آسٹریلیا: دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ہم کرہِ ارض کے […]
نیویارک: عالمی وبا کورونا کے خلاف ویکسینز کی تیاری کے ساتھ ساتھ ماہرین جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے آلات بھی تیار کر رہے ہیں جو کہ اس بیماری کے خلاف جنگ میں مؤثر ہتھیار ثابت ہو سکیں۔ اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کہیں ماہرین کی جانب سے ٹیکنالوجی کی مدد سے فیس […]
پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت کیا ہے […]
کیلیفورنیا : واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح سوشل میڈیا سائٹ اسنیپ چیٹ کو بھی نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی تفریح کیلئے استعمال کرتی ہے اور اپنے دوستوں کو پل پل کی خبر دینے میں یہ سائٹ کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسٹریکس کسی سلسلے کو جاری رکھنے کو کہا جاتا ہے اور […]
نیویارک : امریکا کے شہر نیویارک میں ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے میئر نے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے بدلے 100 ڈالر دینےکااعلان کیا ہے۔ میئر نیو یارک کا کہنا ہے کہ منصوبے سے عوام کا کورونا ویکسین لگوانے کی […]
پولینڈ: آج کے ڈیجیٹل دور میں محبت بھی ڈیجیٹل ہوچکی ہے۔ پولینڈ کی مشہور ماڈل اور ڈیجیٹل انفلوئنسر مارٹا رینٹل نے ایک نامعلوم مداح کو اپنے محبت بھرے جذبات ڈیجیٹل انداز میں ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت کئے ہیں۔ ڈیجیٹل محبت این ایف ٹی یعنی ’نان فنجیبل ٹوکن‘ کی صورت میں پیچے گئے ہیں۔ اس […]
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کیلئے آئے روز مختلف فیچرز متعارف کرواتی ہے جو صارف کی گفتگو میں آسانی پیدا کرتے ہیں لیکن کچھ فیچرز ایسے ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوپاتا۔ کام کی غرض سے کسی کو اپنا نمبر دینا کبھی کبھار یوں […]
کیلیفورنیا : فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں دو نئے سرٹفکیٹ کورس متعارف کرائے جائیں گے جن میں […]
لیوزیانا: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر بڑوں نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو ان کے بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں جبکہ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ نیو اورلینز، لیوزیانا میں ٹیولین یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر شیفلین اور ان کے ساتھیوں امریکا میں کووِڈ 19 […]
برکلے: کمرے کے عام درجہ حرارت پر کام کرنے والا دنیا کا سب سے باریک مقناطیس بنالیا گیا ہے جس کی موٹائی صرف ایک ایٹم کے برابر ہے۔ اسے کوانٹم طبیعیات اور آہن مقناطیسیت اور دیگر امور میں استعمال کیا جا سکے گا۔ مزید امید ہے کہ اس سے بہتری میموری آلات اور نئی ٹیکنالوجی […]
کینیڈا: طب کے ماہرین نے ایک خوبصورت مثال سے بات سمجھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی چکنائی بھری مچھلیوں سے منہ موڑتا ہے تو اس کا نقصان عین تمباکونوشی جیسا ہی ہوگا۔ اس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ ماہرین نے کہا ہے کہ مچھلی میں اومیگا تھری جیسا قیمتی مرکب ہوتا ہے جو دل […]
سنگاپور : دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے شمسی توانائی کے فارم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تقریبا پینتالیس فٹ بال کے میدانوں کے برابر رقبے ہر محیط اس شمسی فارم کا مقصد ضرر رساں گیسوں کے اخراج میں کمی لانا ہے۔ شمسی توانائی کے حوالے سے یہ اس ملک کا اب تک […]
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے عرصہ دراز سے کیے جانے والے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اب آف لائن واٹس ایپ پر غور شروع کر دیا، بعض اطلاعات کے مطابق اندرونی طور پر اس کی آزمائش بھی جاری ہے۔ فی الحال واٹس ایپ فون سے جڑا ہوتا ہے اور اسی کی بدولت بھی ڈیسک […]
استنبول: یہ کسی دیومالائی کہانی کا پلاٹ نہیں بلکہ ترکی میں رہنے والے ایک بوڑھے ڈاکیے کا سچا واقعہ ہے جس کی ایک راج ہنس (سوان) سے دوستی کو آج 37 سال ہوچکے ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ آج سے 37 سال پہلے، ترکی کے […]
آسٹریلیا : یونیورسٹی آف نیوکاسل آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر چیک کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس میں اب شوگر ٹیسٹ کے لیے مریض کے خون کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آسٹریلوی سائنسدانوں نے ایسی اسٹرپ تیار کرلی ہے جس کی مدد سے اب لعاب کے ذریعے گلوکوز […]
ٹورنٹو، کینیڈا: ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اسٹریچنگ کی ورزشیں بلڈ پریشر کو بہترانداز میں قابو میں رکھ سکتی ہیں۔ بلکہ بعض ماہرین کا اصرار ہے کہ جسمانی کھنچاؤ کی ورزشیں تیز قدمی (واکنگ) سے بھی بہتر ثابت ہو سکتی ہیں۔ مطالعے کے تحت اگر ہفتے میں پانچ روز، صرف 30 منٹ […]
واشنگٹن : ایک نئی تحقیق میں طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کافی پینے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ کافی کا ایک کپ پینے سے مہلک وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے 40 […]
امریکا : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کی تصدیق کے حوالے سے بھیجی جانے والی درخواستوں کو مسترد کرنے پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر نے اپنے اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا کہ ہمیں صارفین کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں کہ ہمیں واضح طور پر بتانا چاہیے کہ بلیو […]
امریکہ : مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو کسی بھی ایسے شخص کو بلاک یا رپورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے جسےآپ پسند نہ کریں یا پھر اس کی غیر اخلاقی یا ناپسندیدہ گفتگو سے عاجز آگئے ہوں۔ اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہے کہ آیا اسے کسی بھی شخص کی جانب سے […]
سان فرانسسكو: فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے۔ اس بات کا اعلان ایڈم موسیری نے کیا جو […]
امریکا : مقبول ترین سوشل میڈیا سائٹ فیس بک نے ٹوئٹر کے سب سے اہم فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر موجود تھریڈز کا سلسلہ اب فیس بک کی نیوز فیڈ پر متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، فی الحال ایپلی کیشن نے یہ تجربہ […]
برمنگھم: ہر انسان کے سونے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے، لیکن اگر آپ الٹی کروٹ پر سوتے ہیں تو پھر یقیناً آپ بہت سے طبی مسائل سے دور ہوں گے۔ ماہرین صحت کے مطابق الٹی کروٹ پر سونے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ خراٹوں میں کمی نیند میں خراٹے لینے کی عادت آپ کے […]
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی کے ایک اسکول نے متحدہ عرب امارات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ پر دنیا کا سب سے بڑا میڈل بنا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جس کی تصدیق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی کردی ہے۔ خبروں کے مطابق، اس میڈل کا وزن 4,850 پاؤنڈ ہے جبکہ اس […]
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے ماتحت، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اسکولوں میں تمام بچوں اور عملے کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں، چاہے ان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی علامات موجود ہوں یا نہ ہوں۔ گزشتہ روز یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر ہانز کلیوگ کا بیان […]