دبئی : بھارتی تاجر نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے

دبئی : بھارتی تاجر نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے

دبئی میں مقیم ایک بھارتی تاجر نےاپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم کی خطیر رقم لٹا دی۔ دبئی میں ہونے والی اس بولی کا انعقاد روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ بولی میں بھارتی تاجر بلوندر ساہنی نے D-5 نامی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے، […]

.....................................................

سائنسدانوں نے جراثیموں سے بجلی بنانے پر کام شروع کر دیا

سائنسدانوں نے جراثیموں سے بجلی بنانے پر کام شروع کر دیا

سائنسدانوں نے بجلی کے متبادل ذرائع تلاش کرتے ہوئے درختوں، جراثیموں اور ریڈیائی لہروں سے بجلی بنانے پر کام شروع کر دیا۔ ریڈیائی لہروں سے بجلی ہمارے ارد گرد ریڈیائی لہروں کا جال ہے، جس میں بے شمار سگنل ہیں، جیسے وائی فائی سگنل، ریڈیو سگنل وغیرہ۔ اچھی بات یہ ہے کہ ان کو دوبارہ […]

.....................................................

اخروٹ کھائیں ذیابیطس سے جان بچائیں

اخروٹ کھائیں ذیابیطس سے جان بچائیں

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا مسلسل 6 ماہ تک استعمال خون کی نالیوں کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی بہت سے امراض سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق […]

.....................................................

مریخ سیارے پر ایک گاوں کی موجودگی کا دعوی

مریخ سیارے پر ایک گاوں کی موجودگی کا دعوی

خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق خبریں شائع کرنے والے UFO سائٹنگ ڈیلی نامی نیوز ویب سائٹ کے ایڈیٹر سکاٹ سی وارنگ نے امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کی تصویر کے حوالے سے مریخ پر ایک گاوں کے آثار کی موجودگی کا دعوی کیا ہے۔ وارنگ نے اپنی تحریر میں، حالیہ دو سالوں میں سرخ […]

.....................................................

انسان کی آنکھ میں آنسو کیسے اور کیوں بنتے ہیں

انسان کی آنکھ میں آنسو کیسے اور کیوں بنتے ہیں

چاہے کوئی غمگین فلم ہو ، خوشی کا ملاپ ہو یا آپ نے میز پر اپنا گھٹنا مارا ہو ، ہر کوئی اپنی زندگی کے کسی نہ کسی موقع پر رویا ضرور ہوتا ہے ۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ ہم روتے ہیں؟ اس وجہ کو بیان کرنے کے لئے ایک نظریہ موجود ہے جس […]

.....................................................

موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کی بیماری کا خطرہ 40 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ برطانوی ادارے کینسر ریسرچ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں ہر سال 18 ہزار خواتین موٹاپے کا باعث کینسر کا شکار ہو جاتی ہیں۔ برطانوی ماہرین […]

.....................................................

فیس بک لائی خریدوفروخت کا پلیٹ فارم

فیس بک لائی خریدوفروخت کا پلیٹ فارم

سماجی ویب سائٹس کی دنیا کی سب سے مقبول سائٹ فیس بک نے اپنے یوزرز کے لیے مختلف اشیاء کی خریدوفروخت کا ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔ فروخت اور خریداری کے مشہور ایپلی کیشن eBay کے مدمقابل لائے جانے والے فیس بک کے اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے لیے ایف بی […]

.....................................................

بلیک کافی کا کھانے سے پہلے استعمال وزن کم کرنے میں معاون

بلیک کافی کا کھانے سے پہلے استعمال وزن کم کرنے میں معاون

امریکی ماہرین نے بلیک کافی کا ہر کھانے سے پہلے استعمال وزن کم کرنے میں معاون قرار دیدیا۔ امریکی یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بلیک کافی کا ہر کھانے سے پہلے استعمال وزن کو تیزی سے کم کرتا ہے اور اسے دوبارہ بڑھنے نہیں دیتا، اس سے انسان اپنے آپ کو جسمانی […]

.....................................................

کتا کینسر سے پیشگی خبردار کر سکتا ہے

کتا کینسر سے پیشگی خبردار کر سکتا ہے

کتے کینسر کی علامتیں ظاہر ہونے سے کئی سال پہلے اس کی موجودگی سے خبردار کر سکتا ہے۔ یہ مناظر تو آپ کی نظروں سے بھی گذرے ہوں گے یا آپ نے ٹیلی ویژن کی فوٹیج میں دیکھا ہوگا کہ پولیس یا سیکیورٹی اہل کاروں کے ہاتھ میں ایک کتے کی زنجير ہے اور وہ […]

.....................................................

عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس

عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس

امریکی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انسانی زندگی کو طویل کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس تک ہے۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ نتائج انسانی طول عمری کے کئی عشروں پر محیط جائزے کے بعد اخذ کیے گئے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اکا دکا […]

.....................................................

زیتون کا تیل جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا علاج

زیتون کا تیل جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا علاج

یہ ایک سدا بہار درخت ہے ۔ اس کو انگریزی میں Olive اردو اور عربی میں زیتون کہتے ہیں ۔ اس کا نباتاتی نام Olea-Europaea ہے ۔ اس کے درخت کی اونچائی 20 سے 25 فٹ تک ہوتی ہے ۔ پتے لمبوترے ہوتے ہیں۔ ان کی لمبائی تقریباً 3 انچ تک ہوتی ہے۔ درخت پر […]

.....................................................

ایسا انجکشن جس کے لگنے سے جلد میں سوراخ نہیں ہو گا

ایسا انجکشن جس کے لگنے سے جلد میں سوراخ نہیں ہو گا

سیئول: ماہرین نے انجیکشن کے لیے ایسی سوئی تیار کی ہے جو جلد میں ہونے والے سوراخ کو بھر دیتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سیپیوں (مسل) میں پائے جانے والے قدرتی اجزا سے متاثر ہوکر یہ سوئی بنائی گئی ہے۔ سیپیوں میں پائے جانے والا صدفہ ایک لیسدار مادے کے ساتھ سیپیوں سے جڑا رہتا […]

.....................................................

مصری سائنسدانوں نے سمندری پانی کو منٹوں میں میٹھا بنانے کا نظام پیش کردیا

مصری سائنسدانوں نے سمندری پانی کو منٹوں میں میٹھا بنانے کا نظام پیش کردیا

مصری ماہرین نے سمندری پانی کو فلٹر کرکے قابلِ نوش بنانے والا ایک کم خرچ سسٹم بنایا ہے جو منٹوں میں کھارے پانی کو میٹھا کرسکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں ایک جھلی استعمال کی گئی ہے جو فلٹر کا کام کرتی ہے اور اس میں سیلولوز ایسیٹیٹ پاؤڈر شامل کیا گیا ہے۔ پاؤڈر اور دوسرے […]

.....................................................

ہر طرح کے موسمی زکام کا علاج کرنے والی ویکسین تیار

ہر طرح کے موسمی زکام کا علاج کرنے والی ویکسین تیار

اٹلانٹا: ایموری یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ویکسین تیار کرلی ہے جو ہر طرح کے عام موسمی زکام (سیزنل کولڈ) کا بخوبی علاج کر سکتی ہے۔ موسمی زکام کی ظاہری علامات میں کھانسی، گلے کی خراش، بہتی ناک، کھانسی، دردِ سر اور بخار شامل ہیں جب کہ اس کی وجہ بننے والے 200 سے […]

.....................................................

چہرے پر مہاسوں کی وجہ سے بڑھاپے کے اثرات جلد ظاہر نہیں ہوتے: تحقیق

چہرے پر مہاسوں کی وجہ سے بڑھاپے کے اثرات جلد ظاہر نہیں ہوتے: تحقیق

کنگز کالج لندن میں ہونی والی ایک تحقیق میں مجموعی طور پر 1,439 جڑواں خواتین پر کئے گئے۔ دو الگ الگ مطالعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لڑکیاں جن کے چہروں پر نوبلوغت یا نوجوانی کے زمانے میں کیل مہاسے نمودار ہو جاتے ہیں۔ ان کے چہرے پر بڑھاپے کے اثرات بھی […]

.....................................................

بچ کے رہنا، سمارٹ فون نے اپنے مالکان کی جاسوسی شروع کر دی

بچ کے رہنا، سمارٹ فون نے اپنے مالکان کی جاسوسی شروع کر دی

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سمارٹ فونز آپکی ہر حرکت کا ریکارڈ اپنے اندر جمع کرتے ہیں اور آپ کو اس بارے میں علم بھی نہیں ہوتا؟۔ جی ہاں آپ چاہے آئی او ایس استعمال کرتے ہوں یا اینڈرائیڈ ، سمارٹ فونز اپنے مالکان کی حرکات پر نظر رکھتے ہیں اور ان معلومات کا […]

.....................................................

