اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم ملک میں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس وقت پارلیمنٹ میں دو اپوزیشن ہیں اور حکومت کوئی نہیں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے مقدمات سالہا سال عدالتوں میں لٹکے رہتے ہیں اس لیے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا۔ شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جیونیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ایوان میں حزب اختلاف اور حکومتی ارکان کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آج اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ثناء اللہ عباسی کی افسران سے تعارفی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کرگئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.46 رہی جب کہ فعال کیسز کی تعداد 40 ہزار سے کم ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 30 جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے دباؤ ہے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہو گیا ہے، جو کہ سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کر گئے جب کہ 4 ماہ بعد وائرس کے ایک ہزار سے بھی کم کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افرادی قوت کی برآمد میں پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان افرادی قوت برآمد کرنیوالے ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا۔ ڈھائی سال کے دوران 12 لاکھ 32 ہزار پاکستانیوں کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کا جھٹکا ثابت ہو گا۔ میٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کا سخت نوٹس لینے اور عالمی برادری سے انتہا پسندی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈین ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 34 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.59 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان سپر لیگ 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ شوکت ترین کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بڑی جامع تھی، انھوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ اگلے پورے مالی سال کوئی منی بجٹ نہیں لائیں گے۔ ایکسپریس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 1239 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس (internal) اور وزیراعظم سیکریٹریٹ (پبلک) کے اخراجات میں 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا اضافہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اگلے بجٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیپرا کی دھمکی کام آئی اور نہ وزیر توانائی کا وعدہ پورا ہوا، چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 6،6 گھنٹے بجلی بند کیے جانے کیخلاف راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر شہریوں نے احتجاج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیراعظم اورکابینہ نےمخالفت کی جس کے بعد ان سب پر ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔ اسلام آباد…