مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنوایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی بار بار بولنے کی کوشش پر عدالت برہم

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی بار بار بولنے کی کوشش پر عدالت برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے بار بار بولنے کی کوشش کی گئی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور…

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت…

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے…

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس…

بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی آبدوز کو بحیرہ عرب میں پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی تصدیق پاکستانی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کی گئی ہے۔ بھارتی آبدوز…

اللہ تعالی ریاست مدینہ کا خواب جلد پورا کرے، صدر عارف علوی

اللہ تعالی ریاست مدینہ کا خواب جلد پورا کرے، صدر عارف علوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت کی پاکستان کو ریاست مدینہ کے طرز کی ایک مثالی فلاحی مملکت بنانے کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام…

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانے کے معاملے پر قومی ائیر لائن سمیت 4 ائیر لائنز کو نوٹس جاری کر دیے۔ سی اے اے حکام کے مطابق ڈومیسٹک…

اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ان پر پاکستان سے اربوں روپے چرانے ، برطانیہ میں خفیہ اکاؤنٹس اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئے…

حکومت کے اختیار میں جو کچھ تھا اتنا عوام کو ریلیف دیا گیا، اسد عمر

حکومت کے اختیار میں جو کچھ تھا اتنا عوام کو ریلیف دیا گیا، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے اختیار میں جو کچھ تھا اتنا عوام کو ریلیف دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت منظور، والد کی مسترد

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت منظور، والد کی مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر…

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں مسلسل کمی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں مسلسل کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 663 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد…

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان…

شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا

شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو…

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان سمجھوتہ نہ ہو سکا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر…

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی کو پیرس ایک تقریب کے دوران عوام کے سخت سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پیرس میں تقریب کے دوران عوام نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ فرانس…

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ سوشل میڈیا پر…

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 1.6 فیصد کی سطح پر آگئی

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 1.6 فیصد کی سطح پر آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہو رہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 1.6 کی سطح پر آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں سال 35 لاکھ گوشوارے وصول کرنے کا ہدف مکمل نہ کر سکا۔ ایف بی آرکی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ گزشتہ روز 15 اکتوبرکو ختم ہوچکی جس میں…

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہو گئے

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے…