کان کے درد کے علاج کیلیے جیلی دار اینٹی بایوٹک تیار

کان کے درد کے علاج کیلیے جیلی دار اینٹی بایوٹک تیار

امریکی ماہرین نے کان کے درد کا علاج کرنے کے لیے جیلی جیسی شکل والی اینٹی بایوٹک تیار کر لی ہے جسے صرف ایک بار کان میں رکھ کر درد پیدا کرنے والے جرثوموں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ کان کا درد چھوٹے بچوں میں بہت عام ہے جس سے انہیں شدید تکلیف اٹھانی […]

.....................................................

ناک سے خون بہنا زیادہ خطرناک بھی ہو سکتا ہے

ناک سے خون بہنا زیادہ خطرناک بھی ہو سکتا ہے

بعض بچوں اور بڑوں میں ناک سے خون بہنے کی شکایت عام ملتی ہے ۔ اگر اس کا فوری اور مناسب علاج نہ کیا جائے تو زیادہ خون بہنے سے نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر ، انفیکشن اور بعض دوسری بیماری میں ناک سے خون جاری ہو سکتا ہے۔ اس کے […]

.....................................................

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیے اور بڑھاپے میں صحت کو بہتر رکھیے

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیے اور بڑھاپے میں صحت کو بہتر رکھیے

ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہفتے […]

.....................................................

دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین

دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو دہی کا استعمال کیجئے کیونکہ دہی کھانے سے ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد تک کمی کی جا سکتی ہے۔ ماہرین کی دہی کی افادیت پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد […]

.....................................................

سوشل میڈیا اور موبائل ایپس استعمال کرتے وقت محتاط رہیں

سوشل میڈیا اور موبائل ایپس استعمال کرتے وقت محتاط رہیں

اسمارٹ فون اور تھری جی/ فور جی کی بدولت سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر موجود دوسری ویب سائٹس تک رسائی اتنی آسان ہوگئی ہے کہ ہمارے روزمرہ معمولات کا حصہ بنتی جارہی ہے جب کہ آج انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے کوئی خاص مہارت درکار نہیں اور صرف چند سال کا چھوٹا بچہ بھی بہ […]

.....................................................

زیادہ پانی پینا گردوں کو محفوظ رکھنے میں معاون قرار

زیادہ پانی پینا گردوں کو محفوظ رکھنے میں معاون قرار

لندن : برطانوی ماہرین کے مطابق دنیا میں اس وقت لاکھوں لوگ گردے کے مریض صرف اس وجہ سے بنے ہیں کہ وہ پانی کی وافر مقدار استعمال نہیں کرتے۔ گردے کے امراض میں سے ایک گردے کی شدید چوٹ ( اکیوٹ کڈنی انجری یا اے کے آئی) ہے اس کی وجہ پانی پینے میں […]

.....................................................

منہ کے چھالوں سے نجات کے 6 آسان گھریلو نسخے

منہ کے چھالوں سے نجات کے 6 آسان گھریلو نسخے

منہ میں چھالے ہو جائیں تو کھانا پینا دشوار ہو جاتا ہے لیکن کچھ آسان ٹوٹکوں سے فائدہ اٹھاکر منہ کے چھالوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ مٹھاس اور تیزابی مشروبات سے پرہیز: سافٹ ڈرنک کے علاوہ کھٹے اور ترش ذائقے والے مشروبات میں تیزاب ہوتا ہے جبکہ ہمارے منہ میں موجود جراثیم […]

.....................................................

بلڈ پریشر کی وجہ بننے والے ممکنہ جینیاتی علاقے دریافت

بلڈ پریشر کی وجہ بننے والے ممکنہ جینیاتی علاقے دریافت

دنیا بھر میں کیے گئے ایک مطالعے کے بعد درجنوں ایسے جین دریافت ہوئے ہیں جو بلڈ پریشر کے امراض کی وجہ بن سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جین پہلے ہی دریافت ہوچکے ہیں لیکن بلڈ پریشر میں ان کا کردار اب دریافت ہوا ہے اوروہ بھی جین کے بعض حصے اس ضمن میں […]

.....................................................

رات کا کھانا دیر سے کھانے سے بلڈ پریشر اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

رات کا کھانا دیر سے کھانے سے بلڈ پریشر اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ماہرین نے کہا ہے کہ جب ہمارا جسم سونے کے لیے تیار ہوتا ہے تو اس کا بلڈ پریشر بھی دیگر اوقات کی نسبت 10 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد ہمارے جسم میں تناؤ پیدا کرنے والے ہارمونوں (اسٹریس ہارمونز) کا اخراج ہوتا ہے جو ہمارے […]

.....................................................

