آئی کیو نامی ایک خردبینی نلکی اور ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں اور بصارت ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور یہ آپ کی آنکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لیتی رہتی ہے۔ اس اہم ایجاد کے لیے کِک اسٹارٹر ویب سائٹ پر چندہ مہم جاری ہے۔ 29 ڈالر کی قیمت میں ایک خردبینی […]
یورپی یونین ریگیولیٹری نے واٹس ایپ کی خریداری کے معاہدے کے دوران گمراہ کن اور غلط معلومات فراہم کرنے کے الزام میں فیس بک پر 15.4 بلین پاؤنڈ جرمانہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک نے سال 2014 میں واٹس ایپ کو خرید لیا تھا لیکن اچانک واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی بھی تبدیل […]
تحریر : شاہد شکیل پارکنسنز کسی کھیل، ایکٹر، پارک یا خلائی مخلوق کا نام نہیں بلکہ ایک خطرناک بیماری ہے جسے دنیا بھر میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے مثلاً موربُس پارکنسنز، پیرا لائیسس ائجیٹینس، آئی ڈیو پیتھک پاکنسنز سینڈروم وغیرہ، یہ بیماری آلزائمر سے مناسبت رکھتی اور اعصابی نظام کو شدید متاثر کرتی […]
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پراسیسڈ گوشت یعنی مصنوعی طور پر زیادہ دنوں کے لیے کھانے کے لائق بنائے جانے والے گوشت سے دمے کے مرض کی علامات میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق تھوریکس نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار مرتبہ کھانے سے […]
دنیا بھر میں کئی کامیاب ترین افراد صبح اٹھتے ہوئے ایک اہم ورزش کرتے ہیں جو آپ بھی باآسانی اپنا کر اپنی صلاحیتوں کو بڑھا سکتے ہیں اور اس کام میں صرف چند سیکنڈ لگتے ہیں۔ کامیابی کے گر بتانے والے ماہر کیرول گیسکل اور دیگر کوچ کا کہنا ہے کہ صبح اٹھ کر صرف […]
روس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانا حافظے کے لئے مفید ہے۔ یونیورسٹی آف پیٹرزبرگ کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام طور پر تو بادام کھانے کو دماغی صحت کے لئے مفید قرار دیا جاتا ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ […]
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جن بالغ افراد کے جسم میں لیوٹین کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے وہ کئی برس پہلے سیکھے ہوئے کاموں کو یاد کرسکتے ہیں اور معلومات کو دُہرا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں ، بروکولی ( شاخ گوبھی) اور انڈے کی زردی […]
سمارٹ فونز کا بڑھتا ہوا رجحان جہاں آسانی کا باعث ہے وہیں پریشانی کا باعث بھی بن رہا ہے۔ آج کل بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال عام ہے اور ناسمجھ بچے بھی اس ڈیوائس سے متاثر ہوتے ہیں۔ایسی صورتحال میں بچوں کی سمارٹ فونز کے ذریعے محفوظ انٹرنیٹ تک رسائی بہت اہم ہے اور […]
تحریر: علینہ ملک، کراچی یہ سچ ہے کہ سائنس کا انسانی زندگی سے بہت گہرا تعلق ہے، سائنس اور انسان ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں کیونکہ سائنس کی بدولت آج ہماری زندگیوں میں بہت سی آسانیاں پیدا ہوچکی ہیں۔ یہ سائنسی ایجادات ہی ہیں جنہوں نے ہمارے زندگی کے بے شمار مسائل […]
پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کی تیز دوڑ اور جاگنگ نہ صرف حسیات کو تیز کرتی ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے جب کہ آپ کو فوری فیصلہ کرنے کی قوت بھی ملتی ہے۔ ماہرین کے مطابق جاگنگ سے دماغ کا فرنٹل کارٹیکس سرگرم ہوتا ہے جس کے […]
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگرآپ جوڑوں کے تکلیف دہ مرض ’’گٹھیا‘‘ سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے دانتوں کو اچھی طرح صاف رکھیں۔ سائنسدانوں کے مطابق دانتوں کی صحت اور روماٹائیڈ آرتھرائٹس ( گٹھیا) کے درمیان گہرا تعلق پایا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مسوڑھوں کا ایک انفیکشن ایسے پروٹین […]
ویڈیو گیم کی دکان پر جاکر “سپر ماریو رن” کھیلنے کے شوقین افراد تیار ہوجائیں کیوں اب اس گیم کو موبائل فون پر بھی کھیلا جا سکے گا۔ سپرماریو رن گیم کے ڈیزائنر ٹیڈی ڈیف کا کہنا ہے کہ سپرماریو گیم کو اپنے وقت میں بہت پذیرائی ملی جس کے بعد اس کی ایپلی کیشن […]
کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے ’’رات کو جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا آپ کو صحت مند اور عقل مند بناتا ہے‘‘ پرانے لوگ جلدی سوتے اور صبح جلدی اٹھتے تھے تاکہ ایک تو وہ جی بھر کے سکون کے ساتھ سو کر اپنی دن بھر کی تھکان دور کر لیں اور اس کے […]
پیاز ہمارے کھانوں میں لازمی جزو کا درجہ رکھتا ہے لیکن عمومی صحت کے معاملے میں اس کے بہت سے فائدے بھی ہیں جن سے عام طور پر ہم واقف ہی نہیں یا پھر انہیں سرے سے نظر انداز کر جاتے ہیں۔ پیاز میں وٹامن سی کے علاوہ ایسے قدرتی کیمیکلز بھی شامل ہوتے ہیں […]
دنیا کے ممتاز ترین ماہر طبیعیات ’اسٹیفن ہاکنگ‘ نے کہا ہے کہ انسان اب اپنی سوفیصد دماغی اہلیت تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ سی این این کے معروف اینکرپرسن اینڈرسن کوپر کو ایک انٹرویو میں اسٹیفن ہاکنگ نے کہا کہ انٹیلی جن (دوا) کے […]
ہالینڈ کی ایک کمپنی نے سائیکل میں ٹریڈ مل اس طرح سے سمو دی ہے کہ اب آپ ٹریڈ مل پر چہل قدمی کرتے ہوئے اپنے کام پر بھی جاسکتے ہیں۔یہ موٹاپا اور کیلوریز گھلانے والی ٹریڈ مل ہی نہیں بلکہ منفرد سواری بھی ہے جو دکھنے میں الیکٹرک بائی سائیکل کی طرح لگتی ہے […]
سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے جہاں انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں ان کے ایسے فوائد بھی ہیں جن سے ہم آج تک لاعلم ہیں لیکن انہیں ہم روزانہ یا کم از کم ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کرتے ہیں۔ انسانی صحت، جلد اور بالوں کو […]
صحت کیلئے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے بھی سردیوں میں روز نہانے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر رانیلا ہرش کا کہنا ہے کہ […]
اگر آپ دانت کے درد میں مبتلا ہوچکے ہیں تو آپ اس اذیت سے اچھی طرح واقف ہوں گے اور اس سے نجات پانے کے لیے کئی جتن بھی کر چکے ہوں گے لیکن کچھ ایسی آزمودہ گھریلو تدابیر کے ذریعے دانت کے درد سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے جنہیں ہم عام طور پر […]
عمر رسیدہ ہونا اور بوڑھا نظر آنا دو الگ الگ باتیں ہیں کیونکہ بعض لوگ وقت سے پہلے ہی بوڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں اور ان کی شخصیت کا تاثر بھی کچھ اچھا نہیں پڑتا جب کہ یہ مسئلہ خاص طور پر خواتین کے ساتھ بہت زیادہ ہوتا ہے لیکن چند پھل اور سبزیوں کے […]
پیرس (جیو ڈیفنس) خفیہ پولیس فرانس نے کاروائی کرتے ہوئے 8 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق، گزشتہ ہفتہ خفیہ پولیس فرانس نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف جرائم میں ملوث، کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کامران گھمن، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس چوہدری گلزار اور ظفر ملک کے […]
بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی اپنی جگہ ایک صحت بخش سبزی ہے جس کے فوائد کی فہرست بہت لمبی ہے۔ عام سبزی ہونے کے باوجود، بھنڈی میں وٹامن، معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر پائے جاتے ہیں […]
امریکا اس وقت دنیا سے منشیات کی پیداوار ختم کرنے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، لیکن ماضی میں یہی امریکا انسانی دماغ کو قابو کرنے کے لیے اس کا استعمال کرتا رہا ہے۔ پچاس کی دہائی سرد جنگ کی شروعات تھی، جب سوویت یونین اور امریکا ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے […]
سوئٹزرلینڈ میں دودھ کی مختلف مصنوعات تیار کرنے والی ایک مشہور کمپنی نے چاکلیٹ تیار کرتے دوران شکر ملانے کا ایک ایسا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس میں معمول سے 40 فیصد کم شکر کی ضرورت پڑتی ہے لیکن بننے والی چاکلیٹ ویسی ہی میٹھی ہوتی ہے جیسے اس میں شکر کی پوری مقدار […]