واشنگٹن: رواں ہفتے ایپل کی جانب سے نئے آئی فون کا اجرا کیا جارہا ہے اور ان میں سے کئی اہم فیچرز کی تفصیلات شائع ہوچکی ہیں۔ ایپل آئی فون سیون کی جانب سے نئے فیچرز میں نئے رنگ، ہوم بٹن کا خاتمہ اور دیگر اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں یہ فیچرز آئی فون سیون […]
اگر آپ بلڈ پریشر کا شکار ہیں اور اس کا علاج کرانا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ کافی پینا ترک کر دیں کیونکہ اس میں موجود اجزا دوا کی تاثیر کو زائل کر سکتے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آبادی کا ایک بڑا حصہ بلڈ پریشر کے باعث مختلف امراض کا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ حکومت علاقے میں ہنگامی طور پر مرمت کے کام کی منصوبہ بندی کر رہی اور جمعے کو پل بند کر دیا گیا تھا۔ حکام کی جانب سے پل کے دوبارہ کھولے جانے کے وقت کا اعلان نہیں کیا گیا۔ تاہم امریکی نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ایک […]
ایک حالیہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ خصوصاً خواتین اگر آدھے سر کے درد کی شکار ہوں تو وہ مستقبل میں عارضہ قلب کی شکار بھی ہوسکتی ہیں ۔ مائیگرین سے قبل یا دوران درد مریض کی آنکھوں کے سامنے روشنی کے جھماکے نظر آتے ہیں ۔ بلائنڈ سپاٹ کے ذریعے منظر کا کچھ […]
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آگ پر بھونے ہوئے (بار بی کیو)، تلے ہوئے اور تندور میں پکائے گئے کھانوں (بیک فوڈز) کے استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی میں کیے گئے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ آگ پر بھون کر، تل کر یا تندور میں پکا […]
اور یہ نتیجہ نکالا ہے کہ آپ کی شخصیت کی کچھ خصلتوں اور اسمارٹ فون کی پسند کے درمیان باہمی تعلق پایا جاتا ہے جیسا کہ اینڈرائیڈ فونز کے صارفین کو لوگوں میں زیادہ ایماندار اور شائستہ سمجھا گیا تھا۔ آپ کا سمارٹ فون آپ کی شخصیت کےحوالے سے کئی راز کھول سکتا ہے۔ کم […]
ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد اگر ورزش، سائیکل چلانے اور تیز قدموں سے چلنے کی عادت اپنا لیں تو ان میں امراضِ قلب سے اموات کی شرح نصف رہ جاتی ہے۔ فن لینڈ میں واقع یونیورسٹی آف اولو کے ماہرین کے مطابق اگر بوڑھے […]
اگر آپ درج ذیل طریقے آزمائیں تو لال بیگ جیسے موذی کیڑے سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ چار لیموؤں کا عرق چھلکوں سمیت دو لیٹر پانی میں ملائیے ۔ پھر اس سے فرش دھولیں اورلال بیگوں کووہاں سے بھاگتے دیکھیں کیونکہ انہیں اس کی خوشبو سے نفرت ہے۔ لیموں کے عرق کی کچھ مقدار […]
چمپانزی کی طرح ایک سے دوسرے درخت پر جھولنے والے روبوٹ بندر ’’روکو‘‘ کی تیاری پر کام جاری ہے جو درختوں کی شاخوں پر سے ہوتا ہوا تیزی سے سفر کرسکے گا اور گھنے جنگلات میں پھنسے ہوئے لوگوں کے لیے ابتدائی طبی امداد فراہم کرے گا۔ اس روبوٹ بندر کو بنانے کا مقصد ایسے […]
کھیرا ایک ہلکی اور جسم کو ترو تازہ رکھنے والی غذا ہے جس کے انسانی صحت کے لیے بے حد فوائد ہیں ۔ سر کے درد میں کمی:مختلف تھکا دینے والے کام کے بعد یا کسی بھی پریشانی کے باعث اکثر افراد سر کے درد کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ اگر آپ کے ساتھ بھی […]
اگر تو آپ سفید چاول کھانے کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ موٹاپے سے بچاؤ میں مدد دینے والی غذا ہے ۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ آرسیرو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق نشاستہ کی مزاحمت کرنے والے کاربوہائیڈریٹس کا استعمال موٹاپے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) زیرہ کو انگریزی زبان میں Cumin کہا جاتا ہے اور یہ پاکستانی کھانوں میں عام استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ پلاؤ، کڑھی یا پھر رائتہ وغیرہ ، لیکن بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ زیرہ متعدد طبی فوائد کا بھی مالک ہے اور کئی بیماریوں کو اپنے خواص […]
لیموں ایک مشہور اور کثیرالاستعمال پھل ہے جسے ہر گھر کی بنیادی ضرورت کہا جا سکتا ہے۔ اس پھل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے دوسرے پھلوں کی نسبت زیادہ عرصے کے لئے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ لیموں کی بے شمار اقسام ہیں جو بیر کے پھل سے لے کر مالٹے […]
بارسلونا (جیوڈیسک) سپین میں ٹماٹروں کی جنگ چھڑ گئی، علاقے بیونول میں بیس ہزار افراد نے ایک دوسرے کی ٹماٹروں سے خوب دھنائی کی۔ سپین کے شہریوں نے ایک دوسرے کو ٹماٹر مار مار کر لال و لال کر دیا۔ ہزاروں منچلے بیونول کی تنگ گلیوں میں ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکتے رہے۔ سالانہ میلے […]
مریخ پر انسانی زندگی اب آپ کے سوچ سے زیادہ قریب ہے جیسا کہ چھ افراد مریخ جیسے مصنوعی حالات میں پورا ایک سال گزار کر زمین پر واپس آگئے ہیں۔ ناسا 2030ء تک انسان کو مریخ پر بھیجنے کی امید رکھتا ہے اور اس سفر کی تیاری میں تحقیقی سینٹر ’ہوائی اسپیس اینالاگ‘ کئی […]
انٹرنیٹ ہماری کتنی بڑی ضرورت بن چکا ہے اس کا اندازا ہم سبھی کو ہے لیکن کیا آسانی سے دستیاب آن لائن معلومات ہمارے حافظے کے لیے بھی اچھی ہیں؟ اس حوالے سے ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیٹ، معلومات کو یاد رکھنے، سیکھنے اور مسائل کو حل کرنے والی سوچ […]
برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے تجارتی مسابقت کے کمیشن نے معروف امریکی کمپنی ایپل کو حکم دیا ہے کہ وہ آئرلینڈ میں 13 ارب یورو کا ٹیکس جمع کرائے۔ یہ فیصلہ تین سالہ تحقیقات کے بعد سنایا گیا ہے۔ کمیشن کے مطابق حکومتی اقدامات کی وجہ سے ایپل کو آئرلینڈ میں ٹیکس کی بڑی رقم […]
روٹی میٹک دنیا کا وہ پہلا روبوٹ ہے جو خودکار طور پر بالکل گول روٹی پکا سکتا ہے لیکن فی الحال اس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ پاکستانی روپوں کے مساوی ہے۔ سنگاپور کی کمپنی نے یہ روبوٹ 2 سال پہلے متعارف کروایا تھا جو اتنا مقبول ہوا کہ پیش ہونے کے 7 دنوں ہی […]
ابھی تک لوگ اچار کو محض دال چاول، حلوہ پوری کے ساتھ ہی کھاتے آرہے ہیں، لیکن شاید آپ لوگ اس بات سے واقف نہیں ہیں کہ اچار کا روزانہ استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اچار کے روزانہ استعمال سے آپ کا معدہ صحت مند […]
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کے جوس کا استعمال جسمانی چربی پگھلانے اور کینسر کے خلاف مدفعت بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ تائیوان یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق ٹماٹر کے جوس کی وجہ سے جسم سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے۔ تحقیق میں زیادہ وزن […]
تحریر: صباء نعیم خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں، مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے، تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں، جس سے آپ کا جسم چند ہفتوں یا مہینوں میں ایک بار پھر متناسب […]
فارسی میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں ۔ اس کا نباتاتی نام Prunus Dometica ہے ۔ آلو بخارا گرمیوں کے موسم کا ایک خوش ذائقہ اور خوش نما پھل ہے جس کو کیا بڑے اور کیا چھوٹے سب ہی پسند کرتے ہیں ۔ آلو بخارے کو پکا کر بھی کھایا […]
سونی کمپنی کی جانب سے نئے پلے اسٹیشن کو پیش کرنے کی چہ مگوئیاں ایک عرصے سے جاری ہیں لیکن اب جلد ہی گیم شائقین پلے اسٹیشن فور کا نیا کونسل دیکھ اور خرید سکیں گے۔ اس ضمن میں بعض تصاویر انٹرنیٹ پر پیش کی گئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیا پلے […]
سان ڈیاگو: کچھ سادہ اور آسان مشورے جن پر عمل کرکے آپ رات کو بہتر نیند لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کی ٹیم نے 11 لاکھ لوگوں میں سونے جاگنے اور عمومی صحت سے متعلق معلومات کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ اگر رات کے وقت ٹھیک سے ساڑھے 6 گھنٹے کی […]