مرچیں اور ادرک ملا کر کھانا کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے: تحقیق

مرچیں اور ادرک ملا کر کھانا کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے: تحقیق

اگر آپ روایتی ایشیائی مرچ مسالے والے کھانوں کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کو ضرور خوش کردے گی جیسا کہ سائنس دانوں کو نئے ثبوت ملے ہیں کہ مرچ اور ادرک ملا کر کھانے سے موذی مرض کینسر کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔ ضرورت سے زیادہ مرچوں والے کھانوں کے […]

.....................................................

فاسٹ فوڈ اور برگر کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں، ماہرین صحت

فاسٹ فوڈ اور برگر کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں، ماہرین صحت

برگر اور فاسٹ فوڈ کے شوقین یہ جان لیں کہ ان کی اس عادت سے خون کے خلیات بگڑ سکتے ہیں اور ان میں کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہو جاتا ہے۔ برطانیہ کی سوانسیا یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ تازہ پھلوں، سبزیوں اور کھانوں میں اینٹی آکسیڈنٹس کی بڑی […]

.....................................................

وٹامن ڈی کا استعمال دمے کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق

وٹامن ڈی کا استعمال دمے کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں کیے گئے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی سے بھرپور غذائیں کھانے یا وٹامن ڈی کی گولیاں باقاعدگی سے استعمال کرنے پر دمے کے خطرات کم رہ جاتے ہیں۔ اس تحقیق کے دوران گزشتہ چند برسوں میں دمے کے مریض بچوں اور بڑوں پر کیے گئے مطالعات کو مریضوں کی […]

.....................................................

مچھلی کھانے سے بچوں میں پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، تحقیق

مچھلی کھانے سے بچوں میں پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، تحقیق

ایک نئے مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ تیل والی مچھلیاں کھانے سے بچوں میں پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سامن، ٹونا، سرمئی، سارڈین، اور میکرل مچھلیوں میں تیل پایا جاتا ہے جن میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

خوش گوار نیند یادداشت کو بہتر بناتی ہے، تحقیق

خوش گوار نیند یادداشت کو بہتر بناتی ہے، تحقیق

امریکا میں ماہرین نے یونیورسٹی طلباء کے ایک گروپ پر نیند کے حوالے سے تحقیق کی۔ طلباء کے جس گروپ نے رات بھر پر سکون نیند لی انھوں نے امتحان میں بہتر نتائج کا مظاہرہ کیا۔ دوسری جانب نیند کی کمی کا شکار طلباء نے نہ صرف امتحانات میں اوسط کارکردگی دکھائی بلکہ روز مرہ […]

.....................................................

دل کے دورے سے آگاہ کرنے والا الیکٹرک سینسر تیار

دل کے دورے سے آگاہ کرنے والا الیکٹرک سینسر تیار

لندن: بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے مانچسٹر کے ایک سائنسداں کی نگرانی میں ایک چھوٹا الیکٹرک سینسر تیار کیا ہے جو دل کے دورے کی اطلاع دے کر دنیا میں لاکھوں کروڑوں افراد کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر میں دل کے امراض اموات کی سب سے بڑی وجہ […]

.....................................................

گوگل نے دنیا کی مشہور سافٹ وئیر کمپنی کو خرید لیا

گوگل نے دنیا کی مشہور سافٹ وئیر کمپنی کو خرید لیا

انٹرنیٹ کی دنیا پراپنی حکمرانی برقرار رکھنے کے لیے گوگل کا ایک اور قدم۔ انٹر نیٹ جئنٹ معروف کلاؤڈ سروس اپیجی کو خریدنے کا اعلان کر دیا۔ گوگل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اپیجی کے ساتھ 625 ملین ڈالر کی ڈیل طے پا گئی ہے اور گوگل اپیجی کے شیئر ہولڈرز کو 17 […]

.....................................................

مکمل داڑھی کے ساتھ کم عمر خاتون کا عالمی ریکارڈ

مکمل داڑھی کے ساتھ کم عمر خاتون کا عالمی ریکارڈ

لندن (جیوڈیسک) ریکارڈ توڑ کامیابی کے لیے عالمی ادارے گینیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک چوبیس سالہ برطانوی ماڈل کو داڑھی رکھنے والی دنیا کی کم عمر خاتون کا ٹائٹل دیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ 2017ء کا نیا ایڈیشن بدھ کو جاری ہوا ہے جس میں اس سال کے سب سے زیادہ حیرت انگیز ریکارڈ کا […]

.....................................................

مچھلی کی جلد کے چھلکوں سے اسمارٹ فون کی ٹچ اسکرین بنانے کا منصوبہ

مچھلی کی جلد کے چھلکوں سے اسمارٹ فون کی ٹچ اسکرین بنانے کا منصوبہ

مچھلی کے کھپروں (اسکیلز) میں ایسے مادے شامل ہوتے ہیں جو دباؤ پڑنے پر بجلی پیدا کرتے ہیں اور انہیں استعمال کرتے ہوئے بجلی بنانے والے مختصر آلات یا نینو جنریٹرز تیار کرلیے گئے ہیں جب کہ مستقبل میں ان کی مدد سے اسمارٹ فونز کی ٹچ اسکرین تیار کی جا سکے گی۔ امریکن انسٹی […]

.....................................................

ملیریا کے لیے نئی دوا دریافت، ایک خوراک سے علاج ممکن

ملیریا کے لیے نئی دوا دریافت، ایک خوراک سے علاج ممکن

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایسی دوا بنائی جس کی محض ایک خوراک کے ذریعے ہی ملیریا کا علاج ممکن ہے۔ سائنس دانوں نے ابتدائی طور پر اس دوا کا چوہوں پر تجربہ کیا اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک مرتبہ دوائی کے استعمال کے بعد آئندہ 30 دنوں تک […]

.....................................................

ایف ڈی اے نے کینسر کی مؤثر ترین دوا منظور کرلی

ایف ڈی اے نے کینسر کی مؤثر ترین دوا منظور کرلی

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کینسر کی نئی اور مؤثر ترین دوا استعمال کرنے کی منظوری انتہائی کم وقت میں دے دی جس پر عالمی طبّی حلقے حیرت میں مبتلا ہیں۔ ادویہ سازی میں عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی نئی دوا کے دریافت ہونے سے لے […]

.....................................................

نئی زبانیں سیکھنے سے دماغی لچک میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

نئی زبانیں سیکھنے سے دماغی لچک میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نئی زبانیں سیکھنے سے دماغی لچک میں اضافہ ہوتا ہے اور دماغ میں نئے سرکٹ بننے کے ساتھ اس میں نئی معلومات جذب کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ سائنٹفک رپورٹس میں شائع ہونے والی اس تحقیقی رپورٹ کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ […]

.....................................................

چیونگم کا زائد استعمال انسانی جان کیلئے خطرناک

چیونگم کا زائد استعمال انسانی جان کیلئے خطرناک

چاہے بچے ہوں یا بڑے، چیونگم سبھی میں مقبول ہے۔ یہ ٹافی کی ایک ایسی قسم ہے، جسے چاہے جتنا بھی چبائے جاؤ، ختم نہیں ہوتی۔ ایک طرف جہاں چیونگم بھوک مٹاتی ہے منہ کی بدبو ختم کرتی ہے اور منہ سے مضر صحت بیکٹیریا کا خاتمہ کرتی ہے، وہیں یہ بہت سی خطرناک بیماریوں […]

.....................................................

شام 7 بجے کے بعد کھانا کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے باعث موت کا خطرہ، ماہرین

شام 7 بجے کے بعد کھانا کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے باعث موت کا خطرہ، ماہرین

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ شام 7 بجے کے بعد کھانا کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے باعث موت کا خطرہ بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔ یہ انکشاف دوکوز ایلول یونیورسٹی ترکی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر رات کو […]

.....................................................

آلودگی کے ذرات کی انسانی دماغ تک رسائی

آلودگی کے ذرات کی انسانی دماغ تک رسائی

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دماغ کے ریشوں کے بعض نمونوں میں آلودگی کے باریک ذرّے ملے ہیں۔ محققین کو شک ہے کہ آلودگی کا شکار دماغ میں آئرن آکسائیڈ کے یہ ذرے الزائمر جیسے بیماریوں کا باعث بنتے ہیں تاہم اس حوالے سے شواہد کی کمی ہے۔ ٭ ایک شخص کے […]

.....................................................