تحریر: میر شاہد حسین اکثر والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت ہوتی ہے کہ وہ پڑھتے نہیں۔ اپنے بڑوں کا ادب نہیں کرتے ۔ اپنا وقت ٹی وی ، کمپیوٹر یا موبائل کے گیم اور کارٹون دیکھ کر گزار دیتے ہیں اور اپنی آنکھیں خراب کرتے ہیں۔ ان کی زبان بھی روز بروز بگڑتی […]
لاہور (جیوڈیسک) تحقیق کے مطابق کیلے کیروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کیروٹین جسم میں وٹامن اے کی کمی کو پورا کرتے ہیں جو بینائی کے لئے بہت اہم ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک کیلا روزانہ کھانے سے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بینائی کو […]
پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]
تحریر : احمد نثار اردو کے حروفِ تہجی ٣٧۔ اس میں کچھ ایسے الفاظ کے گروپس ہیں جو تلفظات میں قریب قریب آواز رکھتے ہیں۔ انہی گروپس میں سے ایک گروپ جس کے ارکان ‘ح’ اور ‘ہ’ ہیں۔ اس گروپ کے رکن ‘ہ’ کی تین شکلیں۔ مگر آواز ایک ہی۔ اس ‘ہ’ کی شکایت اور […]
تحریر: شاہد شکیل ہماری روزمرہ زندگی میں اتفاق سے بہت کچھ رونما ہوتا ہے لیکن انسانی سوچ ،واقعات اور حالات کے پیش نظر اسے کئی دیگر الفاظ میں بھی بیان کیا جاتا ہے مثلاً اچانک ایکسیڈنٹ ہونے سے بچ جانا ،ندی میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوبنے سے بچ جانا،کسی معصوم بچے کا سیڑھیوں سے […]
تحریر : نادیہ خان بلوچ انسان پہلے پہل سب سے الگ تھلگ غاروں میں رہتا تھا. اسکی زندگی صرف اسکی اپنی ذات تک محدود تھی. مگر جوں جوں وقت گزرا اسے زندہ رہنے کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ رشتوں کی بھی ضرورت پڑی. اس نے لوگوں سے ملنا شروع کیا یوں میل ملاپ سے تعلقات […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کوئی جاگتے ہوئے تو کوئی گہری نیند میں فرق صرف اتنا ہے کہ جاگتی آنکھوں سے سپنے دیکھنے میں انسان کا دل و دماغ اور شعور مکمل طور پر فنکشن کرتا ہے لیکن نیند میں سپنے دیکھنے کا اختیار دماغی لہروں اور روزمرہ واقعات […]
تحریر : شکیل مومند زریاب ایک حیرت انگیز صلاحیتوں والا شخص تھا ۔آج بھی دنیا کے ہر گھر میں اسکے ذہن اور تجربے کا کوئی نہ کوئی چیز زیراستعما ل ہیںکسی کو اس کا احساس نہیں کہ یہ سب کچھ ایک آزاد کردہ غلام کی مرہون منت ہے ابولحسن علی ابن نامی کا تعلق عراق […]
تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم یہ ایک حقیقت ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے کہتے ہیں کہ جان ہے تو جہان ہے نفسانفسی کے عالم میں آج کا انسان اپنا پاپی پیٹ بھرنے کے لئے ایک مشین کی طرح ہمہ وقت حرکت میں دکھائی دیتا ہے مہنگائی کے عفریت نے جینا جو محال کر رکھا […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ننگے سرگرمیوں کے موسم میں سخت گرمی کے دوران سر کے پچھلی طرف لگاتار تیز دھوپ پڑنا۔جیسا کہ کھیتوں میں کام کرنا۔ننگے سر تیز دھوپ میں سفر کرنا۔ سخت گرمی میں محنت و مشقت کرنا۔سخت گرمی میں فیکٹری اور کارخانوں میں کام کرنے سے بھی ہیٹ سٹروک ہو سکتا […]
تحریر : شاہد شکیل کئی افراد کیلئے سفر کرنا بہت خوشگوار ہوتا ہے کیونکہ دوران سفر ہر شے سے بے نیاز ہو کر یاتو تمام راستے سوئے رہتے ہیں یا خوبصورت مناظر سے انجوائے کرتے ہیں اور کئی لوگ اتنا خوفزدہ ہوتے ہیں کہ سانسیں تک روک لیتے ہیں ،ذاتی کار یا پبلک ٹرانسپورٹ مثلاً […]
تحریر: کنول خان کھیرے کو سبزی کہا جاتا ہے۔۔۔ لیکن اہل مغرب کے رہنے والے اسے پھل قرار دیتے ہیں چونکہ کھیرا بیلوں پہ اگتا ہے اس لیے اسے بیلوں والا پھل بھی کہا جاتا ہے اور اس کے علاوہ بہت سے لوگ اسے سبزی بھی کہتے ہیں۔ کھیرا سب سے پہلے شمال ہندوستان میں […]
تحریر: سمن شاہ یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدور اور محنت کش طبقہ اپنے ان ساتھیوں کی یاد میں مناتے ہیں جو یکم مئی کو امریکہ کے شہر شکاگو میں میں اپنے جائز حقوق اور مطالبات کو منوانے کے جرم میں ہلاک کر دئے گئے تھے۔ اس زمانے میں مغربی ممالک میں مزدوروں سے […]
لندن (جیوڈیسک) بصارت سے محرومی انسان کو ایک طرف تو لاچار اور مجبور بنا دیتی ہے تو دوسری جانب اس سے دنیا کی دلکشی اور رنگینی بھی چھین لیتی ہے لیکن اب ایسے افراد کے لیے برطانوی سائنسدانوں ے امید کی کرن روشن کردی ہے کیونکہ جنیاتی طریقہ علاج جس سے انتہائی کم بصارت کو […]
تحریر : شاہد شکیل سکس میلین ڈالر مین، گولڈ مین، سپائڈر مین، سپر مین، آئرن مین، بائیونک مین کے علاوہ ٹرمینیٹر ٹائپ فلموں کے بانی ہالی ووڈ والے ہیں اور ان کرداروں کو لوگ شاید چند سالوں بعد بھول بھی جائیں گے لیکن آج کل سائنسدان انسان کو حقیقت میں سائیبرگ مین بنانے کی کوشش […]
تحریر: واٹسن سلیم گل جمعہ کا دن تھا 25 اپریل 1986 پری پیاٹ شہر کے لوگ اپنی روزمرہ کی مصروفیات میں مشغول تھے۔ وہ یہ نہی جانتے تھے کہ ان کے سر پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ یوکرائن میں پری پیاٹ شہر جو کہ بیلاروس سے 20 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ […]
تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا ملیریا طفیلی جراثیم کی وجہ سے ہوتا ہے جو کسی جاندار کے جسم میں داخل ہو کر وہاں بسیرا کر لیتے ہیں۔ ملیریا کی کچھ علامات یہ 1 تیز بخار 2 بار بار پسینہ آنا 3 کپکپی 4 سر درد 5 جسم درد 6 شدید تھکاوٹ 7 متلی 8 […]
تحریر : احمد نثار جب چار مینار کا نام لیا جاتا ہے تو دنیا والوں کو خاص طور پر برصغیر کے لوگوں کو دکن کا شہر حیدرآباد یاد آ جاتا ہے اور اس کا معمار قلی قطب شاہ۔ از بکستان کے شہر بخارا میں ایک تاریخی عمارت ہے جسے چار مینار کہتے ہیں اور مدرسہ […]
تحریر : رشید احمد نعیم صحت کی ابتدا معدہ سے ہے۔ اس لیے معدہ کو درست حالت میں رکھیں، کھانے میں اعتدال سے کام لیں، پیٹ تمام بیماریوں کا سر چشمہ ہے پیٹ کا 3\4 حصہ پر کریں تو صحت مند رہیں گے، جسم کی راحت غذا کی کمی میں ہے ٭ دل ایک مشین […]
تحریر: شاہد شکیل خود غرضی کی دنیا میں کئی مثالیں قائم ہیں لیکن کیا انسان پیدائشی طور پر خود غرض ہے یا زمانے کی صعوبتیں اور نہ ختم ہونے والے مسائل اسے خود غرض بنا دیتے ہیں ،کیا خود غرضی انسان کا شیوہ بن چکا ہے یا محض اپنی ذہنی تسکین کیلئے دیگر افراد کو […]
1۔ فرانس گورنمنٹ کی طرف سے 18 لاکھ یوروز کا جرمانہ * 10 ہراز یوروز کیلئے اصل دھوکے بازوں کو بچا لیا * مگر فرانس میں اپنے 1 لاکھ 50 ہزار یوروز کے مالیتی گھر سے ہاتھ دو بیھٹا (رپورٹ) **************** 2۔ فرانس میں ٹیکس لینے کیلئے ایک پرائیوٹ گورنمنٹ کا سرغنہ * پچھلے 15 […]
پھلوں میں قدرت نے لاتعداد خصوصیات رکھی ہیں جو جسم کو توانائی اور طاقت بخشتی ہیں لیکن اس کے علاوہ پھل انسانی جلد کو دلکش اور خوبصورت بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں ان پھلوں میں کینو، سیب، پیپیتا، انار اور تربوز ایسے پھل ہیں جن کا استعمال جلد کو جوان رکھتا ہے۔ […]
تحریر : شاہد شکیل ایک محاورہ ہے کہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے لیکن یہ سننے میں کبھی نہیں آیا کہ بدلتی ہے زمیں رنگ کیسے کیسے ،آسمان رنگ بدلے یا نہ بدلے لیکن جب سے کائنات وجود میں آئی ہے تب سے زمین کئی بار تبدیل ہوئی ،جغرافیائی لحاظ سے دنیا کے ہر […]
نیویارک (جیوڈیسک) بعض اوقات کسی ایک بیماری کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات کا زیادہ استعمال دیگر بیماریوں کا بھی باعث بن سکتا ہے اور امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سینے کی جلن کی دوا کا زیادہ عرصے تک استعمال گردوں کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکا میں کی […]