سر کا درد ایک عام سی بیماری ہے لیکن کبھی کبھی یہ بیماری شدت اختیار کر کے مائیگرین کی شکل اختیار کرلیتی ہے جو انتہائی خطرناک ہے اس لیے معمولی سر درد کا علاج بھی ضروری ہے جب کہ سردرد کو دورکرنے کےلیے ہمیشہ گولیاں کھانے کی بجائے ایسے طریقے اختیار کیے جائیں جو درد […]
لندن (جیوڈیسک) دل کے مریضوں کی زیادہ تر اموات ہارٹ فیل ہونے سے ہوتی ہیں لیکن اب پیراشوٹ جیسے ایک چھوٹے سے آلے سے دل کو ناکارہ ہونے سے بچایا جاسکتا ہے جس سے کئی مریضوں کو قبل از وقت موت سے بچایا جاسکتا ہے۔ لندن کے اسپتال کی یہ پیراشوٹ نما ایجاد وہاں مؤثر […]
انسانی جلد انتہائی نازک ہے اور ذرا سی غفلت اسے بدصورت اور بدنما بنا دیتی ہے جب کہ لوگ اپنی روزانہ کی مصروف ترین زندگی میں اس کا خیال نہیں رکھ پاتے لیکن اگر تھوڑی سے توجہ دے کر اس کا خیال رکھا جائے تو جلد کو زیادہ متاثر ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ […]
ایشیائی معاشروں می گلاب کے پھولوں کا عرق کئی گھریلو نسخوں میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے بالخصوص عرق گلاب چہرے کی دلکشی اور رنگ کو نکھارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی عرق گلاب اپنے اندر کئی اور کرشماتی خوبیاں رکھتا ہے۔ موڈ خوشگوار بہتر بناتا ہے: عرق گلاب […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) کینسر کے علاج کے لیے کوشاں سائنس دانوں نے اس کے علاج کے لیے ایک نیا اور جدید طریقہ ایجاد کرلیا ہے جس کے تحت مریض کی جنز تھراپی کی جائے گی جو جسم کے نظام مزاحمت کو اس قابل بناتی ہے کہ مریض کے کینسر سیل پر حملہ کر کے اسے تباہ […]
کراچی (جیوڈیسک) نمک کے زیادہ استعمال کو دل اور دورانِ خون کی بیماریوں کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اسی تناظر میں امریکی شہر نیویارک کی انتظامیہ نے زیادہ نمک والے کھانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ نیویارک کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ اْس کے شہری اور اس شہر کی سیر […]
نیویارک. اسمارٹ فون کی دنیا دیوانی لیکن اگلے پانچ سال میں اسمارٹ فون اور موبائل خریدنے والا شاید کوئی نہیں ہوگا، یہ دعویٰ یورپ میں ہونے والی ایک نئی ریسرچ میں کیا گیا ہے۔ ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دوہزار اکیس تک اسمارٹ فون اور موبائل ماضی کا قصہ ہوجائیں گے،اسمارٹ فون کی […]
تحریر : عاکف غنی ایک وقت تھا جب پاکستان میں صرف ایک ٹیلی وژن چینل ہوا کرتا تھا،اخبارات بھی محدود تھے ،ٹی وی ہو یا اخبار، معیار کابہت خیال رکھا جاتا تھا۔ زبان و بیان ہو یا فنی مہارت کا معاملہ ،ان سب چیزوں کا خاص خیال رکھا جاتا تھا۔ خبر کی شہہ سرخی ہو […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا مسلسل 6 ماہ تک استعمال خون کی نالیوں کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی بہت سے امراض سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض […]
نیویارک (جیوڈیسک) معاشرے میں بڑھتی بے راہ روی اور فحاشی نے ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں کو جنم دیا جس سے ہر سال ہزاروں لوگ زندگی کی بازی ہار جاتی ہے اس لیے ضروی ہے کہ لوگ اس بیماری سے متعلق بنیادی معلومات سے آگاہ رہیں اور عام طور پر اس سے متعلق پائے جانے والے […]
برازیل (جیوڈیسک) محکمہ صحت نے مچھروں کے ذریعے زیکا وائرس اور جان لیوا دماغی مرض کے درمیان تعلق کی تصدیق کی ہے۔ زیکا وائرس افریقا، جنوبی امریکا ، جنوب مشرقی چین اور اوقیانوس کے بعض جزائر میں عام ہے جس کے بعد سردرد، بخار، جوڑوں کا درد اور آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں۔ تحقیق سے پتا […]
کراچی (جیوڈیسک) انڈے سے متعلق ہمیشہ یہ بحث عام ہوتی ہے کہ دنیا میں پہلے انڈا آیا یا مرغی۔ دنیا میں چاہے جو بھی پہلے آیا ہو اس سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیئے کیوں کہ انڈا کھانے سے انسان کو وٹامن اے، وٹامن بی، کیلشیم، فاسفورس اور فولاد میسرہوتے ہیں اس لئے انڈے کی […]
لندن (جیوڈیسک) انرجی ڈرنکس کا استعمال دنیا بھر میں روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور اس کے سب سے زیادہ خریدار نوجوان ہیں تاہم قوت فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی کمپنیوں کی یہ نام نہاد انرجی ڈرنکس ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں اور ان کے استعمال سے دل کا […]
تحریر : شاہد شکیل ماضی تقریباً دفن ہو چکا ہے اور دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، تاریخ کے اوراق شاید لائیبریریوں میں مکڑی کے جالوں کامنظر پیش کر رہے ہیں لیکن ماضی کے دفن ہونے یا یادگار تاریخ میں ڈھل جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں تاریخ کا حوالہ دیا جاتا […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں محقیقین تجربات کئے بغیر نتائج حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ تجربات کرنے سے ہی مثبت یا منفی نتائج برآمد ہوتے ہیں، ماہر ڈاکٹرز نے نیند سے محروم افراد کا تجزیہ اور علاج کرنے کیلئے ایک لیبارٹری تیار کی ہے جسے نیند کی لیبارٹری کہا جاتا ہے، اس لیبارٹری […]
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی تحقیق کار کرسٹوفر ایڈمز اور ان کے ساتھیوں نے انکشاف کیا ہے کہ پھلوں میں موجود قدرتی مرکبات پٹھوں کے نقصان کی روک تھام کر سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دو ماہ تک سیب اور ٹماٹر کے استعمال سے بوڑھے افراد کے پٹھوں کو ناکارہ یا ختم ہونے سے بچایا […]
سیکاکائی سے متعلق عام طو پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بالوں کی خوبصورتی کے لیے مفید ہے لیکن درحقیقت سیکاکائی نہ صرف بالوں بلکہ جلد کی خوبصورتی اور دلکشی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کھجلی اور خارش میں مفید: سیکا کائی جلدی بیماریوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتا ہے […]
گوشت، سبزیاں، پھل اور خشک میوے میں شامل اجزا جسمانی نشوونما کے ساتھ ہمیں تن درست و توانا رکھنے کا ذریعہ ہیں۔ طبی ماہرین ہمیشہ متوازن غذا استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی خوراک میں پروٹین، نمکیات، وٹامنز، کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کو شامل رکھیں، جو مذکورہ غذائی […]
لندن (جیوڈیسک) ترقی یافتہ ممالک میں حسن و خوبصورتی کے لیے ٹماٹو کیچپ کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔ ٹماٹو کیچپ کا فیس ماسک: ٹماٹروں میں لائسوپین نامی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو دھوپ سے جھلسنے والی جلد کی مرمت کرتا ہے اس […]
ہوش ربا تیز رفتار زندگی، فاسٹ فوڈ اور ورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے۔ طبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج […]
برصغیر پاک و ہند میں نیم کے پیڑ کثرت سے پائے جاتے ہیں جو ہمیں جہاں تپتی دھوپ میں گھنی چھاؤں فراہم کرتے ہیں وہیں اس کے ایسے فوائد بھی ہیں جو عام طور پر ہماری نظروں سے پوشیدہ ہیں جن میں درج درج ذیل ہیں۔ زمین کی زرخیزی میں اضافہ ؛ نیم کا درخت […]
انناس قدرت کی طرف سے انسانوں کو عطا کیے گئے صحت بخش پھلوں میں سے ایک ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ قدرت نے انسان کو بے شمار لذیذ اور ذائقہ دار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے اور ہر پھل اپنے اندر بے شمار غذائیت اور خصوصیات سے بھر پور ہے ان ہی […]
تحریر : شاہد شکیل سی ٹی ایک کمپیوٹرائزڈ جدید ایکسرے مشین ہے جس سے ڈاکٹرز انسانی جسم کا تفصیلی معائنہ کرنے اور کئی بیماریوں کی تشخیص کے بعد ڈیجیٹل تصاویر سے باآسانی علاج کرتے ہیں یہ مشین روائتی ایکسرے مشین سے کہیں زیادہ فاسٹ اور بیماری کا فوری پتہ لگانے میں استعمال کی جاتی ہے، […]