ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13000 سے تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک روز میں 75 افراد کی جان لے لی ہے اس طرح اب ملک میں اس وائرس سے مصدقہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر اختتام پذیر ہوئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کمی کے بعد 157 روپے 85 پیسے پر بند ہوئی…

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹس روکنے کے لیے الیکشن کمیشن میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوام کرپٹ پریکٹس سے متعلق شکایات براہ راست الیکشن کمیشن…

وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم

وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔…

ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1100 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

ڈسکہ الیکشن: کئی گھنٹوں لاپتا رہنے والے پریزائیڈنگ افسران کا فون ڈیٹا طلب

ڈسکہ الیکشن: کئی گھنٹوں لاپتا رہنے والے پریزائیڈنگ افسران کا فون ڈیٹا طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 20 گمشدہ پریزائیڈنگ افسران کے فون کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکومت سے رابطہ کرکے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے…

سپریم کورٹ کی رائے کے بعد صدارتی آرڈیننس ختم ہو چکا: اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ کی رائے کے بعد صدارتی آرڈیننس ختم ہو چکا: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 سپریم کورٹ کی رائے کے بعد ختم ہو چکا ہے۔ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے…

سینیٹ الیکشن: ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے‘

سینیٹ الیکشن: ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔ اسلام آباد میں…

نظر ثانی کیس: وکیل کی علالت کے باعث جسٹس قاضی نے خود دلائل دیے

نظر ثانی کیس: وکیل کی علالت کے باعث جسٹس قاضی نے خود دلائل دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز نے خود دلائل دیے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے تابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے۔ سپریم…

ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں وفاق میں اتحادی جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی متحدہ کو یوسف رضا گیلانی کی نشست پر حمایت کے عوض سندھ سے…

ایف بی آر نے ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا

ایف بی آر نے ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے دوران ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ…

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ جے یو آئی کارکنان اور…

براڈ شیٹ نیب تنازع: لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد

براڈ شیٹ نیب تنازع: لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر…

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بارہ کہو میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال…

کورونا وبا نے ملک میں مزید 23 افراد کی جان لے لی

کورونا وبا نے ملک میں مزید 23 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار 176 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 23 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار…

جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان اور بھارت کا سخت بیان بازی سے گریز کا فیصلہ

جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان اور بھارت کا سخت بیان بازی سے گریز کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان اور بھارت نے کشیدگی کم کرنے کے لیے سخت بیان بازی سے گریز کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سرکاری عہدیدارنے گزشتہ روز انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت…

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی رپورٹ پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی رپورٹ پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے…

ڈینیل پرل کیس: عمر شیخ کی رہائی روکنے کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

ڈینیل پرل کیس: عمر شیخ کی رہائی روکنے کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی روکنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 2 مارچ کو…

امن کیلیے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا: وزیر خارجہ

امن کیلیے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن کے لیے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس کیا گیا۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے بیان…

وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور قوت سے دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور قوت سے دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور قوت سے دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل…

ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 21554 رہ گئی، 538 کی حالت تشویشناک

ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 21554 رہ گئی، 538 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 21554 رہ گئی ہے جس میں سے 538 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار…