سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں منعقد کیے گئے اونٹوں کے سالانہ مقابلہ حسن سے 40 اونٹوں کو آرٹیفیشل خوبصورتی کے باعث مقابلے سے باہر کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیسٹیول میں مدعو کیے جانے والے مہمانوں نے بتایا کہ اونٹوں کے مالکان نے ان کے چہرے کی جھریاں دور […]
ہارورڈ: جسم کی اندرونی گھڑی ہمارے سونے جاگنے اور دیگر معمولات کو طے کرتی ہے، ان میں بگاڑ سے جسم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، اب معلوم ہوا کہ رات کو جاگنے اور کھانے پینے سے ذیابیطس اور موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس سے قبل رت جگوں میں کام سے جسم کے […]
مرگی مرض کی طویل تاریخ رکھنے والے افراد کے دماغ تیزی سے بوڑھے ہوجاتے ہیں جو ڈیمنشیا کی نشوونما کے لیے مشکلات کو بڑھا سکتا ہے۔ یہ نئی تحقیقی بتاتی ہے کہ مرگی کے شکار لوگوں کے دماغ ان لوگوں کے دماغوں سے تقریباً 10 سال زیادہ پرانے دکھائی دیتے ہیں جنہیں مرگی کی بیماری […]
ہانگ کانگ: اگرچہ بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن نوٹ کرنے والی کئی اسمارٹ واچ تیارکی جا چکی ہیں لیکن اب ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کی اسمارٹ واچ دنیا کا پہلا دستی آلہ ہے جو جس میں غلطی کا امکان صرف 5 ریڈنگ کم یا زیادہ ہے۔ جب اسے کراؤڈ فنڈنگ پر […]
ٹرائسٹے: اٹلی میں ایک ہی مقام سے لگ بھگ گیارہ ڈائنوسار کے رکازات ملے ہیں جو اس ملک سے ہونے والی سب سے بڑی اور اہم دریافت بھی ہے۔ ٹرائسٹے شہر کے قریب پہاڑی سلسلے سے ڈائنوسار کے فاسل ملے ہیں جن میں ایک ڈھانچہ بڑے ڈائنوسار کا بھی ہے۔ اس ڈائنوسار کو ’برونو‘ کا […]
لندن: ماہرین نے سبزیوں اور پھلوں سے منہ چرانے والے بچوں کے لیے ایک زبردست نفسیاتی نسخہ پیش کیا ہے۔ اگر والدین تھوڑی سبزی خود چکھ لیں اور مسکرائیں تو بچہ بھی اسے قبول کرلیتا ہے۔ بالخصوص مائیں بچے کو ڈراکر، لالچ اور ترغیب دے کر بچوں کو سبزیاں کھلاتی ہیں۔ یا بسا اوقات کسی […]
امریکا : ٹویٹر نے صارفین پر رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ نیا قانون بھارتی نژاد پرَاگ اگروال کے سی ای او کاعہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد نافذ کیا گیا ہے۔ دنیا کی معروف مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹویٹر نے اپنے […]
میلبرن: کافی پینے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کا باقاعدہ استعمال دماغی انحطاط کے امراض مثلاً ڈیمنشیا اور الزائیمر کو ٹال سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ’عمررسیدگی، طرزِحیات اور اس کی عکس نگاری اور بایومارکر تحقیق‘ کے قومی پروگرام ‘ کے تحت یہ مشاہدات جمع […]
کیلیفورنیا: روزانہ کی ورزش یا سائیکل چلانے کا عمل بالخصوص بزرگوں میں الزائیمر، ڈیمنشیا اور دیگر دماغی امراض سے دور رکھتا ہے۔ اس سے قبل ورزش کے دماغی اور جسمانی فوائد سامنے آتے رہے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ تیزقدمی دماغی زوال کو بھی روک سکتی ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ جسمانی طور […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے خلا میں استعمال کے لیے ایسے ایٹمی بجلی گھر کا پروٹوٹائپ تیار کرلیا ہے جو ایک میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔ یہ اب تک کا طاقتور ترین خلائی ایٹمی بجلی گھر بھی ہے جو امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ کے زیرِ تکمیل خلائی ایٹمی بجلی گھر سے بھی 100 […]
نیویارک : کاجو ایک ایسا خشک میوہ ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہیں مگر اس میوے کے غلط طریقہ استعمال کے سبب صحت پر منفی اثرات بھی آ سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق چھوٹوں بڑوں کی پسندیدہ خُشک گری کاجو میں قُدرتی طور پر صحت کے لیے درکار بنیادی […]
نیویارک: اس میں ایک شخص بیٹھ سکتا ہے، یہ دم پر کھڑا ہو جاتا ہے، سیدھا اڑتا اور بیٹھتا ہے، اس کی شکل اڑن طشتری جیسی ہے اور یہ ڈرون بھی ہے۔ جس طرح سپر مین سیدھا اڑتا اور اترتا ہے۔ اگرچہ گزشتہ پانچ چھ برس سے انسان بردار ڈرون کے دلچسپ ڈیزائن سامنے آتے […]
