ماں کی لوری ہمیشہ یاد آتی ہے، ماہرہ خان

ماں کی لوری ہمیشہ یاد آتی ہے، ماہرہ خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بچپن کی سب سے حسین یادوں میں ماں کی لوری سن کر نیند کی آغوش میں چلے جانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انسٹاگرام پر اپنی…

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی درخواستیں مسترد، 10 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی درخواستیں مسترد، 10 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد ہو گئی۔ احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست بھی مسترد کر…

کشمیریوں کا عدم اتحاد کشمیر کاز کی ناکامی کی وجہ بن رہا ہے

کشمیریوں کا عدم اتحاد کشمیر کاز کی ناکامی کی وجہ بن رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی طرف سے کشمیر کے دیرینہ تنازعے کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل تاہم مستقبل قریب میں نکلتا نظر نہیں آرہا۔…

ملک بھر میں ریسٹورنٹ ،کیفیز، تھیٹرز اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ

ملک بھر میں ریسٹورنٹ ،کیفیز، تھیٹرز اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ ،کیفیز، تھیٹرز اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیاحتی…

سنتھیا رچی کیس، کچھ سالوں بعد ثبوت کہاں سے لائیں

سنتھیا رچی کیس، کچھ سالوں بعد ثبوت کہاں سے لائیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں ایک مقامی عدالت نے سنتھیا رچی کی سینیٹر رحمان ملک کے خلاف درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکی بلاگر نے الزام عائد کيا تھا کہ پاکستان کے سابق وزير داخلہ رحمان ملک نے انہیں…

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں مزید 727 افراد شکار

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں مزید 727 افراد شکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں 24 گھنٹوں میں مزید 727 افراد شکار اور 21 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 15 ہزار کورنا ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 727 افراد شکار اور…

حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی وروحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ پیر عثمان افضل قادری

حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی وروحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ پیر عثمان افضل قادری

اسلام آباد گجرات (پریس ریلیز) ممتاز روحانی پیشواء و سجادہ نشین گولڑہ شریف حضرت پیر سید شاہ عبد الحق گیلانی رحمة اللہ علیہ کے وصال سے امت ایک عظیم دینی و روحانی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ حضرت پیر صاحب کی…

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے رمضان شوگر ملز ریفرنس…

پرائیویٹ اسکولز نے حکومت کا 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان مسترد کر دیا

پرائیویٹ اسکولز نے حکومت کا 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر کے اسکولز کھولنے کا…

پاکستان نے سعوی عرب کو ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کر دیا

پاکستان نے سعوی عرب کو ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر لوٹا دیے۔ انتہائی باخبرذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے مالی امداد…

مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاؤن پر بننے والی مختصر فلم ’آرٹیکل 370‘ ریلیز

مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاؤن پر بننے والی مختصر فلم ’آرٹیکل 370‘ ریلیز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے اپنے ساتھ غیر قانونی طریقے سے ضم کر لیا تھا اور اب بھارت کے اس غیر قانونی اقدام کو ایک سال مکمل…

الخدمت فاونڈیشن اسلام آباد نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کے تحت 9200 خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا

الخدمت فاونڈیشن اسلام آباد نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کے تحت 9200 خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے کمیونٹی سروسز پروگرام کے تحت قربانی فی سبیل اللہ اور اجتماعی قربانی پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد میں 17 مقامات پر مجموعی طور پر 902 گائے اور 546 بکروں کی قربانی کی ۔ حامد…

مارشل لاء سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے: جسٹس قاضی فائز

مارشل لاء سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے: جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کا خوف ہوتا ہے اور مارشل لاء سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے۔…

5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں

5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ 5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے یہ بات…

شہباز شریف اور بلاول کا یوم استحصال پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

شہباز شریف اور بلاول کا یوم استحصال پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے مختلف تقاریب…

دنیا بھر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس 5 اگست کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے اپنے ساتھ غیر…

سنتھیا کی ملک بدری: وزارت داخلہ کو 3 ہفتے میں فیصلے کا حکم

سنتھیا کی ملک بدری: وزارت داخلہ کو 3 ہفتے میں فیصلے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو مزید مہلت دیتے ہوئے3ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

کورونا: عالمی معیشت کو 5800 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ

کورونا: عالمی معیشت کو 5800 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں عالمی سطح پر معیشت کو مجموعی طور پر 5800 ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔ کورونا وبا سے ممکنہ معاشی نقصان پر اے ڈی بی کی…

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 ہلاکتیں، 399 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 ہلاکتیں، 399 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5999 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 280461 تک…

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے نئے فول پروف ایس او پیز تیار

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے نئے فول پروف ایس او پیز تیار

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔ وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ…

سانحہ اے پی ایس انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر حکومت سے جواب طلب

سانحہ اے پی ایس انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر حکومت سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…

ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا، ہماری منزل سری نگر ہے: شاہ محمود

ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا، ہماری منزل سری نگر ہے: شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔ وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت 5 اگست کےحوالے سے اجلاس…

سعودی ایرانی تنازعے میں پاکستانی ثالثی کامیاب لیکن سست رفتار

سعودی ایرانی تنازعے میں پاکستانی ثالثی کامیاب لیکن سست رفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مطابق اسلام آباد کی طرف سے امریکا کی درخواست پر کی جانے والی سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی کوششوں میں اب تک کی پیش رفت سست رفتار رہی…

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ڈالر مہنگا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 613 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان رہا اور 100…