اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5979 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 279951 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک پنجاب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام میں کی گئی ایک مبہم پوسٹ میں بلال سعید کو ’’ قبول ہے ‘‘ لکھ کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا اور سوشل میڈیا پر صبا قمر اور بلال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن موثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کری دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ گزشتہ روز کی طرح آج بھی صفائی کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بہتر حکمت عملی سے بہتر نتائج سامنے آنے لگے، اموات میں نمایاں کمی آنے لگی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 اموات ہوئیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 976 ہو گئی۔ 553 نئے کیسز رپورٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، فاروق آباد، فیروزوالہ، شاہدرہ اور شیخوپورہ سمیت دیگر شہروں میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا آج دوسرا روز ہے اور مختلف شہروں میں سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز شہری سنت ابراہیمی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عید الاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں عالمی وبا کورونا وائرس…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بیوی کے ساتھ مل کر بوڑھی ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کر دیا اور لوگوں سے بھی اپنے بیٹے کو معاف کرنے کی درخواست کی ہے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کی سابق معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل تانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تانیہ ایدروس نے ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن کے نام سے این جی او بنائی جسے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عدالت سے نااہل کروایا جا سکتا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق کا کہنا تھا کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تانیہ ادروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کچھ تجزیہ کار ان استعفوں کے حق میں ہیں جب کہ کچھ اس پیش رفت کو ملک کا نقصان قرار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دروان حکومتی پالیسیوں، محصولات اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے باعث ملکی معیشت میں مثبت رجحان متوقع ہے۔ پاکستانی وزارت خزانہ کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ دوسری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈیجیٹل تانیہ ایدروس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تانیہ ایدروس نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عوامی مفاد کے خاطر عہدے سے استعفیٰ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ملک میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سرحد پارسے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملہ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سرحد پارسے پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو لے کر ٹوئٹر پر عوام نے ووٹنگ کی۔ معروف پاکستانی کالم نگار اور صحافی انور لودھی نے دونوں کے مابین ٹوئٹر پر ووٹنگ کرائی اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی عوام بیروزگاری اور مہنگائی کے لیے کورونا وبا سے زیادہ فکرمند ہیں۔ عوام کی یہ رائے بین الاقوامی ریسرچ کمپنی اپسوس ( Ipsos ) کی جانب سے کیے گئے سروے میں سامنے آئی۔ سروے کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5865 ہو گئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 275225 تک جا پہنچی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ائیر بلو طیارہ حادثے کو گزرے 10 برس بیت گئے۔ ائیر بلو کا بدقسمت طیارہ 28 جولائی 2010 کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا تھا، حادثے میں 146 مسافر اور عملے کے 6 افراد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں آج سے بازار اور شاپنگ مالز بند رکھنے کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب میں آج سے 5 اگست تک تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے اور سخت لاک ڈاون پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کی تجویز نہیں دی اور نئے مسودے میں توسیع کے قابل کا لفظ شامل نہیں ہے۔ جیو نیوز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی پینشن سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت نہیں کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا…