یوں تو ہر شخص ہی اچھا نظر آنا چاہتا ہے، مگر جب بات ہو صنف نازک کی تو اچھا لگنا اور بھی زیادہ ضروری سمجھا جاتا ہے، اسی لیے خواتین اپنے حسن کو نکھارنے کے لیے نت نئے گر آزماتی ہیں۔ کبھی کسی کریم کا استعمال کرتی ہیں، تو کبھی کسی ٹوٹکے کا۔ کبھی کسی […]
دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اس خاموش قاتل کا شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ ارسطو نے ذیابیطس کے بارے میں لکھا تھا کہ اس مرض میں گوشت اور ہڈیاں گھل کر یورین میں شامل ہو جاتی ہیں، شعبہ طب […]
عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خوراک میں شکر کی مقدار انتہائی کم کر کے موٹاپے سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں اور بڑوں کو خوراک میں شکر کی مقدار دس فیصد تک کم کر دینی چاہیے۔ گزشتہ کئی سال سے ایسی چیزوں کی فروخت میں اضافہ […]
لندن: برطانوی سائنسدانوں نے ایچ آئی وی کی شناخت کرنے والا یو ایس بی نما آلہ تیار کیا ہے جو صرف 30 منٹ میں وائرس کو بھانپ سکتا ہے ۔اس پر خون کا ایک قطرہ ٹپکا کر اسے کمپیوٹر ٹیبلٹ یا دوسرے دستی آلے کی یو ایس بی پورٹ پر لگادیا جاتا ہے۔ اس کے […]
فالج کے مریضوں کے لئے خوش خبری ،اب وہ بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے۔ سائنسدانوں کی تیار کردہ نئی ڈیوائس سےفالج کے مریض اپنی مشکل پر قابو پاسکیں گے۔ جینوا سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوائس کو 2 بندروں میں استعمال کیا گیا،جنہوں نے اسے اپنے فالج […]
انگلی پر پہنے جانے والے ہلکے پھلکے کیمرے کی مدد سے نابینا افراد بھی اب ہر قسم کی کتاب پڑھ سکتے ہیں کیونکہ سطر پر انگلی پھیرتے ہوئے کیمرہ الفاظ اور جملوں کو ادا کرتا ہے جسے نابینا افراد سن سکتے ہیں جب کہ اس ایجاد کے بعد ابھرے ہوئے الفاظ یا نقطوں والی بریل […]
برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کاجو کا استعمال ذیابیطس میں مبتلا افراد کے علاج میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سٹی یونیورسٹی آف لندن کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کاجو کا استعمال ذیابیطس کے علاج میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے […]
وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں کی کمزوری اور نفسیاتی امراض کی وجہ بنتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی […]
امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹی وی دیکھنے کے ساتھ کھانا کھانے سے انسانی صحت پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکی ماہرین نے ’اوپیٹیٹ‘‘ ورک شاپ کے دوران یہ تحقیق مرتب کی۔ ماہرین کے مطابق کھانا کھاتے ہوئے ٹی وی پر توجہ مرکوز رکھنے سے خاندان کے […]
شمالی روس کے منجمد علاقوں کے ایک غار میں ہزاروں سال قدیم غاروں میں رہنے والے یورپی شیر کے دو بچے منجمد حالت میں پائے گئے ہیں۔ ماہرین اسے شیروں پر تحقیق کے لیے اب تک کی سب بڑی دریافت قرار دے رہے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق روسی شہر سالٹ لیک سٹی میں دریائے […]
کنیکٹیکٹ: مستقبل میں جلد چارج ہوجانے والی اور دیر تک چارج رہنے والی بیٹریوں کی بہتر کارکردگی اور زیادہ صلاحیت کا انحصار خون میں پائے جانے والے ’’ہیم‘‘ پر بھی ہوگا۔ ییل یونیورسٹی میں ماہرین کی ایک تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ غیرمعمولی کارکردگی کی حامل، لیتھیم آکسیجن بیٹریوں کو بہتر اور قابلِ […]
انگور میں موجود اجزا نہ صرف موٹے افراد میں چکنائیاں ختم کر کے انہیں بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچاتے ہیں بلکہ انہیں مختلف قسم کے انفیکشنز (امراض کے حملہ آور جراثیم) سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ڈیوس کیلیفورنیا میں واقع ویسٹرن ہیومن نیوٹریشن ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے انگور اور اسٹرابری میں موجود […]
گزشتہ ہفتے فیس بک کی جانب سے اپنے منصوبوں کی تفصیلات جاری کی گئیں جس میں ایک نیا کمپیوٹر نیٹ ورک بھی شامل ہے۔ درحقیقت یہ ایک اوپن سورس سیلولر وائرلیس نیٹ ورک ڈیزائن دینے کا منصوبہ ہے ۔ اس حوالے سے فیس بک نے وویجر نامی ایک آپٹیکل سوئچ کا اعلان کیا جو اس […]
ایک تحقیق میں محققین نے یہ سراغ لگایا ہے کہ کھانے میں مچھلی کا مستقل استعمال بچوں میں الرجی ہونے کو ناکام بنانے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن بچوں کو 11 ماہ کی عمر سے پہلے ہی مچھلی اور انڈادینا شروع کردیا گیا تھا۔ ان میں الرجی بڑھنے کا خطرہ […]
دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے اور اس سے بھی زیادہ تعداد ان پڑھ لوگوں کی ہے لیکن اب ان کے لیے ایک بولنے والی عینک بنائی گئی ہے جو اخبار سے لے کر کتاب تک پڑھ کر سناتی ہے۔ اس جدید عینک کو […]
عالمی خلائی سٹیشن پر موجود امریکا کے خلاباز شین کمبروگ بھی امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات کے لیے سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے مدار میں گردش کرنے والے عالمی خلائی سٹیشن سے کل براہ راست ووٹ کاسٹ ہوگا۔ الیکشن حکام ایک ای میل […]
جلد پر سیاہ کیلیں آپ کے حسن کو گہنا دیتی ہیں اور اچھا خاصا چہرہ بھی بیمار دکھائی دیتا ہے لیکن اب ایک سادہ گھریلو نسخے سے آپ صرف چند روز میں بدنما کیلوں سے نجات پاسکتے ہیں۔ کیلیں چہرے، کمر اور کان کے اندر نمایاں ہوتی ہیں کیونکہ یہاں پسینہ پیدا کرنے والے غدود […]
سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا تھا کہ ان کی کمپنی کو اشتہارات کی مد میں حاصل ہونے والی آمدنی میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگرچہ اس کے ساتھ ساتھ فیس بک نے طاقتور سرمایہ کاری […]
کینیڈین سائنسدانوں کے مطابق جو بوڑھے افراد اپنی جوانی میں ایتھلیٹ رہے یا ادھیڑ عمری میں باقاعدہ ورزش کرتے رہے، ان کے ‘عضلات اور پٹھے’ جوان رہتے ہیں اور عمر کے آخری حصے تک ان کی یہ حیثیت برقرار رہتی ہے۔ ایک تحقیق میں دنیا کے بہترین ایتھلیٹ کا موازنہ ان کے ہم عمر ایسے […]
سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے کہا ہے کہ ایک خوبصورت، نایاب مگر انتہائی زہریلے سانپ کے زہر سے درد اور تکالیف کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس سانپ کا نام ’’بلیو کورل‘‘ سانپ ہے جو اپنے زہر سے اپنے شکار کو اپاہج بنانے کی صلاحت رکھتا ہے لیکن دیگر سانپوں کے مقابلے میں اس […]
کیا آپ نے محسوس کیا کہ دن میں آپ کو بھوک کچھ زیادہ ہی لگتی ہے ؟اگر ہاں تو طبی سائنس کا بھی کہنا ہے کہ نیند کی کمی موٹاپے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، کیونکہ لوگ زیادہ کیلوریز کو جسم کا حصہ بنانے لگتے ہیں۔ یہ بات نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کنگز […]
ذرا تصور کریں کہ اگر سانپ کے بازو اور ٹانگیں ہوتیں اور وہ گرگٹ اور اسی طرح کے دوسرے جانداروں کی طرح بھاگتا پھر رہا ہوتا تو کیا ہوتا؟ ممکن ہے کہ آپ کہیں کہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن سائنس دان آپ سے اتفاق نہیں کرتے ۔ وہ کہتے ہیں کہ اپنے […]
خود کو چاق و چوبند رکھنے کی خاطر انرجی ڈرنک کا بکثرت استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں کیونکہ اس سے ان کا جگر بھی شدید طور پر متاثر ہو سکتا ہے اور وہ ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماری تک میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے رہائشی 50 سالہ […]
ہماری روزمرہ گفتگو میں اور شناختی دستاویزات میں عمر کا لفظ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ مثال کے طور پر اگر تاریخ پیدائش کے لحاظ سے کچھ افراد کی عمر 30 سال ہے تو ضروری نہیں کہ وہ سب حقیقتاً 30 سال ہی کے ہوں گے۔ ان میں سے کچھ لوگوں […]