گھر کی رکھوالی کیلئے جدید روبوٹ تیار

گھر کی رکھوالی کیلئے جدید روبوٹ تیار

گھر کی رکھوالی کے لئے جدید روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو ٹریفک اپ ڈیٹ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو بھی شئیر کرے گا۔ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری سنبھال […]

.....................................................

ذیابیطس سے بچاؤ کیلئے کھانے اور سونے کی عادت بدلیے

ذیابیطس سے بچاؤ کیلئے کھانے اور سونے کی عادت بدلیے

ذیابیطس ایک موروثی مرض ہے۔ اس مرض سے بچائو کیلئے کھانے پینے اور سونے جاگنے کی عادات کو بدلنا ہوگا۔ شوگر ٹیسٹ وقتاً فوقتاً کرواتے رہنا چاہئے، جب ٹیسٹ میں گلوکوز کی مقدار ایک مقررہ حد سے تجاوز کر جائے تو اس کا مطلب ہے ذیابیطس کا مرض لاحق ہو چکا ہے۔ متوازن خوراک، ورزش، […]

.....................................................

جنک فوڈ کا استعمال بچوں کی بڑھتی عمر کیلئے نقصان دہ

جنک فوڈ کا استعمال بچوں کی بڑھتی عمر کیلئے نقصان دہ

بچے ہوں یا بڑے جنک فوڈ کس کو پسند نہیں مگر لوگوں کے درمیان اس کی پسندیدگی میں اضافہ اور اس کا تیزی سے بڑھتا ہوا رجحان کس قدر خطرناک ہے اس سے یقینا آپ لا علم ہونگے۔ ان کھانوں میں چند ایسی اشیاء شامل کی جاتی ہیں جو انہیں بے حد لذیز بنا دیتی […]

.....................................................

امریکی سائنسدان مصنوعی خون بنانے میں کامیاب ہو گئے

امریکی سائنسدان مصنوعی خون بنانے میں کامیاب ہو گئے

امریکی سائنسدان ایسا مصنوعی خون بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو پاؤڈر کی شکل میں بھی محفوظ کیا جاسکے گا جبکہ یہ خون ایمرجنسی کی صورت میں انسانی جان بچانے کیلئے پھیپھڑوں سے خلیے کو آکسیجن مہیا کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے ڈاکٹرایلن کے مطابق ان کی […]

.....................................................

اینڈروئیڈ فونز کے لئے واٹس ایپ میں دو نئے فیچرز کا اضافہ

اینڈروئیڈ فونز کے لئے واٹس ایپ میں دو نئے فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ نے اپنی اینڈروئیڈ ایپ میں صارفین کے لئے دو نئے فیچرز یعنی ویڈیو اسٹریمنگ اور گف (GIFs) پیش کردیئے ہیں البتہ یہ اینڈروئیڈ 4.1 یا اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اسمارٹ فونز ہی کےلئے کارآمد ہوں گے جبکہ صارفین کو ان دونوں فیچرز سے استفادہ کرنے کےلئے واٹس ایپ کا […]

.....................................................

موبائل فون سمیت چھوٹے آلات چارج کرنے والا کوٹ تیار

موبائل فون سمیت چھوٹے آلات چارج کرنے والا کوٹ تیار

جاپان کے ایک ڈیزائنر نے شمسی توانائی سے بجلی بنا کر موبائل اور ٹیبلٹ جارچ کرنے والا ایک کوٹ تیار کیا ہے جو آپ کے فون کو کبھی بند نہیں ہونے دیتا۔ تاہم اس کی قیمت بہت زیادہ ہے جو پاکستانی 25 ہزار روپے کے برابر ہے۔ کوٹ کی پشت پر چار اور آگے دو […]

.....................................................

حد سے زیادہ پانی پینا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے، تحقیق

حد سے زیادہ پانی پینا جان لیوا بھی ہو سکتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات اس وقت سامنے آئی جب ایک 59 سالہ خاتون بہت زیادہ پانی پینے کے نتیجے میں شدید بیمار ہو گئیں۔ خاتون کو ہسپتال داخل کرایا گیا تو معلوم ہوا کہ ان کے خون میں نمک کی کمی جان لیوا حد تک کم ہو چکی ہے […]

.....................................................

ایچ آئی وی کے خلاف ’انقلابی‘ دوا کے تجربات شروع

ایچ آئی وی کے خلاف ’انقلابی‘ دوا کے تجربات شروع

برطانوی ادارۂ صحت این ایچ ایس مریضوں کو ایک ایسی دوا دینا شروع کر رہا ہے جو ایچ آئی وی کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے خطرے میں ڈرامائی کمی لا سکتی ہے۔ این ایچ ایس اس سے قبل عدالت میں اس بنیاد پر مقدمہ ہار چکی ہے کہ یہ اس کی ذمہ داری نہیں […]

.....................................................

بلوٹوتھ ٹیکنالوجی

بلوٹوتھ ٹیکنالوجی

تحریر : عاصمہ عزیز موجودہ دور میں سمارٹ فونز سمیت تقریبا تمام الیکٹرونک کے آلات میں استعمال ہونے والی” بلو ٹوتھ ٹیکنالوجی ” کو استعمال کرنے کا اتفاق سب کو ہی ہو اہوگا۔لیکن درحقیقت بلوٹوتھ کیا ہے اور اسکو یہ نام کیوں دیا گیا اکثر ہمارے ذہن میں یہ سوال گردش کرتا ہے ۔تو جانتے […]

.....................................................

ایسے پانچ کام جو نیند کےدوران بھی سیکھے جا سکتے ہیں

ایسے پانچ کام جو نیند کےدوران بھی سیکھے جا سکتے ہیں

نفسیات کی رو سے انسانی دماغ نیند کے دوران بھی اہم کام سیکھتا رہتا ہے جس پر تحقیق کے بعد ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نئی زبان سیکھنے سے لے کر تمباکو نوشی جیسی بری عادات کو چھوڑنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ نئی زبانیں سیکھنا: 2014 میں جرمنی میں کی گئی تحقیق میں […]

.....................................................

فیس بک جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی

فیس بک جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی

سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹس گوگل، فیس بک اور ٹویٹر جیسی کمپنیوں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے مزید کوششیں کریں، جس پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ صدارتی انتخابات کی مہم کے آخری تین ماہ میں فیس بک پر جعلی خبریں نیویارک ٹائمز، واشنگٹن […]

.....................................................

سبزیاں صحت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہیں، ماہرین

سبزیاں صحت اور ماحول دونوں کے لیے مفید ہیں، ماہرین

امریکا کی اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس (اے این ڈی) نے متعدد مطالعات کا جائزہ لینے کے بعد ایک بار پھر سبزیوں اور پھلوں کی افادیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کا استعمال ہر عمر کے تمام لوگوں کے علاوہ ماحول کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ امریکی سائنسی جریدے کے تازہ شمارے […]

.....................................................

ورزش کریں اور طویل عمر پائیں

ورزش کریں اور طویل عمر پائیں

برسوں کی تحقیق اور ہزاروں افراد پر کیے گئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کھیلوں کی بنیاد پر کی جانے والی ورزش سے امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرتے ہوئے صحت مند اور طویل عمر حاصل کی جا سکتی ہے۔ برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ میں کھیل اور مختلف امراض […]

.....................................................

ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے: تحقیق

ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے: تحقیق

کیورن یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران رضاکاروں کو جاگنے کے فوری بعد آئسکریم کھلائی گئی۔ رضاکاروں کی ذہنی آزمائش سے معلوم ہوا کہ آئسکریم سے محروم رہنے والے رضاکاروں کے برعکس آئس کریم کھانے والے افراد کی معلومات کا تجزیہ کرنے کی اہلیت بہتر ہو گئی۔ محققین ابھی تک یہ جاننے سے قاصر ہیں کہ […]

.....................................................

روزانہ اخروٹ کا کچھ مقدار میں استعمال ذیابیطس سے بچائے

روزانہ اخروٹ کا کچھ مقدار میں استعمال ذیابیطس سے بچائے

روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا ذیابیطس کے شکار بننے کا خطرہ کم کرتا ہے ۔یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ یالے یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران رضاکاروں کو چھ ماہ تک روزانہ اخروٹ کھانے کے لیے دئیے گئے جس کے بعد خون کی شریانوں کے افعال میں […]

.....................................................

سائنسدانوں کا آئن سٹائن کے مشہور نظریے پر تجربے کا فیصلہ

سائنسدانوں کا آئن سٹائن کے مشہور نظریے پر تجربے کا فیصلہ

برطانیہ اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے البرٹ آئن سٹائن کے مشہور نظریہ اضافیت پر تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان سائنسدانوں کا تعلق امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف واٹرلو کینیڈا سے ہے۔ سائنسدانوں کا تجویز کیا ہے کہ کائنات کی تشکیل کے وقت […]

.....................................................

چاول کا زیادہ استعمال ذیابیطس کا باعث

چاول کا زیادہ استعمال ذیابیطس کا باعث

چاول ایسی چیز ہے جن کے بغیر بیشتر افراد کھانا ہی نہیں کھاتے، ایشیا جہاں اس کی 90 فیصد مقدار کھائی جاتی ہے، وہاں اسے ایسی اجناس مانا جاتا ہے جو لگ بھگ ہر غذا کا حصہ ہوتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں بہت زیادہ نشاستہ ہوتا ہے جو آپ […]

.....................................................

سرد موسم میں چائے اور مچھلی کا استعمال امراض قلب سے بچاتا ہے، تحقیق

سرد موسم میں چائے اور مچھلی کا استعمال امراض قلب سے بچاتا ہے، تحقیق

نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مردوں میں سردیوں میں دل کے دورے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ ہر تین میں سے ایک ہارٹ اٹیک کا سبب ناقص غذا اور غیر صحت مند طرز زندگی ہوتا ہے تاہم اچھی غذا اور صحت مندانہ زندگی […]

.....................................................

سوئیڈش ویب سائٹ کا انٹرنیٹ پر آپ کی موجودگی ختم کرنے کا دعویٰ

سوئیڈش ویب سائٹ کا انٹرنیٹ پر آپ کی موجودگی ختم کرنے کا دعویٰ

ہیلسنکی: سویڈن کی ایک ویب سائٹ www.deseat.me/ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ صرف ایک کلِک کے ذریعے پورے انٹرنیٹ سے آپ کی شناخت مٹا سکتے ہیں لیکن یہ موجودگی صرف گوگل اکاؤنٹ سے جڑے پلیٹ فارم مثلاً یوٹیوب، فیس بک، لنکڈ ان اور دیگر پلیٹ فارم تک محدود ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس […]

.....................................................

زخم میں انفیکشن ہونے پر رنگ بدلنے والی اسمارٹ بینڈیج

زخم میں انفیکشن ہونے پر رنگ بدلنے والی اسمارٹ بینڈیج

برطانوی سائنسدانوں نے زخموں پر لگائی جانے والی ایسی پٹی تیار کی ہے جو رنگ بدل کر کسی بھی انفیکشن سے خبردار کر سکتی ہے۔ اسے اسمارٹ بینڈیج کا نام دیا گیا ہے جو زخم، جلنے اور ناسور پر لگنے کی صورت میں خطرناک انفیکشن میں گہری پیلی رنگت اختیار کر لیتی ہے۔ اس سے […]

.....................................................

سمارٹ فون کا زیادہ استعمال وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتا ہے

سمارٹ فون کا زیادہ استعمال وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتا ہے

سمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے مختلف طبی مسائل سامنے آتے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق موبائل کے استعمال سے زیادہ دیر تک گردن جھکے رہنے سے پٹھوں میں کھنچاؤ پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے چہرے اورگردن کے نرم ٹشوزمتاثر ہوتے ہیں اور یوں وقت سے پہلے گردن اور چہرے پر جھریاں پڑجاتی […]

.....................................................

اب واٹس ایپ پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر دیکھیں

اب واٹس ایپ پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر دیکھیں

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ویڈیو دیکھنے کا ایک نیا تجربہ متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین کو ویڈیو دیکھنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہو گی۔ میش ایبل ویب سائٹ کے مطابق جس طرح یوٹیوب ویڈیوز کو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا جاتا ہے عین اسی طرح اب […]

.....................................................

سردیوں میں جلد کو خشکی سے بچانے کے آسان طریقے

سردیوں میں جلد کو خشکی سے بچانے کے آسان طریقے

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ہوا میں نمی کا تناسب کم ہو جاتا ہے جس کا اثر ہماری جلد پر پڑتا ہے اور جلد کھردری اور خشک ہونے کے ساتھ پھٹنے لگتی ہے، ماہرین کے مطابق سرد موسم میں جلد کی حفاظت پر تھوڑی سی توجہ دے کر اس کی خوبصورتی اور نکھار میں […]

.....................................................

واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر دیکھ سکیں گے

واٹس ایپ صارفین اب ویڈیو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر دیکھ سکیں گے

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) جس طرح یوٹیوب ویڈیوز کو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا جاتا ہے عین اسی طرح اب واٹس ایپ ویڈیوز کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ فیچر اب اینڈروئیڈ فون کے بی ٹا ورژن 2.16.365 کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کا یہ فیچر اب […]

.....................................................