اوسلو: ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ گیلیم آرسینائیڈ سے تیار کردہ، نینومیٹر جسامت والی […]
سان فرانسسكو: امراضِ قلب اور دماغی کمزوری کے مرض کے درمیان تحقیق میں ایک ان دیکھا پہلو سامنے آیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر نوجوانی میں مسرور اور خوش رہا جائے تو ادھیڑ عمری یا بڑھاپے میں ذہنی صلاحیت (کوگنیشن) کی تنزلی کو روکا جاسکتا ہے۔ لیکن اس کا الٹا عمل بھی […]
لندن: ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مقدار کھلائی جائیں تو دماغ پر اس کے بہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے 50 اسکولوں کے 9 ہزار بچوں پر ایک طویل سروے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے خواہ ناشتہ […]
سلیکان ویلی: گوگل، فیس بُک اور انسٹاگرام کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروا دیئے ہیں۔ مطلب یہ کہ اب آپ بھی دنیا کے سب سے بڑے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم سے پیسہ کما سکتے ہیں، بشرطیکہ ٹوئٹر پر آپ کے چاہنے والوں یعنی ’’فالوورز‘‘ کی […]
سویڈن: اب تک بے خوابی (نیند کی کمی) اور کئی بیماریوں کے درمیان براہِ راست تعلق کا انکشاف ہو چکا ہے۔ اب امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ سائنسدانوں کا اصرار ہے کہ مسلسل بے خوابی سے عین اسی طرح کا فالج ہو سکتا ہے جو تمباکونوشی اور بلند بلڈ پریشر سے لاحق ہوتا ہے۔ […]
امریکا : سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے رازداری کے خدشات کی وجہ سے اپنے چہرے کی شناخت کا نظام (face-recognition system) کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کے روز فیس بک حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ […]
قاہرہ : مصر میں واٹس ایپ پر اپنے شوہر سے گالم گلوچ کرنے والی خاتون پر عدالت نے 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جنوبی صوبے قنا کے شہر نجع حمادی میں عدالت نے ایک سرکاری ملازم خاتون پر 50 ہزار مصری پاؤنڈز (3300 ڈالر) کا […]
میلبورن: اس کی تیاری میں پانچ سال لگے ہیں لیکن اب مرض لاحق ہونے کی صورت میں رنگ بدلنے والی سلائیڈ کو خردبین سے دیکھ کر بہت آسانی سے مرض کی شدت معلوم کی جا سکتی ہے۔ اسے نینوایم سلائیڈ کا نام دیا گیا ہے جسے پلازمون فزکس کی بنیاد پر بنایا گیا ہے جس […]
فلاڈیلفیا: پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں افراد ایسے ہیں جو گٹھیا کی وجہ سے گھٹنوں کے شدید میں مبتلا ہیں اور معمولاتِ زندگی انجام دینے سے قاصر ہیں۔ اب ایک چھوٹا آلہ خاص لیزر روشنی ڈال کر نہ صرف درد کو دور کرتا ہے بلکہ نسیجوں کی افزائش اور بدن کی قدرتی مرمت […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے سوشل میڈیا سے ذرا ہٹ کر ”میٹاورس” کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنا نام ”میٹا” رکھ لیا۔ اس تبدیلی کا اطلاق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے انفرادی پلیٹ فارمز کے بجائے صرف ملکیت والی کمپنی پر ہو گا۔ سوشل میڈیا کی بڑی عالمی کمپنی […]
کیلیفورنیا: زندگی کے دیگر فیصلوں کی طرح لگی بندھی نوکری چھوڑنا ایک مشکل ترین فیصلہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ نوکری کو لات مارنے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کی بالکل بھی پروا نہیں کرتے۔ امریکا میں ایک ملازم نے صرف اس لیے نوکری کو لات مار دی کیونکہ باس نے […]
اوساکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراضِ قلب سے اموات کا سلسلہ ہوش ربا رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور اب خبر یہ آئی ہے کہ روزانہ مونگ پھلی کے چار یا پانچ دانے کھانے سے بھی بہت فرق پڑسکتا ہے۔ لیکن یہ تحقیق جاپان میں ہوئی اور اس ضمن میں […]
لندن : انار کے خوش نما دانے گویا چھوٹے یاقوت کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔ اپنے ذائقے اور فوائد کی وجہ سے یہ پھل دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن اسے کھولنے اور چھیلنے کی وجہ سے لوگ الجھن محسوس کرتے ہیں۔ تاہم ان میں صحت کا ایک خزانہ پوشیدہ ہے۔ انار میں ریشوں (فائبر) […]
پنسلوانیا: امریکی طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ روزانہ صرف 4.9 گرام کھمبی (مشروم) کھاتے ہیں، وہ ڈپریشن سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ماہرین کی یہی تحقیقی ٹیم پہلے یہ دریافت کر چکی ہے کہ کھمبیاں کھانے سے کینسر کا خطرہ کم رہ جاتا ہے۔ کھمبیاں کھانے سے […]
امریکا : کار ساز کمپنیوں اور الیکٹرک کار رکھنے والوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ری سائیکل لیتھیم بیٹری نئی بیٹریوں سے کہیں زیادہ معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے اور بیٹری بنانے والی کمپنی نے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ری سائیکل […]
امریکا : فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کر سکے۔ اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے ایک ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں اس حوالے سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نظام شمسی کے بڑے سیارے جوپیٹر کے سیارچوں کی معلومات حاصل کرنے کی مہم کے لیے ناسا کا خلائی جہاز بارہ سال کا سفر کرے گا۔ ناسا کا یہ خلائی جہاز جیوپیٹر کے ان سیارچوں کی اہم معلومات اور تصاویر زمین پر بھیجے گا۔ جیوپیٹر کے مدار میں جانے والے تحقیقی […]
میری لینڈ: امریکا میں امراض سے بچاؤ سے متعلق ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ صحت مند کے لیے روزانہ اسپرین کا استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ بات گزشتہ دنوں مذکورہ ٹاسک فورس کی تازہ رہنما ہدایات (گائیڈ لائنز) میں کہی گئی ہے جو اسپرین کے استعمال سے متعلق درجنوں تحقیقات […]
سراجیوو: شاہ جہاں نے ممتاز محل کی محبت میں تاج محل بنادیا تھا جو آج بھی لوگوں کو ان کی لازوال محبت کا احساس دلاتا ہے، لیکن بوسنیا کے 72 سالہ شہری نے بیوی کی فرمائش پر 360 ڈگری زاویے پر گھومنے والا گھر بنا کر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ خبر […]
امریکا : سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو عوامی شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کو ہراسانی سے بچانے کے لیے پالیسیاں مزید سخت کردیں۔ فیس بک کے گلوبل سیفٹی چیف اینٹی گونے ڈیوس نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام […]
امریکا : گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔ فون تبدیل کرنے والے اور پرانے میسیجز اور چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ […]
ورجینیا: دنیا میں اگر ایک جانب غذائی قلت کا راج ہے تو دوسری جانب بسیارخوری موٹاپے کو جنم دے رہی ہے۔ اب ایک درجن سے زائد جین کا انکشاف ہوا ہے جو موٹاپے کی بلا کو براہِ راست بڑھاتے ہیں یا پھر روک بھی سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ورجینیا کے سائنسدانوں نے 14 ایسے جین […]
سلیکان و یلی: واٹس ایپ اپنے صوتی پیغامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اور کارآمد فیچر پر کام کر رہا ہے جو کہ اگلی اپ ڈیٹ میں استمال کنندگان کے لیے دست یاب ہوگا۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائیٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس […]
سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سے وابستگی کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سے زائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں یوٹیوب نے امریکہ میں اتنے […]