اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آرہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے مزید 67 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسٰی کورونا سے صحتیاب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا اور ڈاکٹرز کی ٹیم نے معائنے کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کو شرم آنی چاہیے بیوروکریسی کام نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے۔ چیف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کی طرح آج پاکستان اور سرحد کے دونوں اطراف رہنے والے کشمیری مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی مقبوضہ…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بحران پیدا کر رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو سال مکمل ہونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر صبح 9 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے باوجود تمام صوبوں اور وفاق نے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مقصد سرحد پار سے عسکریت پسندوں کے حملوں کو روکنا ہے۔ باڑ لگانے کا کام 90 فیصد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔ وزیراعظم کی تقرری کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ووٹنگ آج ہو گی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔ محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی سربراہوں کے نام مراسلے میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ عزاداروں کے لیے موبائل ویکسی نیشن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے افغانستان کے معاملے پر امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنے کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھا دیا۔ امریکی سفارتخانے میں ایک امریکی میگزین کو انٹرویو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں تیزی آ رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 46 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک روز میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار 342 افراد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اس کانفرنس کو ابتدا میں جولائی کے وسط میں منعقد کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ تاہم اسے پہلے ملتوی اور اب افغان رہنماوں کے مبینہ پاکستان مخالف رویے کے سبب انتہائی خاموشی اور غیر محسوس طریقے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایک بار پھر زور دیتے ہیں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہورہا ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 67 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک افسر اور ایک جوان زخمی ہوا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ این سی او سی کے مطابق موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو لگائی جاسکتی ہے اور یہ ویکسین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 38.7 ارب ڈالر ایکسپورٹ ہدف رکھا ہے، پاکستان میں موبائل کی تیاری شروع ہوگئی تاہم اب ہم موٹرسائیکل بھی برآمد کریں گے۔ مشیربرائے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف ماضی کو بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں اور اگر وہ ماضی کو بھلا کر بات کرنا چاہتے ہیں تو الیکٹرانک مشین سے بسم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کم نہ ہوئی اور گزشتہ 24گھنٹوں…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب رائج کردیا گیا۔ اس تناظر میں نجی اسکولز بھی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بکس بورڈ کی منظور شدہ درسی کتب اختیار کریں گے اور امتحانات بھی…