کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کورونا ایس اوپیز کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 44 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.7 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 44 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.7 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 44 افراد ہلاک ہو گئے اور 3667 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی…

عثمان وزیر کا کیریئر کی سب سے بڑی فائٹ کا اعلان

عثمان وزیر کا کیریئر کی سب سے بڑی فائٹ کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین پروفیشنل باکسنگ کے چیمپئن عثمان وزیر نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فائٹ کا اعلان کر دیا، آئی بی ایف یوتھ ٹائٹل کے لیے ان کی فائٹ 22 مئی کو ہو گی۔ ایشین بوائے کہتے…

وزیراعظم کی اہلیہ میں بھی کورونا کی تشخیص

وزیراعظم کی اہلیہ میں بھی کورونا کی تشخیص

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری نے بشریٰ بی بی کے کورونا میں…

احتیاط نہ کی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے: ڈاکٹر فیصل

احتیاط نہ کی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے: ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں، اگر احتیاط نہ کی گئی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ اسلام آباد…

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ وزیراعظم کا کورونا…

صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پریس ریلز) پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے سیکرٹری انفارمشن پنجاب، سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے والد مشتاق حسین اٹک شہر میں انتقال کر گئے۔ مشتاق حسین بھٹی سابق ہیڈماسٹر اختر حسین بھٹی، پروفیسر ریاض حسین بھٹی،…

عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے: راناثناء اللہ

عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے: راناثناء اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے۔ لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے…

متنازع تقریر کا معاملہ، لیگی رہنما جاوید لطیف کیخلاف مقدمہ درج

متنازع تقریر کا معاملہ، لیگی رہنما جاوید لطیف کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) متنازع تقریر کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میاں جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ شہری جمیل سلیم کی درخواست پر تھانہ ٹاؤن…

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہے…

ملک میں کورونا خطرناک حد تک بڑھ گیا، شرح 9 فیصد سے تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا خطرناک حد تک بڑھ گیا، شرح 9 فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ زرداری اور شریف امیر بنیں: وزیراعظم

پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ زرداری اور شریف امیر بنیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ یہاں زرداری اور شریف امیر بنیں۔ یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے نئے بلاک کی افتتاحی…

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں: فضل الرحمان

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پی ڈی ایم اتحاد کو توڑنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں ہیں۔ مولانا فضل…

ڈسکہ ضمنی الیکشن: وفاقی کابینہ نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

ڈسکہ ضمنی الیکشن: وفاقی کابینہ نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ اور سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے باعث ڈسکہ ضمنی الیکشن کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈسکہ ضمنی الیکشن میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہو گئی، مزید 40 اموات

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہو گئی، مزید 40 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک جا پہنچی جب کہ مزید 40 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سیاسی حکمت عملی اورپی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔…

اسلام آباد: رواں سال کے دوران ایک روز میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

اسلام آباد: رواں سال کے دوران ایک روز میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں رواں سال کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک دن میں کورونا کے…

واوڈا نااہلی کیس: ہم شکل یا جماعت دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتے، الیکشن کمیشن

واوڈا نااہلی کیس: ہم شکل یا جماعت دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما کی نااہلی کے کیس میں الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیے کہ ہم کسی کی شکلوں یا سیاسی جماعت کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتے کتابوں کو دیکھتے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن…

ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا: آرمی چیف

ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کرکے مستقبل کی جانب بڑھیں، ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب…

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

5 سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے اور 5 سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کے لیے کیا کیا۔ اسلام آباد میں…

جسٹس قاضی فائز کی نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

جسٹس قاضی فائز کی نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستیں براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی…

آغا سراج کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

آغا سراج کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس…

خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا: وزیراعظم

خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا کیونکہ مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب…