کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک ہے۔ ماہرین

کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک ہے۔ ماہرین

ہمیں بچپن سے ہی ایک بات بار بار بتائی گئی کہ ہمیں دانت کب کب برش کرنے چاہئیں؟ یعنی رات کو سونے سے پہلے، صبح اٹھنے کے بعد اور بہت زیادہ میٹھی چیزیں جیسے کہ مٹھائی اور چاکلیٹ کھانے کے فوری بعد دانت ضرور برش کرنے چاہئیں۔ لیکن معلوم یہ ہواہے کہ ہمیں میٹھی چیزیں […]

.....................................................

موبائل فونز کا بکثرت استعمال گردن کی تکلیف کا باعث

موبائل فونز کا بکثرت استعمال گردن کی تکلیف کا باعث

جدید سائنسی آلات جہاں انسان کی آسائش کا ذریعہ ہیں، وہیں صحت کے پیچیدہ مسائل بھی پیدا کر رہے ہیں۔ کثرت سے موبائل فون استعمال کرنے والوں کو ایک نئی تکلیف کا سامنا ہے جسے ڈاکٹروں نے ٹیکسٹ نیک کا نام دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق فون پر ہر وقت جھکے رہنے سے گردن میں […]

.....................................................

میکسیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹیول شروع ہو گیا

میکسیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹیول شروع ہو گیا

کمزور دل والے ذرا سوچ کر گھر سے نکلیں، میکسیکو سٹی میں ہزاروں زومبی سڑکوں پر آ گئے۔ میسکیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹول منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ زندہ لاشوں کا روپ دھارے بڑے اور بچے مانومنٹ ٹو ریولیوشن پر جمع ہوئے جہاں سے شہر کی سڑکوں پر […]

.....................................................

آپ کے لباس کو خوبصورت بنانے والا متحرک روبوٹک زیور

آپ کے لباس کو خوبصورت بنانے والا متحرک روبوٹک زیور

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے بچوں کی کھلونا کار کی طرح ایسے روبوٹ بنائے ہیں جو لباس پر رینگتے رہتے ہیں اور یہ مل کر ایک زیور کی شکل اختیار کرنے کے علاوہ آپ کے نام کی پٹی بھی بن سکتے ہیں۔ چھوٹے ہونے کے باوجود اب بھی […]

.....................................................

روزانہ 2 سافٹ ڈرنکس پینے سے ذیابیطس کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے، تحقیق

روزانہ 2 سافٹ ڈرنکس پینے سے ذیابیطس کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے، تحقیق

سویڈن میں 2800 بالغ افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا ہے کہ 200 ملی لیٹر سافٹ ڈرنک روازنہ پینے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے اور ٹائپ ون ذیابیطس کی ایک اور قسم کا خدشہ بھی بڑھ سکتا ہے جسے لیٹنٹ آٹوامیون ڈائبیٹس آف اڈلٹس ( ایل اے ڈی اے) کہا […]

.....................................................

شہد کی مکھی کے زہر سے جوڑوں کے درد کا علاج

شہد کی مکھی کے زہر سے جوڑوں کے درد کا علاج

جوڑوں اورہڈیوں کا ناقابلِ برداشت دور کرنے کی ایک امید شہد کی مکھیوں کے زہر کی صورت میں نمودار ہوئی ہے۔ شہد کی مکھیوں کے زہر میں ایک پیپٹائیڈ دریافت ہوا ہے جسے نینوذرات میں بھر کر گھٹنوں میں داخل کرنے سے گٹھیا کی تکلیف کو دور کیا جاسکتا ہے۔ پیپٹائید کو میلیٹن کا نام […]

.....................................................

یورپ کا مریخ مشن ناکام، خلائی گاڑی بحفاظت نہ اتر سکی

یورپ کا مریخ مشن ناکام، خلائی گاڑی بحفاظت نہ اتر سکی

یورپ کے خلائی تحقیق کے ادارے نے کہا ہے کہ سرخ سیارے مریخ پر اتاری جانے والی خلائی گاڑی سکياپرلي ، سیارے کی سطح سے ٹکرا کے بعد تباہ ہو گئی۔ مریخ مشن کے ڈائریکٹر مائیکل ڈینس نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ہم نے سکياپرلي کو اس مقام پر تلاش کر لیا […]

.....................................................

کمسن بچی نے ذہانت میں بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کمسن بچی نے ذہانت میں بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ یہ بات روس کی چار سالہ بیلا پر صادق آتی ہے۔ روسی بچی بیلا نے ایک رئیلٹی شو کے دوران پہلے انگریزی اور جرمن زبان میں گفتگو کی، اس کے بعد سپینش زبان میں نظم بھی سنائی۔ بچی نے فرانسیسی، چینی اور عربی زبان میں بھی بھرپور مہارت […]

.....................................................

سائنسدانوں نے بڑھاپے کو دور رکھنے والا ایک اہم کیمیکل دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے بڑھاپے کو دور رکھنے والا ایک اہم کیمیکل دریافت کرلیا

برلن: ماہرین نے چوہوں اور کیچوؤں پر کیے گئے تجربات کے بعد بڑھاپے کو روکنے والا ایک اہم جزو دریافت کرلیا ہے جسے ’’کو اینزائم این اے ڈی پلس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اگر اس شریک خامرے (کو اینزائم) کو جسم میں داخل کیا جائے تو اس سے عمر رسیدگی اور […]

.....................................................

یورپی خلائی ادارے کا تحقیقاتی خلائی روبوٹ مریخ کی سطح پر اتر گیا

یورپی خلائی ادارے کا تحقیقاتی خلائی روبوٹ مریخ کی سطح پر اتر گیا

یورپی خلائی ادارے ای ایس اے کا کہنا ہے اس کا تحقیقاتی خلائی روبوٹ سکیاپریلی مریخ کی سطح پر اتر گیا ہے۔ جرمنی کے شہر ڈارمشٹاڈ میں ای ایس اے کے مرکز میں سائنسدانوں نے مشن کی کامیابی پر خوش کا اظہار کیا۔ سطح پر اترنے سے کچھ لمحے پہلے روبوٹ سے آنے والے سگنل […]

.....................................................

پیٹ پھولنے کا باعث بننے والی غذائیں

پیٹ پھولنے کا باعث بننے والی غذائیں

بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے، جس کے نتیجے میں کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے مگر ایسا ہوتا کیوں ہے اور آخر کیا کھانے سے اس عارضے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو یہ جاننا آپ کے لیے […]

.....................................................

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کی حامل ہے اور یہ موٹاپے سے تنگ افراد کیلئے انتہائی مفید ہے۔ انجیر کے اندر پروٹین ، معدنی اجزا ، شکر کیلشیم […]

.....................................................

موسم کی تبدیلی کیساتھ الرجی کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

موسم کی تبدیلی کیساتھ الرجی کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

جناح میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے کہا ہے کہ شہر میں رات کے وقت موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے جس کے باعث مختلف اقسام کی الرجی میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام کھانے پینے میں احتیاط کریں، ٹھنڈے مشروبات، کٹھی اشیا، آئس […]

.....................................................

خون میں شکر کی سطح ناپنے والا کانٹیکٹ لینس تیار

خون میں شکر کی سطح ناپنے والا کانٹیکٹ لینس تیار

یونیورسٹی آف ہیوسٹن اور کوریا کے ماہرین نے ایک ایسے بے ضرر کانٹیکٹ لینس تیار کیے ہیں جو آنسوؤں ( یا نمی) کا جائزہ لے کر خون میں شکر کی مقدار معلوم کرسکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیوسٹن کے سائنسدان نے اپنے ساتھیوں اور کوریا کے ماہرین کے ساتھ مل کر اس منصوبے پر کام کیا […]

.....................................................

چوکنا اور ذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں

چوکنا اور ذہن حاضررکھنے والی 4 اہم غذائیں

ہر صبح الارم بجنے پرہم اٹھتے ہیں اور معمولات کے بعد زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہو جاتے ہیں لیکن پورا دن ہم سے کام پر توجہ اور یکسوئی کا تقاضہ بھی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض غذاؤں کو لازمی جزو بنانے سے جسم میں پھرتی اور دماغ میں تازگی اور یکسوئی پیدا […]

.....................................................

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت، تحقیق نے پول کھول دیا

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت، تحقیق نے پول کھول دیا

جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے۔ چکن نگٹس کا شوق غیر معمولی حد تک عام ہوچکا ہے جبکہ بچے تو انہیں دیوانگی کی حد تک […]

.....................................................

مطالعے کی عادت صحت کے لیے 5 طرح سے فائدہ مند ہے، تحقیق

مطالعے کی عادت صحت کے لیے 5 طرح سے فائدہ مند ہے، تحقیق

مطالعہ خواہ کتابوں کا ہو یا اچھی تحریروں کا ایک مفید مشغلہ ہے جو قلب و ذہن کو روشن کرتا ہے ۔ لیکن ماہرین کے مطابق پڑھنے کی عادت صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس سے قبل یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ کتابوں کا مطالعہ زندگی بڑھانے اور طویل عمری […]

.....................................................

آرپار دکھائی دینے والا شفاف ٹی وی تیار

آرپار دکھائی دینے والا شفاف ٹی وی تیار

پیناسونک نے جاپان میں جاری سی ٹیک نمائش میں دنیا کا پہلا شفاف ٹیلی ویژن پیش کردیا جس کے آر پار دکھائی دیتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فلیٹ سکرین ٹیلی ویژن کی تیاری میں آرگینک ایل ای ڈی کی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس کی بدولت سکرین کی ہر […]

.....................................................

نظامِ شمسی میں ایک اور بونا سیارہ دریافت

نظامِ شمسی میں ایک اور بونا سیارہ دریافت

مشی گن: ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کی بیرونی انتہاؤں پر ایک اور بونا سیارہ دریافت کرلیا جس کا سورج سے فاصلہ 13.6 ارب کلومیٹر ہے۔ اسے مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے، جسامت میں یہ امریکی ریاست آیووا جتنا بڑا ہے۔ یعنی اس کا قطر صرف 530 کلومیٹر کے لگ بھگ […]

.....................................................

کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

ایک نیا سروے کیلشیئم کی گولیوں اور سپلیمنٹ استعمال کرنیوالے مرد اور خصوصاً خواتین کو خبردار کررہا ہے کہ اس سے دل کا عارضہ بھی ہوسکتا ہے ۔ سروے کے اختتام پر ماہرین نے خبردار کیا کہ باقاعدہ طور پر کیلشیئم سپلیمنٹ لینے والے مرد و خواتین میں دل کے دورے کا خطرہ 22 فیصد […]

.....................................................

فضائی آلودگی اور وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

فضائی آلودگی اور وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی اور جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا جیسے مرض کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔ ڈیمنشیا بہت سے دماغی امراض کے مجموعے کو کہتے ہیں جن میں عمر کے ساتھ ساتھ یادداشت میں کمی، معمولات انجام دینے میں دقت اور دیگر امراض […]

.....................................................

بال وقت سے پہلے کیوں سفید ہوتے ہیں؟

بال وقت سے پہلے کیوں سفید ہوتے ہیں؟

جسم کے اوقات کا مدافعتی نظام کمزور ہونے سے وہ اپنے ہی ٹشوز کو خوراک بنا لیتا ہے۔ اسی طرح بالوں کی جڑوں میں موجود سیلز جن سے بالوں کا رنگ بنتا ہے بھی ختم ہو جاتے ہیں جس کے نتیجے میں بال سفید ہونے لگتے ہیں۔ اس کے بعد جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے […]

.....................................................

ہائی بلڈ شوگر، علاج میں تاخیر سے گردے ضائع ہونیکا خطرہ

ہائی بلڈ شوگر، علاج میں تاخیر سے گردے ضائع ہونیکا خطرہ

ذیابیطس اس وقت دنیا بھر میں وباء بن جانے والی بیماری ہے، جو دیگر جان لیوا امراض کا بھی سبب بن جاتی ہے، مگر اس مرض کا شکار ہونے سے پہلے لوگوں میں بلڈ شوگر بڑھتی ہے جو آگے بڑھ کر ذیابیطس کی شکل اختیار کرتی ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کروایا جائے تو […]

.....................................................

امیونوتھراپی سے گردن اور سر کے کینسر میں غیر معمولی افاقہ

امیونوتھراپی سے گردن اور سر کے کینسر میں غیر معمولی افاقہ

ہم جانتے ہیں کہ سر اور گردن کے سرطان کا علاج مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی آخری صورت میں کیموتھراپی بے اثر ہوجاتی ہے لیکن اب نیوولیومیب سے ایسے مریضوں کے لیے امید کی کرن روشن ہوئی ہے جن کا علاج ناممکن ہوجاتی ہے۔ نیوولیومیب امینوتھراپی پر مبنی ایک دوا ہے جو اب بین […]

.....................................................