تحریر:شاہد شکیل تیز ترین،ذہین ،فرمانبرداراور تاحیات زندہ رہنے والی مشین جسے روبوٹ کہتے ہیں دنیا میں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں اور ان کے راستے میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن کیا انسان کی طرز پر بنائی جانے والی اس مشین سے انسان خوفزدہ ہیں ؟اس مشین کو اب کوئی نہیں روک سکتا کیونکہ یہ […]
تحریر: شاہد شکیل موجودہ دور میں بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ذرا سی بھول چوک سے ان کے مستقبل اور زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ اگر والدین محض یہ سوچ کر کہ ان کے والدین نے جیسے پرورش کی ہم بھی انہی طور طریقوں سے […]
تحریر: شاہد شکیل دل کے ٹکڑے ہونے کے دنیا بھر میں کئی معمولی و غیر معمولی اسباب ہوتے ہیں مثلاً عام طور پر سب سے زیادہ دل کے ٹکڑے عشق میں مبتلا افراد کے ہوتے ہیں ،محبوب سے ملاقات نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا، پہلی محبت سے شادی نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا […]
ویسے تو سبھی سبزیاں اپنے اندر طاقت کے خزانے لیے ہوئے ہیں لیکن ان میں جڑوں والی سبزیاں خاص اہمیت رکھتی ہیں جس میں گاجر کو اپنی افادیت اور اعلی خوبیوں کی وجہ سے منفرد مقام حاصل ہے اسی لیے دینا بھر میں گاجر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے 4 اپریل کو عالمی […]
اسلام آباد (جیو ڈیسک) آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پاناما کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات میں آف شور اکائونٹس کا بار بار ذکر کیا گیا ہے، یہ اکائونٹس ہیں کیا اور ان کا کیسے استعمال کیا جاتا ہے اس کی تفصیلات درج ذیل […]
تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں دو گھناؤنے کاروبار انسانوں کی تباہی کا سبب بن چکے ہیں اور شاید ہی ان پر قابو پایا جا سکے ،اسلحہ اور منشیات کی خرید و فروخت اور استعمال ایک ایسا منافع بخش دھندہ ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک اعلیٰ سطح پر اور کئی ممالک میں ایک […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال آٹزم بڑی انوکھی بیماری ہے ۔لغوی معنی خود فکری ، خیال پرستی ، خود تسکینی ،اپنے تصورات میں ڈوبے رہنا ،بیرونی حقائق سے لاتعلقی ظاہرکرنا ہیں۔اس مرض میں مبتلا بچہ عام بچوں کی نسبت بول چال میں سستی ،دیگر افراد سے تعلقات میں دشواری ،ذہانت میں کمزوری جیسے عوامل کا […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا کے ہر خطے میں انسان اپنی من پسند غذا کو بہت شوق اور دلچسپی سے کھاتے ہیں اور اکثر اس بات سے بے خبر ہوتے ہیں کہ کئی من پسند غذائیں صحت کے لئے مضر ہیں مثلا ایک طرف چین ، جاپان، کوریا، تھائی لینڈ وغیرہ میں چوہے ،سانپ ،مینڈک […]
تحریر۔ سمن شاہ (فرانس) اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔ AL-HUJURAT (THE ROOMS) – سورة الحجرات – 6 اس آیت سے […]
تحریر: شاہد شکیل انسان کمزور بھی ہے طاقتور بھی،بزدل بھی بہادر بھی، غیر ذمہ دار بھی اور بااختیار بھی لیکن زندگی میں کئی بار حادثاتی طور پر ایسے واقعات پیش آتے ہیں یا کئی عوامل وراثت میں ملنے کے سبب وہ بااختیار نہیں رہتا اور محض وقت کے دھارے کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی مرض لاعلاج نہیں بنایا یہ سچ ہے کہ بیمار ی سے پہلے اس کا علاج آیا تنگی سے پہلے آسانی آئی جب انسان خود اپنی جان پر ظلم کرتا ہے تو پھر تکالیف آتی ہیں اکثر بیماریاں ہماری اپنی کوتائیوں کی وجہ سے آ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا بھر میں 24 مارچ کو ٹی بی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہر سال420,000 ملین افراد ٹی بی کے جراثیم کی زد میں آتے ہیں اور ان میں ٹی بی کی تشخیص ہو جاتی ہے۔ لوگوں کی غیر […]
تحریر: شاہد شکیل موجودہ دورمیں زندگی کی تیزگی سے دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان تھکاوٹ ،بے چینی ،بے سکونی ،کشیدگی اور الجھنوں کا شکار ہو کر سٹریس میں مبتلا ہو جاتا ہے آرام اور پر سکون زندگی تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں ان تمام عوامل میں ایک طرف زندگی کی تیز رفتاری اور […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) جسم میں خون کی روانی کس طرح عمل میں آتی ہے یہ ایک پیچیدہ عمل ہے اور اس میں کافی وقت درکار ہوتا تھا لیکن اب خون کی روانی کی سِمولیشن (کاپی) کا عمل ایک سپرکمپیوٹر کے ذریعے مکمل کر لیا گیا ہے جو انسانی جسم میں خون کے حقیقی بہاؤ سے بڑی […]
تحریر: فائزہ شعیب ادب اور انسان کا تعلق بہت گہرا ہےـزمانہ قدیم سے جدید میں اس کا رشتہ مزید گہرا اور پکا ہوا ہےـآج اگر کوئی اچھی بات یا گفتگو نہ ہو پائے تو کہیں کمی کا احساس رہ جاتا ہےـ۔ ایک نظر تھوڑا سا پہلے کچھ سالوں پہ ڈالیں تو ادب سے لگاو تو […]
تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]
تحریر : سارہ خان فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو […]
ٹیکساس : امریکا میں سی واٹر کے رہنے والے گزشتہ 59 برس سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں سانپوں کو مارنے کا ایک فیسٹیول مناتے ہیں جسے ’کُرکُرے سانپوں‘ کو مارنے کا سب سے بڑا میلہ کہا جاتا ہے۔ امریکا میں منائے جانے والے اس دلچسپ فیسٹیول میں 4 روز تک روزانہ ہزاروں سانپوں کے […]
کراچی : گوگل نے آخر کار پاکستان میں بھی آواز اور تصاویر پر مبنی نیوی گیشن سسٹم متعارف کرادیا ہے جس کےذریعے استعمال کنندہ اپنا راستہ تلاش کرسکیں گے۔ جی پی آر ایس اور رئیل ٹائم لوکیشن کے تحت یہ نظام آپ کو خودکار انداز میں منزل پہنچانے کے لیے ہدایات دیتا ہے اور اس […]
تحریر:ایم پی خان دنیا بھر میں آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ایسی مہلک اورلا علاج بیماریاں جنم لیتی ہیں ، جس سے انسانی زندگی مشکلات سے دوچارہوتی ہے۔سائنس اورٹیکنالوجی کے میدان میںبے پناہ ترقی ، حیرت انگیز ایجادات ، جدید مشینری اورطب کے شعبے میں نئی نئی تحقیقات کے نتیجے میں […]
تحریر : شاہد شکیل ناکردہ گناہ یا جرم کی پاداش میں اگر کسی بے قصور انسان کو قانون جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دے یا جان بچانے والا مسیحا صحت مند انسان کو نفسیاتی مریض قرار دے کر پاگل خانے تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور یہی سوچتا ہے کہ کہاں ہے […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی مرچوں کا استعمال نا صرف چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں روکاوٹ بنتا ہے بلکہ بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ہے۔ محقیقن کا کہنا ہے کہ کر […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم مٹی کے برتنوں پر مصوری کرنے والے ایک غریب خاندان میں سیموئیل ہانیمن دس اپریل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہوئے سیموئیل ہانی مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج دریافت کیا اور میڈیکل تعلیم مکمل […]
تحریر : شاہد شکیل لائف پارٹنر یعنی میاں بیوی میں کشیدگی کی انتہا ہو جائے تو علیحدگی کے بعد طلاق کی نوبت آ جاتی ہے دونوں اپنے ذاتی اور اگر بچے ہوں تو ان کے معاملات ہینڈل کرنے کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی علیحدگی سے […]