امریکا : فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فیس بک نے سروسز متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹ کی۔ فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ‘ہم جانتے ہیں کہ کچھ صارفین کو ہماری […]
ہارورڈ: انسان ہزاروں برس سے اینٹھن زدہ پٹھوں کو پرسکون رکھتا آرہا ہے۔ لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مساج سے متاثرہ پٹھوں کو تیزی سے بحال رکھتا ہے، اس علاج میں تیزی آتی ہے، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور تیزی سے بہتر ہوتے جاتے ہیں۔ اس پورے عمل کو ’میکنوتھراپی‘ کہا […]
بلوم برگ : سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آ گئی۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی کے بعد […]
شعبہ میڈیسن یا فزیالوجی کا امسالہ نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس اور اردم پاتاپوتیان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹیمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔ نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری جنرل تھوماس پیرلمین نے رواں برس کے دنیا میں معتبر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دوا ساز ادارے میرک نے کورونا وائرس کے انسداد کے ليے ايک گولی تیار کی ہے۔ اس دوا کی آزمائش کے نتائج شاندار بتائے گئے ہیں۔ میرک اب اس دوا کی باضابطہ منظوری کے ليے درخواست دينے والی ہے۔ طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے انسداد کے ليے تیار کی جانے […]
جنوبی کوریا: کوریا کے ایک شخص کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا ہوا جب نیٹ فلِیکس کی مشہور سیریز ’’اسکوئیڈ گیم‘‘ میں کسی نے اس کا نمبر فرضی سمجھ کر دکھایا لیکن وہ اصلی نکلا اور اب یہ حال ہے کہ اسے روزانہ ہزاروں کالیں موصول ہورہی ہیں جن کی تعداد روزانہ چار ہزار […]
ٹوکیو : جاپان اور ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی صحت اور بیماریاں تک ایک دوسرے جیسی ہوجاتی ہیں۔ اس تحقیق کے لیے ہالینڈ میں رہنے والے 28,265 جبکہ جاپان کے 5,391 جوڑوں کی صحت سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا […]
امریکا : کووڈ کے خاتمے کے حوالے سے ماہرین تقسیم ہیں، کچھ کا تو کہنا ہے کہ یہ کبھی ختم نہیں ہو گا جبکہ ویکسین سازوں کا کہنا ہے کہ 2022 میں اس کاخاتمہ ہو جائے گا۔ ایسٹرا زینیکا ویکسین بنانے والے سائنسدان کہتے ہیں کہ یہ عام فلو میں تبدیل ہو جائے گا، جان […]
ارجنٹائن : لڑکی نے جھگڑے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کو موبائل فون مار کر قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن میں 22 سالہ لڑکی نے جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر موبائل فون دے مارا۔ خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ موبائل […]
سڈنی: طبّی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ دودھ اور دودھ سے بنی غذاؤں (ڈیری پروڈکٹس) کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں دل کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’پی ایل او ایس میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس […]
برطانیہ : طبی ماہرین نے چائے یا کافی کے زیادہ استعمال کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ عام طور پر جب ہمیں نیند کو دور کرنا ہو یا تھکاوٹ کا شکار ہوں تو فوراً چائے یا کافی پی لیتے ہیں جس سے ہمارا دماغ فوراً فعال ہوجاتا ہے، جسم میں توانائی آجاتی […]
اسکاٹ لینڈ : چاند کی مختلف حالتیں انسانی نیند کو متاثر کرتی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی اپسالا یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ٹیم نے اپنے مدار میں چکر کے دوران چاند کی مختلف حالتوں کے انسانی نیند پر اثرات کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق میں 850 سے زائد افراد کی نیند کا مشاہدہ کیا گیا اور […]
ٹوکیو: فی الحال وہ الگ الگ شہروں میں رہ رہی ہیں لیکن جاپان کی دو جڑواں اور یکساں شباہت والی بہنوں کو چند روز قبل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی معمرترین تاحیات جڑواں بہنوں کی سند عطا کی ہے اور اگلے ماہ وہ 108 برس کی ہوجائیں گی۔ یومینو سُومی یامہ اور […]
سنگاپور سٹی: پھلوں کے چھلکوں سے زخم کی جراثیم کش پٹیاں بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ٹی یو) نے وہاں کے مشہور پھل ڈوریان کے چھلکے سے ہائیڈؑروجیل بنائے ہیں۔ سنگاپور اور دیگر علاقوں میں ڈیوریان نامی پھل بڑی رغبت سے کھایا جاتا ہے […]
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن/ سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین کو اپنے اسمارٹ فون پر ’’ونڈوز ہیلو‘‘ یا ’’مائیکروسافٹ آتھینٹی کیٹر‘‘ ایپ […]
پرتھ: آسٹریلوی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ دماغ کی ایک خطرناک بیماری ’’الزائیمرز‘‘ کے اسباب دراصل جگر سے شروع ہوتے ہیں اور وہیں سے دماغ تک پہنچتے ہیں۔ الزائیمرز بیماری میں دماغ کے خلیے تیزی سے مرتے ہیں اور دماغ بھی بتدریج سکڑنے لگتا ہے۔ آخرکار یہ عمل مریض کی موت پر جا کر […]
سنسناٹی: کسی کو کھاتا دیکھ کر بلیوں کا قریب آنا اور میاؤں میاؤں کر کے کھانا مانگنا کوئی عجیب بات نہیں۔ لیکن ویڈزورتھ نامی یہ امریکی بلی جب کھانا مانگنے کسی انسان کے پاس آتی ہے تو اپنی پچھلی ٹانگوں پر بیٹھ کر اگلے پنجے بالکل اسی طرح پھیلا دیتی ہے جیسے کوئی بھکاری دستِ […]
برطانیہ : برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس سارے ملک میں کینسر کی تشخیص کا ایک ایسا سلسلہ شروع کر رہی ہے جسے انقلابی قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ٹیسٹ سے کینسر کی پچاس سے زائد مختلف اقسام کی علامات ظاہر ہونے سے قبل تشخیص ممکن ہو گی۔ برطانیہ میں ہیلتھ کیئر کے قومی […]
لندن : حالیہ تحقیق میں کورونا وبا کے خلاف ویکسین کی بوسٹر خوراک کو غیر ضروری قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی جریدے دی لانسیٹ (The Lancet) میں شائع ہونے والی کی ایک رپورٹ کے مطابق ویکسینز کووڈ 19 کو روکنے میں کافی مؤثر ہیں اس لیے عام آبادی کو تیسری خوراک لگانے کی کوئی ضرورت […]
سلیکان و یلی: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اگر کسی ایسی ایپلی کیشن کی بات کی جائے جو مہینوں، ہفتوں کے بجائے چند دنوں میں اپنے استعمال کنندگان کے لیے کوئی نہ کوئی اپ ڈیٹ یا فیچر متعارف کرواتی ہے توغالبا ان میں واٹس ایپ سر فہرست ہوگی۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی واٹس […]
سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کر دی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔ عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی […]
امریکا : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اب صارفین اپنے کسی بھی فالوور کو بلاک کیے بغیر اسے فالوورز کی فہرست سے ہٹا سکیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی اس شخص کو موصول نہیں ہوگا۔ […]
برطانیہ : امریکا میں معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے صارفین ہر ماہ یوٹیوب صارفین کے مقابلے میں زیادہ مواد دیکھنے میں وقت گزارتے ہیں۔ ٹک ٹاک نے سب سے پہلے یوٹیوب کو پچھلے سال اگست میں پیچھے چھوڑا اور جون 2021 تک اس کے صارفین نے یوٹیوب صارفین کے ماہانہ 22 گھنٹے […]
سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے اپنی ایپلی کیشن میں اینی میٹڈ اسٹیکر شامل کردیا۔ نقب زنی کی واردات پر مشتمل نیٹ فلکس کی سیریز منی ہائیسٹ نے دنیا بھر میں ناظرین کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ واٹس ایپ نے ’منی ہائیسٹ سیزن 5‘ کی مقبولیت کودیکھتے ہوئے اینڈروئیڈ […]