سلیکان ویلی: ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنے مونیٹائزیشن پروگرام کے تحت ایک نیا آپشن متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ ’’ٹوئٹر اسپیسز‘‘ پر ٹکٹ لگا کر پیسہ کما سکتے ہیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اسٹریمنگ سائٹس پر یہ سہولت برسوں سے موجود ہے کہ آپ ایک آن لائن پروگرام کی میزبانی […]
واشنگٹن: امریکی طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے ناول کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات زیاہ ہیں اس لیے انہیں ویکسی نیشن مکمل ہوجانے کے بعد بھی ویکسین کی ایک اور اضافی خوراک یعنی ’بوسٹر ڈوز‘ ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے۔ امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ […]
کیلیفورنیا: ناسا اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر (تقریباً 58 ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا راستہ تبدیل کرے گا۔ اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔ […]
پیرس: آیوڈین کا ایندھن استعمال کرنے والے ایک چھوٹے انجن کی خلاء میں آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آزمائش کے دوران اس انجن کی طاقت سے ایک سیارچے کا مدار تبدیل کیا گیا۔ بتاتے چلیں کہ عام درجہ حرارت پر آیوڈین ٹھوس حالت میں ہوتی ہے لیکن گرم کرنے پر یہ تیزی سے […]
لندن: ورزش کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے اور وہ یہ ہے کہ مسلسل ورزش سے معدے اور اطراف میں موجود مفید بیکٹیریا کی افزائش ہوتی ہے جو جلن اور سوزش کو دباتے ہیں اور انسانی تندرستی میں اضافہ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تحقیق گٹھیا کے مریضوں پر کی گئی […]
امریکا : یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے ویڈیو پلیٹ فارم کی جانب سے ایپلیکیشن میں نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں یوٹیوب کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویڈیوز کے ڈس لائیک کاؤنٹ کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد صارفین ویڈیو […]
میلبرن: دنیا کی زہریلی ترین فنل ویب اسپائڈر کی سب سے بڑی جسامت والی قسم سامنے آئی ہے۔ ایک شوقیہ ماہرنے اسے ایک تحقیقی مرکز کو عطیہ کیا ہے جو اس کے زہر پر تحقیق کررہا ہے۔ اس کا ڈنک بھی غیرمعمولی طور پر بڑا اور قوی ہے جو انسانی ناخن میں بھی آرپار سوراخ […]
اسٹینفرڈ: امریکی ماہرین نے مقناطیسی طاقت سے ڈپریشن کے علاج میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں تقریباً 80 فیصد مریضوں میں یہ مرض نہ صرف ختم ہوگیا بلکہ کئی ماہ تک دوبارہ نمودار بھی نہیں ہوا۔ امریکی ادارہ ’ایف ڈی اے‘ اکتوبر 2008 میں شدید ڈپریشن کے مقناطیسی علاج کی منظوری دے چکا […]
لندن : دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح سے دنیا بھر اور خاص کر یورپ میں گوگل، […]
نیویارک: سائنسی اور تدریسی کھلونے بنانے والی مشہور کمپنی پاکٹ لیب نے اب جی فورس نامی کھلونا کار بنائی ہے۔ کار میں نصب جدید سینسر کی وجہ سے اسے پہیوں پر دوڑنے والی فزکس تجربہ گاہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل پاکٹ لیب سائنسی تجربات کے آلات، ہارڈویئر، سائنسی نصاب اور دیگر […]
بارسلونا : پام آئل میں موجود پالمیٹک ایسڈ سرطان کے خلیات کے جینز کو تبدیل کر کے ان سے میٹاسٹیسیس بننے کے امکانات کو بہت بڑھا دیتا ہے، جو کینسر سلز کے ایک عضو سے دوسرے تک پھیلاؤ کا باعث بنتے ہیں۔ ہسپانوی شہر بارسلونا کے بائیو میڈیسن کے ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ IRB کے محققین […]
پنسلوانیا: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر روزمرہ کھانے میں مرچیں اور گرم مصالحہ بھی شامل رکھے جائیں تو اس سے بلڈ پریشر کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں غذائیات کے پروفیسر پینی کرس ایتھرٹن اور ان کے ساتھیوں نے اس تحقیق کےلیے ایسے 71 رضاکار بھرتی کیے […]