کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی کم ہو گئی

کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی کم ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 26 ہزار 974 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 52 ہزار…

ملکی معیشت کی بہتری کے لئے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں، شوکت ترین

ملکی معیشت کی بہتری کے لئے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لئے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں سیکریٹری خزانہ یوسف خان، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور امریکا میں پاکستان کے…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے معاملات طے ہیں، اعلان اگلے 7 دن تک ہو سکتا ہے، شیخ رشید

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے معاملات طے ہیں، اعلان اگلے 7 دن تک ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کے حوالے سے معاملات طے ہیں، اعلان اگلے 7 دن تک ہو سکتا ہے۔ شیخ رشید…

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہو گا

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے…

افغان حکام کا نامناسب رویہ، پی آئی اے نے کابل آپریشن معطل کر دیا

افغان حکام کا نامناسب رویہ، پی آئی اے نے کابل آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے طالبان کے غیر مناسب رویے کے باعث افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پی…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں: فواد چوہدری

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…

بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی: وزیر خزانہ

بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے…

اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز سامنے آ گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں مزید 125 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک شہر میں…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جاں بحق

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

1 ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید 1 ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری

1 ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید 1 ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ء میں سکوک بانڈز کے اجرا…

’این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کر رہا‘، ملک بھر کی ہائی ویز سے متعلق رپورٹ طلب

’این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کر رہا‘، ملک بھر کی ہائی ویز سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔…

عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں: مریم نواز

عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا…

اسلام آباد ڈینگی سے بری طرح متاثر، مزید 61 بخار میں مبتلا

اسلام آباد ڈینگی سے بری طرح متاثر، مزید 61 بخار میں مبتلا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور مزید 61 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت ڈینگی سے 1403 افراد…

’شاید امریکا سے اب ماضی کی طرح تعلقات نہ ہوں‘

’شاید امریکا سے اب ماضی کی طرح تعلقات نہ ہوں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ شاید امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔ عظیم ایم میاں کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ…

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل: فواد چوہدری

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان…

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید21 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

سرکاری دفاتر وراثت میں نہیں ملتے، باپ کی جگہ بیٹے کی نوکری کا قانون عجیب ہے: چیف جسٹس

سرکاری دفاتر وراثت میں نہیں ملتے، باپ کی جگہ بیٹے کی نوکری کا قانون عجیب ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب وغریب ہے اور ایسا نہیں ہوسکتا کہ باپ کا انتقال…

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت کو نوٹس جاری

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی آخری دستخط شدہ درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جو طلبہ پر…

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے و فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی…

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں (ن) لیگ کی نائب…

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی…

چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کردیا گیا

چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کردیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کر دیا گیا۔ انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا عمل چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے جس کے لیے الیکشن…

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…