ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے، سائنسدانوں کا دعویٰ

ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے، سائنسدانوں کا دعویٰ

اگر آپ چست رہنا چاہتے ہیں تو آسکریم کو ناشتہ کا حصہ بنالیں ، جاپانی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ آئس کریم ہر کسی کی پسند ہے اور اسے ناشتے میں بھی کھانا شروع کر دیں کیونکہ ایک تحقیق کے مطابق ناشتے میں […]

.....................................................

عمر رسیدہ افراد رنگ برنگی سبزیاں کھائیں اور دماغی صحت بہتر بنائیں، تحقیق

عمر رسیدہ افراد رنگ برنگی سبزیاں کھائیں اور دماغی صحت بہتر بنائیں، تحقیق

حال ہی میں رنگین سبزیوں اور پھلوں کے بارے میں ایک اہم انکشاف ہو اہے کہ ان میں موجود اجزا نہ صرف آنکھوں اور دل کے لیے بہتر ہوتے ہیں بلکہ بوڑھے افراد میں دماغی اور ذہنی صحت کو بھی برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ سرخ، پیلی اور نارنجی سبزیوں اور پھلوں کی رنگت […]

.....................................................
.....................................................

دانتوں کو موتیوں جیسا چمکدار بنانا اب بہت آسان

دانتوں کو موتیوں جیسا چمکدار بنانا اب بہت آسان

سفید چمکتے دانت شخصیت میں ایک نکھار پیدا کرتے ہیں۔ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بات کرے، تو خوشبو آئے۔ مسکرائے، تو موتی جھڑیں، لیکن اس جدید دور میں جہاں کھانے کی عام چیزیں دانتوں کو سب سے زیادہ خراب کررہی ہیں، وہاں ایسے دانتوں کی خواہش پوری کرنا بڑا مشکل کام […]

.....................................................

سیکنڈوں میں چارج اور 7 روز تک چلنے والی سپر بیٹری

سیکنڈوں میں چارج اور 7 روز تک چلنے والی سپر بیٹری

امریکی انجینیئروں نے نینوٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی لچکدار بیٹری تیار کی ہے جسے سپر کیپیسٹر کہا جا سکتا ہے اور اس سے فون کو سیکنڈوں میں چارج کیا جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی سینٹرل فلوریڈا کے ماہرین کی تیارکردہ بیٹری اپنی افادیت ضائع کیے بغیر 30 ہزار مرتبہ چارج ہوسکتی ہے۔ تحقیق کرنے والے ماہر […]

.....................................................

فیس بک نے مفت وائی فائی ڈھونڈنے والا فیچر تیار کر لیا

فیس بک نے مفت وائی فائی ڈھونڈنے والا فیچر تیار کر لیا

فیس بک نے ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جو آپ کو قریب ترین ایسے وائی فائی نیٹ ورکس تلاش کرنے میں مدد دے گا جنھیں مفت استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ تجرباتی فیچر اس وقت فیس بک کی آئی او ایس ایپ میں موجود ہے۔ فیس بک کے ترجمان کے […]

.....................................................

جاپان: 18 لاکھ ڈالر مالیت کا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز

جاپان: 18 لاکھ ڈالر مالیت کا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز

ٹوکیو میں 19 کلو گرام خالص سونے سے بنا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کرسمس کو ابھی ایک ماہ باقی ہے تاہم گولڈن کرسمس ٹری کو دیکھنے کے لیے ٹوکیو کے شاپنگ مال میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ جاپانی جیولری سٹور نے 90 سال مکمل ہونے پر اس […]

.....................................................

کھانے کو زیادہ پکانے سے امراض قلب کا خطرہ

کھانے کو زیادہ پکانے سے امراض قلب کا خطرہ

نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ کھانے کو بھون کر یا تل کر پکانے کی بجائے ابال کر یا دھیمی آنچ پر پکانا زیادہ بہتر ہے کیونکہ اس طرح سے دل کی جان لیوا بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ یونی ورسٹی آف ایڈن برگ کے سائنس دانوں نے اس مسئلے پر تحقیق کی کہ […]

.....................................................

جگر کے کینسر سے بچاؤ کیلئے ’’زعفران‘‘ کا استعمال مفید قرار

جگر کے کینسر سے بچاؤ کیلئے ’’زعفران‘‘ کا استعمال مفید قرار

کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کر رہا ہے جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جا رہے ہیں، تاہم طبی ماہرین نے گھریلو مصالحے کے استعمال سے جگر کے کینسر کا علاج دریافت کیا ہے۔ حال ہی میں ہونیوالی تحقیقات میں یہ بات […]

.....................................................

انٹرنیٹ پر سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ممکن ہے: مارک زکر برگ

انٹرنیٹ پر سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ممکن ہے: مارک زکر برگ

فیس بک کے بانی اور سربراہ مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی مدد سے نہ صرف دنیا میں تعلیم کا فروغ ممکن ہے بلکہ اس سے غربت کا خاتمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ پیرو میں اے پی ای سی کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب میں مارک زکر برگ نے […]

.....................................................

خواتین کے لیے 5 لازمی غذائیں

خواتین کے لیے 5 لازمی غذائیں

اچھی صحت کے لیے ورزش اور متوازن غذا کو لازمی قرار دیا جاتا ہے لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جو خاص طور پر خواتین کو زیادہ فائدہ پہنچاتی ہیں انہیں بیماریوں سے بچاتی ہیں اور اچھی صحت کے حصول میں مدد دیتی ہیں۔ پالک: شاید اس کا ذائقہ آپ کو پسند نہ ہو لیکن اس […]

.....................................................

چقندر کا رس توانائی کا خزانہ ، تحقیق

چقندر کا رس توانائی کا خزانہ ، تحقیق

چقندر میں موجود نائٹریٹس پٹھوں اور عضلات کو توانائی پہنچاتے ہیں جس کے بعد معمولات میں آسانی ہوتی ہے۔ ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ چقندر کے رس میں موجود اہم مرکبات عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بھی غیرمعمولی توانائی پہنچاتے ہوئے ان کے کام کاج ، سیڑھیاں چڑھنے اور ورزش […]

.....................................................

پیگی وٹسن دنیا کی معمر ترین خلاء نورد بن گئیں

پیگی وٹسن دنیا کی معمر ترین خلاء نورد بن گئیں

56 سالہ امریکی خلاء نورد خاتون پیگی وٹسن آج قازقستان کے بیکانور کوسموڈروم سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گئی ہیں اور اس طرح انہوں نے معمر ترین خلاء نورد کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔ وٹسن سب سے پہلے 2002 میں اور پھر 2007 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچی […]

.....................................................

اگلے ایک ہزار سال میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے

اگلے ایک ہزار سال میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے

معروف طبیعات دان اسٹیفن ہاکنگ نے خبرادر کیا ہے کہ اگلے ایک ہزار برس میں انسان کو کسی اور سیارے میں اپنا ٹھکانہ ڈھونڈنا ہو گا کیونکہ اس عرصے میں زمین سے بنی نوع انسان کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے جوہری جنگ، جینیاتی وائرس اور گلوبل وارمنگ کونسل انسانی کے ممکنہ خاتمے کا […]

.....................................................

کائنات کا سب سے گول ستارہ دریافت

کائنات کا سب سے گول ستارہ دریافت

ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ’’آسٹروسیسمولوجی‘‘ نامی طریقہ استعمال کرتے ہوئے کائنات کا سب سے گول ستارہ دریافت کرلیا ہے جو زمین سے 5 ہزار نوری سال دور ہے یعنی اس سے آنے والی روشنی کو ہم تک پہنچنے میں پانچ ہزار سال لگ جاتے ہیں۔ اس ستارے کو کیپلر خلائی دوربین […]

.....................................................

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم

چین کے ایک چڑیا گھر میں امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس پرندے کی نیلی آنکھیں، سر پر سنہری کلغی، الگ چال ڈھال، اور ایک شان بے نیازی کو دیکھنے لوگ دور دور سے چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا میں وائرل […]

.....................................................

سائنس دانوں نے پانی کی نئی ’حالت‘ دریافت کر لی

سائنس دانوں نے پانی کی نئی ’حالت‘ دریافت کر لی

کرۂ ارض پر پائے جانے والے بنیادی مرکبات میں سے ایک ہے۔ سطح ارض کا تین چوتھائی پانی سے ڈھکا ہوا ہے۔ انسانی جسم بھی ساٹھ فی صد کے لگ بھگ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ حیات کے لیے کلیدی اہمیت رکھنے والا یہ مرکب منفرد خواص کا حامل ہے اور سائنس داں اس پر […]

.....................................................

ورزش کرنے والے جلد بوڑھے نہیں ہوتے

ورزش کرنے والے جلد بوڑھے نہیں ہوتے

اکثر نوجوان افراد ورزش کو جسمانی ساخت بہتر رکھنے کیلئے اپناتے ہیں مگر 40 سال کے بعد یہ عادت بڑھاپے کے اثرات کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ امریکہ کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر میں کم شدت کی […]

.....................................................
.....................................................

موبائل فون سے مالک کی صحت کی معلومات مل سکتی ہیں

موبائل فون سے مالک کی صحت کی معلومات مل سکتی ہیں

ایک تحقیق کے مطابق موبائل فونز سے ملنے والے مالیکیولز سے اس کے مالک کی صحت اور طرز زندگی کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ کیلفورنیا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چالیس افراد کے موبائل فونز کے جائزے سے کیفین، مصالحہ جات، جلد کی حفاظتی کریم اور ڈیپریشن سے بچاؤ کی ادویات سمیت مختلف […]

.....................................................

دھندلائی آنکھیں دل کی شریانوں کی بیماری کی علامت ہو سکتی ہیں

دھندلائی آنکھیں دل کی شریانوں کی بیماری کی علامت ہو سکتی ہیں

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر انسان کی بینائی کبھی کبھار دھندلا جائے تو اس سے دل کی شریانوں کی بیماری کی علامت ظاہر ہوتی ہے ۔ یہ بات یونان میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق میں ایک 77 سالہ شخص کے کیس کا ذکر ہے جسے دائیں آنکھ […]

.....................................................

خبردار! خشکی میں ہونٹوں پر لگانے والی کریم سے جلن بھی ہوسکتی ہے

خبردار! خشکی میں ہونٹوں پر لگانے والی کریم سے جلن بھی ہوسکتی ہے

نیویارک: امریکن اکیڈمی آف ڈرمیٹالوجی نے خبردار کیا ہے کہ سرد و خشک موسم میں ہونٹوں کو نرم اور نم رکھنے والی کریموں (لپ بام وغیرہ) سے جلن بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ اگرچہ اس طرح کی کریمیں، پیٹرولیم جیلی، لپ بام اور چیپ اسٹک لگانے سے ہونٹوں کی قدرتی نمی محفوظ رہتی ہے اور ہونٹ […]

.....................................................

سرد موسم میں ذرا سی احتیاط کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے

سرد موسم میں ذرا سی احتیاط کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے

سرد موسم کی آمد کے ساتھ ہی الرجی اور دمہ سمیت مختلف بیماریاں عام ہو جاتیں ہیں، ماہرین کے مطابق ذرا سی احتیاط کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ موسم ہوا تبدیل، گرم ہواؤں کی جگہ ٹھنڈی اور خنکی والی ہواؤں نے ڈالے دیڑے، سرد موسم کیا آیا بیماریاں بھی ساتھ لایا۔ ماہرین طب کے […]

.....................................................

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا اس سے کہیں پہلے ہوگئی تھی جتنا کہ اس وقت تک خیال کیا جا رہا تھا۔ ایک تازہ ترین سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ زمین پر زندگی اپنی ابتدائی شکل میں تین ارب 20 کروڑ سال پہلے وجود میں آ گئی تھی۔ […]

.....................................................