کھیرا کئی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ہے : ماہرین صحت

کھیرا کئی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ہے : ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاؤ میں معاون ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کھیروں میں ایسے کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو کئی اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کر دیتے ہیں جن میں چھاتی، بیضہ دانی، رحم اور پروسٹیٹ کینسر شامل ہیں۔ […]

.....................................................

روزانہ انڈہ کھانے سے متعدد طبی فواہد حاصل ہوتے ہیں: ماہرین

روزانہ انڈہ کھانے سے متعدد طبی فواہد حاصل ہوتے ہیں: ماہرین

برٹش ڈائیٹیٹک ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک انڈہ کھانے سے جسم کو 12 گرام پروٹین حاصل ہوتا ہے۔ جبکہ وٹامن اے، ڈی، بی، آئیوڈین اور دیگر اجزاء بھی ملتے ہیں۔ اس سے جسمانی دفاعی نظام طاقتور ہوتا ہے اور دانتوں ، ہڈیوں اور جلد کی صحت میں بہتری آتی ہے۔ ماہرین کا […]

.....................................................

دانتوں کو سیکنڈز میں چمکدار اور صاف کیسے بنایا جاسکتا ہے

دانتوں کو سیکنڈز میں چمکدار اور صاف کیسے بنایا جاسکتا ہے

سفید دانت کس کو پسند نہیں اور ان پر زردی چہرے کو بدنما کرنے کا باعث بن جاتی ہے ۔ یقیناً آپ دن میں ایک یا دو بار دانتوں پر برش کرتے ہوں گے تاکہ وہ صاف رہ سکیں ، مگر پھر بھی قدرتی سفیدی واپس نہیں آتی ؟اگر ایسا ہے تو امریکن اکیڈمی آف […]

.....................................................

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی دلچسپ کوشش

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی دلچسپ کوشش

مردے کو زندہ کرنے کا دلچسپ واقعہ بنگلورو کے علاقے خان پور میں پیش آیا جب مبینہ طور پر ایک شخص اپنے گھر کے قریب ترپال کے ساتھ ٹریکٹر ڈھکنے گیا تو اسی دوران اسے سانپ نے ڈس لیا جسے اس نے محض یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید کسی معمولی کیڑے […]

.....................................................

25 لاکھ روپے فی کلو گرام دنیا کی سب سے مہنگی مرچ

25 لاکھ روپے فی کلو گرام دنیا کی سب سے مہنگی مرچ

ایک کہاوت ہے کہ مرچ کو اس کی جسامت سے نہیں جانچنا چاہیے لیکن دنیا کی سب سے مہنگی مرچ صرف مٹر کے برابر ہے اوراس کی ایک کلوگرام مقدار 25 سے 35 لاکھ روپے فی کلوگرام تک ہوسکتی ہے۔ اس مرچ کا نام آجی چاراپیٹا ہے جو بطورِ خاص لاطینی امریکا کے ملک پیرو […]

.....................................................

گنج پن کی وجہ بننے والی ایلوپیشیا مرض کا علاج دریافت

گنج پن کی وجہ بننے والی ایلوپیشیا مرض کا علاج دریافت

مردوں اور خواتین میں گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ’’ایلوپیشیا‘‘ کا اب علاج تلاش کرلیا گیا ہے جس کے تحت صرف 4 ماہ میں 92 فیصد کامیابی سے لوگوں کے بال دوبارہ اگ آئے ہیں۔ جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونے والا ایک قسم کا گنج پن ایلوپیشیا کہلاتا ہے […]

.....................................................

درد دور کرنے والی دوائیں دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین صحت

درد دور کرنے والی دوائیں دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین صحت

ماہرین صحت اور ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ درد کم کرنے والی بعض ادویہ ( پین کلِرز) کا زائد استعمال دل کے دورے اور امراضِ قلب کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں مریض ایسے ہیں جو درد دور کرنے کے لیے پین کِلرز کھاتے ہیں اور غیر شعوری طور پر […]

.....................................................

مریخ پر پہلی انسانی کالونی

مریخ پر پہلی انسانی کالونی

کیا آپ کو مریخ پر جانے اور مستقل طور پر وہاں رہنے میں دلچسپی ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ ان لوگوں میں شامل ہو سکتے ہیں جو اگلے آٹھ دس برسوں میں مریخ پر جانے والے ہیں لیکن یہ دھیان میں رہے کہ یہ یک طرفہ سفر ہے اور آپ کو ہمیشہ کے لیے […]

.....................................................