اینگزائٹی (گھبراہٹ) اور فوبیا

اینگزائٹی (گھبراہٹ) اور فوبیا

تعارف گھبراہٹ ايک عام انساني احساس ہے? ہم سب کو اس کا تجربہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم کسي مشکل يا کڑے وقت سے گذرتے ہيں? خطرات سے بچاؤ، چوکنا ہونے اور مسائل کا سامنا کرنے ميںعام طور پر خوف اور گھبراہٹ مفيد ثابت ہوسکتے ہيں? تاہم اگر يہ احساسات شديد ہوجائيں يا بہت […]

.....................................................

اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کیا ہیں؟

اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کیا ہیں؟

یہ ادویات ڈپریشن کی علامات کودور کرتی ہیں۔یہ سب سے پہلےبیسویں صدی کی پانچویں دہائی میں دریافت کی گئ تھیں اور تب سے مسلسل زیر استعمال ہیں۔آجکل تقریباً تیس کے قریب ادویات مو جود ہیں جو چار بڑی اقسام میں تقسیم کی گئ ہیں. ۱۔ ٹرائی سائکلک اینٹی ڈپریسنٹس ۲۔ مونوامیں آ کسیڈیز انہبٹرز ۳۔ […]

.....................................................

الزائمر کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات

الزائمر کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات

تعارف : یہ کتابچہ ان ادویات کے بارے میں ہے جو الزائمر کی بیماری (Alzheimer”s disease) کے علاج میں استعمال ہوتی ہیں۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ادویات کس طرح کام کرتی ہیں، یہ کیوں دی جاتی ہیں، ان کے مضر اثرات کیا ہیں اور ان کے متبادل طریقہ علاج کیا ہیں۔ الزائمر […]

.....................................................

کسی قریبی ہستی کے انتقال کا صدمہ (Bereavement)

کسی قریبی ہستی کے انتقال کا صدمہ (Bereavement)

تعارف : کسی قریبی شخص کے انتقال کے صدمے سے دو چار ہونا ایک ایسا تکلیف دہ تجربہ ہے جس سے جلد یا بدیر ہر انسان کو گزرنا پڑتا ہے ۔ اس کتابچے میں آپ کو اس بارے میں معلومات ملیں گی کہ جب کسی انسان کی کسی قریبی ہستی کا انتقال ہو جاتا ہے […]

.....................................................

الکحل دماغ پہ کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

الکحل دماغ پہ کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

ٹولرنس (Tolerance) الکحل کا دماغ پہ اثر کئی اور نشہ آور اشیا مثلاً سکون آور ادویات کی طرح ہی ہوتا ہے۔ اگر باقاعدگی سے الکحل پی جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کا اثر کم ہوتا جاتا ہے اور مطلوبہ اثر حاصل کرنے کے لیے اس کی مقدار بڑھانی پڑتی ہے۔ یہ عمل “ٹولرنس” […]

.....................................................

دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے

دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے

دہی کو عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ (yogurt) کہتے ہیں ۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے ۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا استعمال کیا کرتا تھا۔ ان کے مویشیوں کے دودھ کی مقدار […]

.....................................................

ورزش، دوا سے زیادہ ضروری

ورزش، دوا سے زیادہ ضروری

جسم انسانی کی صحت کے لیے ورزش کی اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے اور کوئی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ ورزش ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔ جسم کی مثال ایک مشین کی مانند ہے اگر کسی مشین کو استعمال میں نہ لایا جائے تو زنگ آلود ہو جاتی […]

.....................................................

اناج

اناج

صحت مندوں کے لیے غذا، بیماروں کے لیے دواقدرت نے اس میں جسمانی قوت کا بیش بہا خزانہ چھپا کر ہمیں بخشا ہے اللہ تعالیٰ کی بے پناہ نعمتوں میں سے اناج ایک بہت اہم نعمت ہے۔ مختلف اناج ہماری روزمرہ غذا کا ایک اہم حصہ ہیں۔ خدا نے اناج میں ایسی قوت اور صحت […]

.....................................................

خربوزه

خربوزه

خربوزہ برصغیر پاک و ہند، افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے۔ مختلف علاقوں میں پیدا ہونے کی وجہ سے اس کی اقسام مختلف ہیں لیکن اس کی افادیت کم و بیش ہر قسم میں ایک جیسی ہیں۔ تربوز کی طرح یہ بھی پانی کا وافر جزو رکھنے والا پھل ہے۔ جس کا چھلکا، گودا […]

.....................................................

سرچشمہ صحت ہوا پانی اور غذا

سرچشمہ صحت ہوا پانی اور غذا

آج ہر شخص جانتا ہے کہ ہوا‘پانی اور غذا انسانی جسم کی مسلسل ضرورت ہے۔ لیکن ان کے طریقہ استعمال میں نت نئے انداز نکال کر لوگ بغیر سوچے سمجھے زندگی کی انہیں ضروریات سے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھاتے ہیں۔ غذا اور پانی کو اصل شکل میں استعمال کرنے سے انسان کے حراروں‘لحمیات‘اور وٹامن […]

.....................................................

سبزیاں کتنی ضروری

سبزیاں کتنی ضروری

صحت برقرار رکھنے کے لیے ایک فرد کو روزانہ 280گرام سبزیاں یا ان کا جوس استعمال کرنا چاہیے۔ ان میں 40فیصد پتوں پر مشتمل سبزیاں‘ 30فی صد جڑوں اور 30فی صد پھلیوں (یعنی بینگن‘ بھنڈی توری‘ کدو وغیرہ) پر مشتمل ہونا چاہئیں۔ تقریباً سبھی سبزیاں اور پھل مختلف غذائی اجزاءاور وٹامنز سے مالا مال ہوتے […]

.....................................................

گرمی کی غذائیں

گرمی کی غذائیں

گرمی کے موسم میں زیادہ پیاس لگتی ہے۔ پسینے کی شکل میں پانی خارج ہوکر جسم کو ٹھنڈا کرتا ہے مگر جسم کے اندر گرمی کی وجہ سے خون کے دوران میں کمی ہوکر سستی اور کاہلی محسوس ہوتی ہے۔ پانی اور نمک کی جسم کو ضرورت ہے۔ ان کی کمی سے بچے‘ بڑے بوڑھے […]

.....................................................

افطار ميں خوراک کے استعمال ميں احتياط ضروري

افطار ميں خوراک کے استعمال ميں احتياط ضروري

رمضان کا مہينہ شروع ہونے سے قبل ہي لوگ يہ شکوہ کرتے نظر آتے ہيں اشيائے خورونوش کي قيمتيں آسمان سے باتيں کرنے لگي ہيں اور مہنگائي نے ان کي مشکلات ميں مزيد اضافہ کرديا ہے ليکن رمضان ميں افطارسے قبل سموے، پکوڑے اور ديگر ايسي اشيا کي دکانوں اور خوانچوں پر لگي بھيڑ ديکھ […]

.....................................................

ڈپریشن (Depression)

ڈپریشن (Depression)

ڈپریشن کیا ہے؟ وقتاً فوقتا ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو تے ہیں۔ عمو ماً یہ علامات ایک یا دو ہفتوں میں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ اداسی کی کوئی ٹھوس وجہ ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی۔ اس دورانیے میں ہم اپنے عزیزواقارب سے رجوع کر سکتے ہیں جو کہ اکثر […]

.....................................................

جتنے ٹیسٹ میچ، اتنی لمبی عمر

جتنے ٹیسٹ میچ، اتنی لمبی عمر

آسٹریلین کرکٹر سر ڈانلڈ بریڈ مین کا انتقال با نوے سال کی عمر میں ہوا تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جن کرکٹرز نے جتنے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلے انہوں نے اتنی ہی طویل عمر پائی۔ برطانیہ میں یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز کے ایک مطالعے کے مطابق اٹھارہ سو چھہتر اور انیس سو تریسٹھ کے […]

.....................................................

دواء و علاج کی تین اقسام

دواء و علاج کی تین اقسام

اللہ والو ! یہ بات بھی آپ کے علم میں ہونی چاہیۓ کہ ہم سب پر یہ واجب ہے کہ ہمیں اس بات کا ادراک ہو کہ علاج امراض اور بیماریوں کی دواء دارو کی تین اقسام ہیں۔ 1 ۔ ان میں سے پہلی قسم یہ ہے کہ مشروع و جائز اشیاء سے علاج کیا […]

.....................................................

بہار کا خودکشی سے کیا تعلق؟

بہار کا خودکشی سے کیا تعلق؟

برطانوی تحقیقات کاروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ موسم بہار میں یا موسم گرما کے آغاز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے خودکشی کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ برطانیہ میں ماہرین نے تقریباً چھبیس ہزار خودکشیوں کے تجزیے سے اخذ کیا ہے کہ اپریل، مئی اور جون میں پیدا ہونے والے افراد کے […]

.....................................................

تھکاوٹ دور کرنے کی دوا تیار

تھکاوٹ دور کرنے کی دوا تیار

ورزش کے بعد ہونے والی تھکاوٹ دراصل پٹھوں کے خلیے سے کلشیم کے رِسنے سے ہوتی ہے۔ سائنسدان ورزش سے تھکاوٹ کو دور کرنے کی دوا تیار کر رہے ہیں جس سے دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو بھی فائدہ ہو گا۔ کولمبیا یونیورسٹی کی ٹیم کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش […]

.....................................................

دَاستانِ طبی امیرالمومنین

دَاستانِ طبی امیرالمومنین

قضایائے امیرالمومنین میں سے صرف دو قضئے یہاں نقل کئے جا رہے ہیں۔ جن کو عُلماء فریقین نے نقل کیا ہے۔ اسعد ابنِ ابراہیم اودبیلی مالکی جو علمائے اہلسنت سے ہیں، وہ عمار ابن یاسِر اور زید ابن اَرقم سے روایت کرتے ہیں کہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ایک روز ایوانِ قضا میں تشریف […]

.....................................................

ہندي طبيب کے ساتھ امام جعفر صادق(ع) کي گفتگو

ہندي طبيب کے ساتھ امام جعفر صادق(ع) کي گفتگو

امام جعفر صادق (ع) جب منصور کے دربار میں پہونچے تو وہاں ایک طبیب ہندی ایک کتاب طب ہندی منصور کو پڑھ کر سنا رہا تھا، آپ بھی بیٹھ کر خاموشی سے سُننے لگے۔ جب وہ فارغ ہوا تو آپ کی طرف متوجہ ہوا۔ اور منصور سے پوچھا، یہ کون ہیں۔منصور نے جواب میں کہا […]

.....................................................

اِسلام و تندرستی

اِسلام و تندرستی

ہر شخص اِس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ تندرستی کے لئے سب سے ضروری اور لازمی چیز اِطمینانِ قلب وسکونِ دل ہے۔ لہذا تندرستی کے لئے سکونِ قلب جب ضروری ہوا تو اَب دیکھنا یہ ہے کہ سکونِ قلب یا اَمنیت کِس طرح حاصل ہوسکتی ہے۔ سکونِ قلب اُسی کو حاصل ہو سکتا ہے […]

.....................................................

بیماری کی شروع ہونے سے پہلے ہی محتاط رہیں

بیماری کی شروع ہونے سے پہلے ہی محتاط رہیں

صحت مند افراد عموماً خوش و خرم رہتے ہیں۔ وہ اپنا روز مرہ کا کام بخوبی انجام دیتے ہیں۔ وہ لوگوں اور چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ وہ دیکھنے میں اچھے لگتے ہیں۔ ان کے پاس توانائی کا ذخیرہ ہوتا ہے اور جلد نہیں تھکتے۔ ان کے ذہن میں نئے خیالات آتے ہیں جن کی […]

.....................................................

ہم کس طرح دیکھتے اور سُنتے ہیں

ہم کس طرح دیکھتے اور سُنتے ہیں

یہ مسئلہ دانش اور طب کا مسلمہ ہے کہ سننے کے واسطے دو چیزوں کی ضرورت ہے ایک مسافت دوسرے وہ ذریعہ جو آواز کو کانوں تک پہونچا ئے اور اس ذریعہ کو ہوا کہتے ہیں۔ اگر ہوا نہ ہو تو آواز کو نہیں سُن سکتے۔ آنکھ جن چیزوں کو دیکھتی ہے اُس میں بھی […]

.....................................................

دَاستانِ طبي اميرالمومنين

دَاستانِ طبي اميرالمومنين

قضايائے اميرالمومنين ميں سے صرف دو قضئے يہاں نقل کئے جا رہے ہيں۔ جن کوعُلماء فريقين نے نقل کيا ہے۔ اسعد ابنِ ابراہيم اودبيلي مالکي جو علمائے اہلسنت سے ہيں، وہ عمار ابن ياسِر اور زيد ابن اَرقم سے روايت کرتے ہيں کہ اميرالمومنين علي ابن ابي طالب ايک روز ايوانِ قضا ميں تشريف فرما […]

.....................................................