ماحول جتنا زیادہ سخت ہو گا بچے اتنے ہی ماہر جھوٹے بن جاتے ہیں، ماہرین

ماحول جتنا زیادہ سخت ہو گا بچے اتنے ہی ماہر جھوٹے بن جاتے ہیں، ماہرین

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین اگر بچے پر غیرضروری سختی کرتے ہیں تو بچے جھوٹ بولنے کے ماہربن جاتے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے وابستہ نفسیاتی معالج کے مطابق گھر کا ماحول بہت زیادہ جبر اور سختی پر مبنی ہوتو وہاں ایک ایسا ماحول بن جاتا ہے جہاں بچہ سچ بولنے کو غنیمت […]

.....................................................

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں خامیوں کا انکشاف

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں خامیوں کا انکشاف

ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں ایسی خامیوں کا پتہ چلا ہے جن کی وجہ سے کسی بھی ایپل ڈیوائس پر صرف ایک خاص لنک پر کلک کرنے کی صورت میں اس پر ’سپائی ویئر‘ انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں ان خامیوں کے […]

.....................................................

معمولی لاپرواہی دوا کو زہر بنا سکتی ہے

معمولی لاپرواہی دوا کو زہر بنا سکتی ہے

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کسی صورت کوئی دوائی استعمال کریں نا ہی خاص طور پر کسی چھوٹے بچے کو دوائی کھلائیں۔ بچوں کے لیے دواؤں کا استعمال بچوں کے معاملہ میں دواؤں کے استعمال میں اور بھی زیادہ توجہ اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ بڑوں کے برعکس مختلف عمر کے بچوں کے لیے […]

.....................................................

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

یروشلم : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی اسرائیل کے ساحل سے ایک ایسا دھماکا خیز آلا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شاید دنیا کا پہلا دستی بم ہو، جسے صلیبی جنگوں کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

سورج کے بعد دوسرے قریب ترین ستارے ’’پراکسیما سینٹوری‘‘ کے گرد نیا نظام شمسی دریافت

سورج کے بعد دوسرے قریب ترین ستارے ’’پراکسیما سینٹوری‘‘ کے گرد نیا نظام شمسی دریافت

عالمی سائنسدانوں نے ایک ایسا چٹانی سیارہ دریافت کیا ہے جہاں خلائی مخلوق کی موجودگی کا امکان ہے ۔ ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے نظامِ شمسی کے باہر ایک ایسا زمین نما پتھریلا سیارہ دریافت کیا ہے جو ہم سے 4.25 نوری سال دُوری پر واقع ہے یعنی روشنی کو وہاں سے […]

.....................................................

خراب مدافعتی نظام بھی ڈپریشن کی وجہ ہو سکتا ہے

خراب مدافعتی نظام بھی ڈپریشن کی وجہ ہو سکتا ہے

سائنسدانوں کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں 35 کروڑ افراد ڈپریشن کے مرض کا شکار ہیں اور اب طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس مرض کو سمجھنے اور اس کے علاج کے سلسلے میں ایک اہم دریافت کی ہے۔ ڈپریشن کے مریضوں کا علاج عموماً مسکّن ادویات اور نفسیاتی علاج سے […]

.....................................................

ترک سائنسداں نے گوشت اور ہڈیوں کے آرپار دیکھنے والا نظام بنالیا

ترک سائنسداں نے گوشت اور ہڈیوں کے آرپار دیکھنے والا نظام بنالیا

میونخ: ترک ماہر نے ہڈیوں، کھال اور گوشت کو شفاف کرکے دکھانے والی انقلابی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جس سے بیماریوں کے علاج اور انسانی جسم کو سمجھنے میں بہت مدد ملے گی۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی کھال اور بافتوں ( ٹشوز) کو شفاف بنایا جاسکتا ہے اور ان کے آرپار جھانک کر رگوں […]

.....................................................

فیس بک کی سکول کے بچوں کے لیے نئی ایپ

فیس بک کی سکول کے بچوں کے لیے نئی ایپ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے سکول کے بچوں کے لیے ایک نئی ایپ متعارف کروائی ہے۔ لائف سٹیج نامی یہ ایپ صرف امریکہ میں ایپل ڈیوائسز پر دستیاب ہے۔ ٭ فیس بک کے منافعے میں تین گنا اضافہ ٭ فیس بک پر تصویریں پڑھنے کی سہولت لائف سٹیج کے ممبران اپنے احساسات، […]

.....................................................

امریکہ میں زیکا وائرس، پانچ افراد میں مرض کی نشاندہی

امریکہ میں زیکا وائرس، پانچ افراد میں مرض کی نشاندہی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں وفاقی محکمہ صحت کے حکام نے شہر کی دو ساحلوںکو زیکا وائرس کا ایکٹیو زون قرار دیتے ہوئے حاملہ خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ میامی بیچ اور سیاحوں کی مشہور بیچ جانے سے گریز کریں۔ میامی کے گورنر کا کہنا ہے کہ میامی بیچ پر مچھروں […]

.....................................................

ترش ذائقے والے پھل دائمی بیماریوں کے بچاؤ میں مددگار: تحقیق

ترش ذائقے والے پھل دائمی بیماریوں کے بچاؤ میں مددگار: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں محققین نے کہا ہے کہ غذا میں ترش ذائقے والے پھل مثلا سنترہ، لیموں، چکوترا اور موسمبی کو شامل کرنا صحت مند رہنے کے لیے اچھا ہے اس کے ساتھ ساتھ ترش پھل موٹاپے سے متعلق امراض مثلاً دل اور جگر کی بیماری اور ذیابیطس کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ […]

.....................................................

اب سمارٹ فون میں لائیو ٹی وی نشریات دیکھنا نہیں رہا ناممکن

اب سمارٹ فون میں لائیو ٹی وی نشریات دیکھنا نہیں رہا ناممکن

جدید ٹیکنالوجی میں مزید جدتیں آئے دن آتی جا رہی ہیں اور لوگ ان جدتوں سے مستفید بھی ہو رہے ہیں۔ ان ہی جدید ٹیکنالوجیز میں ایک ’’ویب ٹی وی‘‘ ہے۔ ویب ٹی وی کا شمار انٹرنیٹ کی مشہور ترین مصنوعات میں ہوتا ہے۔ ویب ٹی وی پر بھی عام کیبل ٹی وی کی طرح […]

.....................................................

بھارت : مریض کو پیٹ میں درد کی شکایت، آپریشن کے دوران چالیس چاقو برآمد

بھارت : مریض کو پیٹ میں درد کی شکایت، آپریشن کے دوران چالیس چاقو برآمد

نئی دہلی (جیوڈیسک) بچوں میں مٹی اور ریت کھانے کی عادت اکثر دیکھنے میں آتی ہے لیکن بھارت میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کو چاقو کھانے کی عادت تھی۔ نئی دلی میں ڈاکٹروں نے ایک مریض کے پیٹ کا آپریشن کیا تو اندر سے چاقو بر آمد ہوئے۔ وہ بھی ایک دو یا […]

.....................................................

کیلا آنکھوں کی روشنی برقرار رکھنے میں معاون :جدید تحقیق

کیلا آنکھوں کی روشنی برقرار رکھنے میں معاون :جدید تحقیق

اگر آپ کو کیلے پسند ہیں، تو ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اس پھل کو کھانے کے نتیجے میں آنکھیں صحت مند اور عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کم اور آنکھوں کے دوسرے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ جرنل […]

.....................................................

بلڈ شوگر کو معمول پر رکھنے کا آسان نسخہ

بلڈ شوگر کو معمول پر رکھنے کا آسان نسخہ

ایروزینا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلڈ گلوکوز کی سطح میں کمی لانے کے لیے اگر لوگ کچھ کر سکتے ہیں، تو اس کے لیے سست رفتاری سے چہل قدمی کو عادت بنانا ہو گا۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ دن بھر میں عام طور پر لوگ دفتری اوقات میں […]

.....................................................

مصنوعی میٹھا متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے

مصنوعی میٹھا متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے

میٹھے کا استعمال کس کو پسند نہیں، دنیا بھر کے لوگ اپنے شوق اور ضرورت کے مطابق میٹھے کھانوں اور خوراک کا استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھی لوگ تقریبات اور دیگر خوشی کے مواقعوں پر میٹھے کا بے حد استعمال کرتے ہیں۔ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق جہاں روز مرہ استعمال کی دیگر […]

.....................................................

ادرک غذا بھی دوا بھی

ادرک غذا بھی دوا بھی

ادرک بھی پیاز، لہسن اور آلو کی طرح زمین کے نیچے پیدا ہوتی ہے۔ لوگ اس کو اپنے گھروں میں بھی بو لیتے ہیں۔ زمین میں دَبا دینے سے بہت دنوں تک تروتازہ رہتی ہے۔ خشک ادرک کو سونٹھ کہتے ہیں ۔ ادرک کو بھی کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے مسالے کے طور […]

.....................................................

برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی کامیاب پرواز

برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی کامیاب پرواز

17 اگست 2016 کے روز ایک برطانوی ادارے نے دنیا کی سب سے بڑی ایئرشپ کی اوّلین کامیاب پرواز مکمل کرلی ہے جو فٹ بال گراؤنڈ سے بھی زیادہ بڑی ہے۔ ایئرلینڈر 10 کہلانے والی اس ایئرشپ نے اپنی پہلی پرواز بریڈفورڈشائر کی فضاؤں میں کی جسے ’’ہائبرڈ ایئر وہیکل‘‘ نامی برطانوی ادارے نے ’’صرف‘‘ […]

.....................................................

ایپل کا ای سی جی ناپنے والا چھلا پیش کرنے کا منصوبہ

ایپل کا ای سی جی ناپنے والا چھلا پیش کرنے کا منصوبہ

سان فرانسسکو : ایپل کمپنی نے آئی رِنگ کے بعد ایک اہم ایجاد کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے یہ گھڑی نما ایک کڑا ہے جس کے ذریعے لوگوں کی ای سی جی کو نوٹ کر کے ان کے دل کی کیفیت معلوم کی جاسکے گی ۔ ایپل کی جانب سے اس ایجاد کو ابھی تک […]

.....................................................

اوبر ٹیکسی سروس اب بغیر ڈرائیور کے کاریں چلائے گی

اوبر ٹیکسی سروس اب بغیر ڈرائیور کے کاریں چلائے گی

ٹیکسی سروس کے لیے معروف امریکی کمپنی اوبر نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پندرہ روز میں اس کے گاہک اپنے موبائل فون سے بغیر ڈرائیور والی کار طلب کر سکیں گے۔ اوبر اپنی بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس امریکی ریاست پینسلونیا کے شہر پیٹسبرگ میں متعارف کروائے گی۔ اوبر کے اعلان کے مطابق وہ […]

.....................................................

دنیا کی سب سے قیمتی کان

دنیا کی سب سے قیمتی کان

دنیا کی سب سے قیمتی کان روس میں واقع ہے جس کی مالیت تقریباً 13 ارب ڈالر ہے۔ مشرقی سائبیریا میں واقع اس کان کے اطراف موجود شہر ’’ڈائمنڈ سٹی‘‘ کہلاتا ہے اور اس میں چلنے والی ہوا کے بگولے اتنے شدید ہوتے ہیں کہ وہ ایک ہیلی کاپٹر کو نگل سکتے ہیں اور اسی […]

.....................................................

چین کا سیٹلائٹ مدار میں داخل؛ ہیکنگ سے پاک ہوگا، دعویٰ

چین کا سیٹلائٹ مدار میں داخل؛ ہیکنگ سے پاک ہوگا، دعویٰ

چین نے دنیا کا پہلا سیٹلائٹ مدار میں روانہ کیا ہے، جس میں ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس سے مواصلات کو زمین کی جانب بھیجا جا سکے گا، جس کے لیے اُسے توقع ہے کہ ’’یہ ہیکنگ سے محفوظ ہے‘‘۔ سیٹلائٹ کو منگل کے روز گنسو کے صوبے میں واقع شمال مغربی سحرائے گوبی […]

.....................................................

نقلی ہیروں کی تشخیص کے لیے نئی ٹیکنالوجی آ گئی

نقلی ہیروں کی تشخیص کے لیے نئی ٹیکنالوجی آ گئی

ایک قدرتی ہیرے کو بننے میں ہزاروں برس لگتے ہیں لیکن کئی کمپنیاں ہو بہو ایسے ہی ہیرے چند گھنٹوں میں بناتے ہیں۔ ان نقلی ہیروں کی تشخیص کے لیے نئی ٹیکنالوجی آ گئی۔ کاربن جب ہزاروں سال زمین کے نیچے دبا رہتا ہے تو ہیرا بنتا ہے لیکن مارکیٹ میں ایسے مصنوعی ہیرے بھی […]

.....................................................

ڈولفن کی ڈھائی کروڑ سال پرانی نسل دریافت

ڈولفن کی ڈھائی کروڑ سال پرانی نسل دریافت

سائنسدانوں کی ڈولفن کی ایک نسل دریافت کی ہے جو ڈھائی کروڑ سال پہلے پائی جاتی تھی۔ ناپید ہونے والے اس جانور کے بارے میں ان نمونوں کے دوبارہ معائنے کے بعد بتایا گیا کو سنہ 1951 سے ایک عجائب گھر میں رکھے ہوئے تھے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے یہ ڈولفن کی اس نسل […]

.....................................................

کائی کی بدولت فضا میں آکسیجن کی مقدار بڑھی، ماہرین

کائی کی بدولت فضا میں آکسیجن کی مقدار بڑھی، ماہرین

ایکسیٹر: ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ زمینی فضا میں آکسیجن کی مقدار بڑھ کر موجودہ سطح تک پہنچانے کی ذمہ داری شاید کائی جیسے اُن معمولی پودوں پر رہی ہوگی جو آج سے تقریباً 47 کروڑ سال پہلے خشکی پر وجود میں آئے ہوں گے۔ یہ دریافت اس لحاظ […]

.....................................................