کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال گرفتار

پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فرخند اقبال کو گرفتار کرلیا۔ فرخند اقبال کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کیا ہے۔ ان پر پارک لین…

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری دورے کے دوران معید یوسف امریکی ہم منصب جیک سلیوان اور…

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود…

نور مقدم کیس میں اہم انکشاف، ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رخ موڑ دیا

نور مقدم کیس میں اہم انکشاف، ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رخ موڑ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ ظاہر جعفر کے گھر سے نور مقدم نے اپنے ڈرائیور کو فون کرکے والدین کو بتائے بغیر 7 لاکھ روپے کا فوری انتظام کرنے کا کہا تھا۔ نور…

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسران سمیت 46 فوجیوں کو نواپاس باجوڑ میں افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو رات…

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 6.6 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 6.6 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کیسز میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ریکوری ہونے کی وجوہات سامنے آنے کی راہ روک دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی ٹیکس محتسب کے آف شور…

نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد…

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ یہ افغان فوجی چترال میں…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وبا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب…

نور مقدم کیس: بیٹے کے جرم میں شریک نا کیس کی پیروی کریں گے: والدین ظاہر جعفر

نور مقدم کیس: بیٹے کے جرم میں شریک نا کیس کی پیروی کریں گے: والدین ظاہر جعفر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹے کے جرم میں ساتھ ہیں اور نا ہی اس کیس میں پیروی کریں گے۔ ملزم ظاہر…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والد اور والدہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے والدین اور 2 ملازمین…

پاکستان میں کورونا سے اموات 23 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 23 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 45 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2819 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔…

عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے ‘رفتہ رفتہ’ نے صارفین کے دل جیت لیے

عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے ‘رفتہ رفتہ’ نے صارفین کے دل جیت لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا ‘رفتہ رفتہ’ ریلیز ہوگیا ہے جس کی ویڈیو میں معروف اداکارہ سجل علی خوبصورت انداز میں جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ یہ گانا 21 جولائی کو عید کے روز یوٹیوب پر…

اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا۔ این سی او سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا…

’خطے کی بہ نسبت پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم لیکن خطرہ برقرار ہے’

’خطے کی بہ نسبت پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم لیکن خطرہ برقرار ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے…

جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے…

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ راولپنڈی میں کشمیری مہاجرین کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ…

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1841 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ساحل پر دھنسنے والا بحری جہاز کے پی ٹی کی حدود میں داخل نہیں ہوا: علی زیدی

ساحل پر دھنسنے والا بحری جہاز کے پی ٹی کی حدود میں داخل نہیں ہوا: علی زیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی کے سا حل پر دھنسنے والا جہاز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی حدود میں داخل نہیں ہوا۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ جہاز عملے…

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے آخری روز آج وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم کانفرنس کے سردار عتیق جلسوں سے خطاب کریں گے۔ آزاد…

نور مقدم کیس، گرفتاری کے وقت ملزم ہوش و حواس میں تھا، ایک شخص کو زخمی بھی کیا

نور مقدم کیس، گرفتاری کے وقت ملزم ہوش و حواس میں تھا، ایک شخص کو زخمی بھی کیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن عطاالرحمان نے کہا ہے کہ ایف 7 فور میں قتل ہونے والی نور مقدم کے قتل کے ملزم کو جب پکڑا تو…