جونو خلائی جہاز آئندہ 20 ماہ تک ہمارے شمسی نظام کے سب سے بڑے سیارے کا مطالعہ کرے گا جس کی وجہ سے ہمارے سائنسدانوں کو ہمارے شمسی نظام کی بنیادوں کا تعین کرنے میں مدد ملے گی شمسی توانائی سے چلنے والی طاقتور خلائی گاڑی نے مشتری کے محور کے گرد گھومنا شروع کر […]
’جونو اسپیس پروب‘ کو وہاں پہنچنے کے لیے ایک راکیٹ فائر کرنے کی دیر ہے، جس کے نتیجے میں رواں ماہ کے اواخر میں یہ خلائی گاڑی مشتری کے مدار میں داخل ہو جائے گی۔شفق کے نظارے کے بارے میں ناسا کا کہنا ہے یہ ’’حیران کُن نظارہ ہے‘‘؛ اور ’’خلائی گاڑی نے حال ہی […]
تحریر : احمد نثار ماہ رمضان یا ماہِ صیام روزوں اور عبادتوں کا مہینہ ہے۔ دنیا میں اس ماہ کو ماہِ رمضان ہی کے نام سے جانتے ہیں، کیوں کہ یہ ایک مہینے کا نام ہے۔ لیکن اس کا تلفظ مختلف ممالک میں الگ الگ ہے۔ اس کی اہم وجہ وہاں کی علاقائی زبانوں میں […]
حقیق سے ظاہر ہوا کہ نتائج کے بارے میں لاعلمی کا شکار افراد زیادہ مصیبت میں تھے ان لوگوں کے مقابلے میں جو یہ جانتے تھے کہ وہ ایک تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنے جارہے ہیں۔ لندن — مثل مشہور ہے کہ لا علمی بھی ایک بڑی نعمت ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق […]
نئی رپورٹ کے مطابق، نیپچون پر پہلے بھی پانی کے چکر جیسے گرداب کا پتا لگنے کی بات کی جا چکی ہے۔ سنہ 1989 میں ‘وائیجر 2’ اسپیس کرافٹ نے بھی ایسے ہی مقام کی نشاندہی کی تھی؛ جب کہ سنہ 1994 میں ہَبل نے بھی اِس کی طرف اشارہ کیا تھا واشنگٹن — علم […]
امریکہ میں نیند پر ایک حالیہ تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہےکہ اوسطا ًایک بالغ شخص کو سات سے نو گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے اس کی زندگی میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے،جو ایک بہتر زندگی گزارنے کے لئے بہت ضروری ہے۔ عالمی سطح پر نیند نہ آنے کی بڑی وجہ سماجی […]
تحریر: مہر بشارت صدیقی نفسیات کے ماہرین اس بات کے قائل ھیں کہ تفریح انسان کا فطری تقاضا ہے جس کا پورا کرنا نہایت ضروری ہے ۔دین اسلام نے بھی اس مسئلہ کو خاص اہمیت دی ہے اور مفید تفریحوں کی سمت لوگوں کی رہنمائی کی ہے، خطر ناک تفریحوں سے منع بھی کیاہے۔ تفریحوں […]
تحریر : عماد ظفر کہتے ہیں ذہنی افلاس مالی افلاس سے زیادہ تکلیف دہ بھی ہوتا ہے اور خطرناک بھی.میں جس بستی جس معاشرے میں رہتا ہوں یہ ذہنی مفلسوں کی بستی ہے جہاں سب کو اپنی اپنی پارسائی کی جھوٹی فکر ہے.ایک ایسی بستی جہاں ہر شخص پارسا ہے اور اس کی نظر میں […]
تحریر : ارم فاطمہ کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ خود تو اس راستے پر قدم رکھ ہی چکے ہوتے ہیں جو زندگی کا اختتام ہے ساتھ ہی اپنے سے جڑے رشتوں کو بھی اس اذیت میں مبتلا کر جاتے ہیں کہ بالاخر ان کا انجام بھیی یہی ہونا ہوتا ہے۔کمرے میں نگوار بو ہر […]
یہ سیارہ جسے ’کے 2 -33بی‘ کا نام دیا گیا ہے، اُسے خلائی ٹیلی اسکوپ ’کیپلر‘ کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ یہ 50 لاکھ سے ایک کروڑ برس قدیم ہے اور نیپچون سے تھوڑا سا بڑا ہے۔ واشنگٹن — علم ہیئیت کے ماہرین نے ہمارے نظامِ شمسی کے باہر ایک نئے سیارے کی دریافت […]
اس پراجیکٹ کی ترجمان الزبتھ بنٹا نے کہا کہ سولر امپلس ٹو جمعرات کو کسی وقت سپین یا فرانس میں اترے گا اور اس کا تعین موسمی حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا۔ شمسی توانائی سے چلنے والے ایک طیارے نے پیر کو بحر اوقیانوس پر پرواز شروع کی جو اس کی دنیا کے […]
تحریر : عفت بھٹی زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔ دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں۔ اس […]
