ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی سائنس دانوں نے لچک دار کاربن نینو فائبر استعمال کرتے ہوئے ایک ایسی قمیص ایجاد کرلی ہے جو اپنے پہننے والے کے دل کی دھڑکنوں پر مسلسل نظر رکھ سکتی ہے۔ یہ ’ذہین قمیص‘ رائس یونیورسٹی کے ماہرین کی قیادت میں کئی امریکی جامعات کے اشتراک سے تقریباً دو سال میں تیار […]
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ آئندہ ماہ یعنی 5 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا لیکن دنیا بھر میں تمام کمپیوٹر صارفین کو اس سے مستفید ہونے کےلیے جون 2022 تک انتظار کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ پچھلے کئی ماہ سے ونڈوز 11 کی […]
کارڈف: ویلز کے شہر سوان سی میں ڈیوڈ ہیمسن نامی 51 سالہ شہری کو بار بار، بلاوجہ اور خاموشی سے ٹریفک جام کرنے کے ’جرم‘ میں ساڑھے تین سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ عجیب و غریب شہری پچھلے سات سال میں سیکڑوں مرتبہ سوان سی شہر کے مرکزی پولیس […]
آسٹریلیا: ہم جانتے ہیں کہ مسلسل بیٹھے رہنے سے بلڈ پریشر، امراضِ قلب اور دیگر اقسام کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن اگرآپ مسلسل دس منٹ تک بیٹھے رہتے ہیں تو اس کےمنفی اثرات زائل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ روز 40 منٹ کی سخت یا درمیانے درجے کی ورزش کی جائے۔ […]
لندن: بلی کی ایک گِف دس سال قبل یوٹیوب پر ڈالی گئی تھی جسے اب تک کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اب اسے بطور این ایف ٹی فروخت کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت سن کر ہوش اڑجاتے ہیں کیونکہ یہ پانچ لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں میں […]
کیوٹو: جاپانی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات سے دریافت کیا ہے کہ خواب دیکھتے دوران دماغ کو آکسیجن اور فرحت بخش غذائی اجزاء کی فراہمی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ دماغ سے فاسد مادّوں کی صفائی میں بھی بہتری آتی ہے۔ آج یہ بات ثابت شدہ ہے کہ انسانوں کے علاوہ کئی جانور بھی سوتے […]
سان فرانسسکو : معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹم کک کو 75 کروڑ ڈالرز کا بونس دیا گیا ہے جو امریکی کمپنی میں ان کی 10 سالہ شاندار کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹم کک کو یہ بونس 50 لاکھ ایپل شیئرز کی صورت […]
ہیلسنکی، فن لینڈ: ایک تجربے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ جسمانی ورزش سے جسم اور دماغ فولاد کے استحالے اور اسے بدن میں جذب ہونے کے عمل کو باقاعدہ بناتی ہے۔ اس طرح الزائیمر کے مرض میں ورزش کے فوائد سمجھنے اور علاج کی راہیں بھی کھلیں گی۔ انٹرنیشنل جرنل آف مالیکولر جرنل میں […]
بلوم برگ : ایک وقت تھا جب فیس بک کی ایپ کے اندر ہی صارفین دوستوں کے ساتھ چیٹ کر سکتے تھے لیکن کمپنی نے بعد میں اس فیچر کو الگ کر دیا اور صارفین کو میسنجر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور کیا۔ اس پالیسی کے بعد بہت سے لوگ فیس […]
پینسلوینیا: امریکی طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جن افراد کی نیند بار بار ٹوٹتی رہتی ہے ان میں دل اور رگوں کے مسائل یا کسی بھی دوسری وجہ سے اچانک موت کا خطرہ ان لوگوں کی نسبت تقریباً دگنا ہوتا ہے جو سکون کی نیند سوتے ہیں۔ یہ تحقیق دراصل ایک جامع تجزیہ […]
فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے زیادہ فاصلے تک بھیج کر ایک نیا ریکارڈ […]
ٹیکساس: اسٹارلنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما (ہیومونائڈ) روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ اس روبوٹ کو ٹیسلا نے آپٹیمس کا نام دیا ہے۔ ٹیسلا کے مطابق اسمارٹ روبوٹ ’خطرناک، بار بار انجام دیئے جانے […]
ایڈاہو: ڈیوڈ رش نامی ایک امریکی استاد نے اپنے سر پر 101 ٹوائلٹ رولز ایک ساتھ متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، امریکی ریاست ایڈاہو کے ڈیوڈ رش پچھلے کئی سال سے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی (STEM) کی تعلیم کو فروغ دینے کےلیے مختلف دلچسپ مظاہرے کرتے آرہے ہیں۔ […]
اٹلی: جرمن اور اطالوی سائنسدانوں نے آٹومیٹک کاروں اور اسمارٹ فون کے لیے انفراریڈ سینسر استعمال کیا ہے جس کی بدولت نہ صرف کاروں کو سامنے کی فضا دیکھنے میں مدد ملے گی بلکہ اسمارٹ فون کم اندھیرے میں واضح اور مزید صاف تصاویر لے سکیں گے۔ اس سے قبل روایتی فوٹوڈائیوڈز سےانفراریڈ (زیریں سرخ) […]
سیول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کی دوا ’’گلپٹین‘‘ (Gliptin) استعمال کرنے والوں میں دماغی امراض سے خصوصی تعلق رکھنے والے مادّے بھی کم ہوجاتے ہیں۔ یعنی یہ دوا ذیابیطس کا علاج کرنے کے ساتھ ساتھ دماغ کی حفاظت بھی کرسکتی ہے۔ یہ تحقیق ابھی ابتدائی نوعیت کی […]
سلیکان و یلی: رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی […]
اٹلانٹا: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھوں کی پُتلیوں اور ذہانت کے درمیان تعلق موجود ہوتا ہے۔ پُتلی آنکھوں کے عین درمیان سیاہ گول دائرے کو کہتے ہیں جس کی بنیاد سے پُتلی کو ناپ کر اور مختلف دماغی ٹیسٹ سے اس تعلق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس طرح کہا جاسکتا […]
نیویارک: دو تازہ ترین سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر ادھیر عمر کے افراد بھی گوشت خوری کم کر کے بالخصوص ہرے پتوں والی اور دیگر سبزیوں کو غذا میں شامل کریں تو اس سے دل کےدورے اور دیگر قلبی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ سن یاس(مینوپاز) کے بعد خواتین میں دل کے عارضے […]
نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔ سام سنگ نے ایک […]
سلیکان و یلی: انسٹاگرام شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کومزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اور اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی […]
یورپی خلائی تحقیقاتی ادارہ ESA امریکا : دو خلائی جہازوں کی مدد سے سیارہ زہرہ کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ ان میں سے ایک مشن ناسا کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے، جب کہ دوسرا جہاز جاپان کے ساتھ ایک مشترکہ پروجیکٹ کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ یورپی خلائی تحقیقی ادارے کے مطابق […]
سلیکان و یلی: واٹس ایپ بلاشبہ ایک ایسی میسیجنگ ایپ ہے جو ہمہ وقت اپنے استعمال کنندگان کے لیے نت نئی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہے۔ چاہے بات کسی نئے فیچر کی ہو یا صارفین کی سیکیورٹی کی، یہ ایپ وقتاً فوقتاً اپنے پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے۔ آج ہی واٹس ایپ […]
ٹوکیو: ایک کم مشہور مصور کی پینٹنگ بھی بہت مہنگی ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مصوری کے شاہکار خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اب اسی تناظر میں چاپانی کمپنی نے مصوری کے اعلیٰ نمونوں کو کرائے پر دینا شروع کردیا ہے۔ کیشی نامی کمپنی نے مصوری سے مہنگے شوق […]
نیویارک : پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا۔ نئے فیچر کے تحت اب بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے […]