داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، وزیراعظم

داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں۔ غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے…

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگا کر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگا کر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی پلانٹ لگاکر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31 مئی 1976ء کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انجینئرنگ ریسرچ…

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی صاحبزادی کو پاکستانی پرچم پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے وقت ان کی بڑی صاحبزادی کو پاک فوج…

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 1004 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد آج سے ملک بھر میں ہفتے بھر کے لیے اسکول کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کیے گئے اعلان کے…

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام…

مسلح افواج کی قیادت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

مسلح افواج کی قیادت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی مسلح افواج نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز…

ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عسکری قیادت کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو آج صبح پھیپھڑوں…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدقین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پورے قومی اعزاز…

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا…

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

اسلام آباد میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا ہے اور…

پالیسی کے اصولوں پر مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع

پالیسی کے اصولوں پر مشترکہ اجلاس طلب کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چار افراد پر مشتمل ایک گروپ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا کہ وہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ وفاقی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 29 پر غور کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے…

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

پاکستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی گرگئی

پاکستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی گرگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے اور 912 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز…

فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: پاکستان

فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ…

چیئرمین نیب پاکستان اور احتساب نہیں عمران خان کیلئے نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب پاکستان اور احتساب نہیں عمران خان کیلئے نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایسے شخص کو توسیع دی جا رہی ہے جو پاکستان اور احتساب نہیں بلکہ عمران خان کے لئے نوکری کرتا ہے۔ اسلام آباد…

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 46 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

مہنگی چینی درآمد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، شوکت ترین

مہنگی چینی درآمد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ چینی کی درآمد میں تاخیر اور مہنگی چینی درآمد کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ 28 ستمبر کو وفاقی کابینہ کے…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی، فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی، فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم کیس کے ملزم ظاہرجعفر کے والدین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ کیا واقعہ کی اطلاع…