ڈاکٹر انتخاب کہتے ہیں کہ اگر کھانے میں توازن رکھا جائے اور اس میں پروٹین اور کاربوہائڈریٹ کی مناسب مقدار شامل ہو تو ذیابیطس سے بچاؤ ممکن ہے۔ واشنگٹن — دنیا میں ذیابیطس کے مریضوں میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔عالمی ادارۂ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 1980ء سے ذیابیطس کی مریضوں کی […]
باپ اور بیٹے کے رشتے کے حوالے سے محققین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جب نوجوانوں میں زائد الوزن یا فربہ ہونے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ،تو پتا چلا کہ ماں اور بیٹے کا رشتہ باپ اور بیٹے کے درمیان تعلقات کے مقابلے میں کم اہم تھا لندن — گذشتہ عشرے […]
تحریر: شاہد شکیل جیت یا کامیابی کی خوشی میں سرشار ہو کر اپنے خیالات اور احساس میں کئی انسان دو طرح کا رویہ اختیار کرتے ہیں جن میں ایک غرور ،تکبر اور دوسرا فخر کہلاتے ہیں ،کسی شے کو پا لینے سے کئی انسان فخر محسوس کرتے ہیں اور اگر مشترکہ طور یعنی ٹیم ورک […]
لاہور (جیوڈیسک) بالآخر رمضان کا مہینہ ہمارے درمیان آچکا ہے۔ رمضان میں روزوں کی وجہ سے عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے وزن میں کمی ہو جاتی ہو گی۔ کیونکہ عام دنوں میں تین وقت کھانے کے برعکس رمضان میں لوگ صرف دوبار یعنی سحری اور افطاری میں ہی کھاتے ہیں۔ لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) رب ذوالجلال کریم نے اپنی مخلوق کو خوراک مہیا کرنے کے لئے بے شمار نعمتوں سے سرفراز فرمایا ہے۔ روزمرہ کی خوراک کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے انسانیت کو خوش رنگ، خوش ذائقہ اور فرحت بخش پھلوں کے عظیم تحفے سے بھی نوازا ہے۔ فالسہ نعمت خداوندی میں سے ایک بہترین تحفہ […]
تحریر: شاہد شکیل ترقی پذیر ممالک میں ہی نہیں بلکہ کئی ترقی یافتہ ریاستوں میں بھی انسان اپنے مفاد کی خاطر زندگی کو داؤ پر لگاتے ہیں اور محض چند سِکوں کی خاطر آنے والی کئی نسلوں کو تباہی کے دھانے کھڑا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے حالانکہ کئی ممالک کی حکومتیں ،قوانین اور […]
تحریر: شاہد شکیل دنیا میں سوائے قدرتی طور پیدا ہونے والی انمول اور نایاب اشیاء کے علاوہ سائنسدانوں نے بہت کچھ دریافت اور ایجاد کیا ہے کئی بار ناکامی کی صورت میں پروجیکٹ کو جزوی یا مکمل طور پر بند بھی کرنا پڑا اور کئی بار چند برسوں بعد کسی دوسرے سائنسدان نے دوبارہ ری […]
تحریر: شاہد شکیل دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے،دوست دوست نہ رہاجیسے مکالمات چند دنوں ،ہفتوں اور مہینوں بعد اکثر سننے میں آتے ہیں کیوں؟ کیا انسان کو دوستوں کی ضرورت ہے،کیا دوستی انسان کی صحت اور خود اعتمادی میں مثبت کردار ادا کرتی ہے،کیا دوستی میں سب جائز ہے،کیا دوستی کی دیکھ بھال […]
تحریر: عمران احمد راجپوت درجہ حرارت °50 سے اوپر پہنچ چکا تھا…جس طرف نظریں دوڑاؤ ایک ہو کا عالم…گنجان آبادی کا حامل یہ شہر کسی تپتے ریگستان کا منظر پیش کررہا تھا…دھوپ اپنے بھرپور جوبن کے ساتھ انسانی سروں پر منڈلا رہی تھی…۔ آگ کی مانند گرم ہوا کے تھپیڑے جسم کو جھلسار ہے تھے…تن […]
تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]
تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ارشادباری تعالیٰ ہے۔لَھَاسَبْعَةُ اَبْوَابِِ لِکُلِّ بَابِِ مِّنْھُمْ جُزْئ”مَّقْسُوْم”۔ترجمہ۔اُس (جہنم)کے سات دروازے ہیں ہردروازے کے لئے ان میں سے ایک حصہ بناہواہے۔اللہ رب العزت نے کافروں،مشرکوں، منافقوں اور دوسرے گناہ گار،مجرموں کوعذا ب اور سزا دینے کے لئے آخرت میں نہایت ہی خوفناک مقام تیارکررکھاہے جس کانام جہنم […]