27 فروری: بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے گرفتاری کے بعد پاک فوج کو کیا بیان دیا تھا؟

27 فروری: بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے گرفتاری کے بعد پاک فوج کو کیا بیان دیا تھا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے 27 فروری 2019 کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے…

الیکشن کمیشن کے حکم پر ڈسکہ کا اسسٹنٹ آر او معطل

الیکشن کمیشن کے حکم پر ڈسکہ کا اسسٹنٹ آر او معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بدنظمی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے احکامات پر…

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ کا انتخاب کر کے بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے…

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اس…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا نہیں؟ سب کی نظریں سپریم کورٹ پر لگ گئیں

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا نہیں؟ سب کی نظریں سپریم کورٹ پر لگ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا خفیہ بیلٹ سے، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں۔ صدر مملکت نے سینیٹ انتخابات پر خفیہ رائے شماری کے آرٹیکل 226 کا اطلاق ہونے…

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں، امیدواروں ، الیکشن ایجنٹس اور پولنگ ایجنٹس کےلیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے سینیٹ انتخابات کیلیے ضابطہ اخلاق کے مطابق اسلام، نظریہ پاکستان کے خلاف…

کورونا نے مزید 32 افراد کی زندگی چھین لی، 24 گھنٹے کے دوران 1541 نئے مریض

کورونا نے مزید 32 افراد کی زندگی چھین لی، 24 گھنٹے کے دوران 1541 نئے مریض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے 32 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 804 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 77 ہزار 482 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

’نواز شریف کے این آر او کیلیے فضل الرحمان نے اپنے مفادات حاصل کیے‘

’نواز شریف کے این آر او کیلیے فضل الرحمان نے اپنے مفادات حاصل کیے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے این آر او کے لیے مدارس اور اکابرین کی جماعت کو استعمال کرکے فضل الرحمان نے اپنے مراعات اور مفادات حاصل کیے۔ جمعیت علما اسلام…

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ: ماہرین اور حکومت کو مایوسی

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ: ماہرین اور حکومت کو مایوسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی اکابرین اور مالیاتی امور کے ماہرین نے ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو گرے لسٹ…

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا…

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 روز کھلیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں…

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وزیراعظم کے دورہ سری لنکا کے اخراجات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے بیان میں بتایا کہ…

ملک بھر میں مزارات، سنیما گھر کھولنے کی اجازت، تجارتی مراکز کیلئے وقت کی حد ختم

ملک بھر میں مزارات، سنیما گھر کھولنے کی اجازت، تجارتی مراکز کیلئے وقت کی حد ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی انسداد کیلئے بنائے گئے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15 مارچ سے ملک بھر میں مزارات، سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ دفاتر میں 50 فیصد…

’عمران خان کا دورہ سری لنکا، بھارت کے لیے ایک پیغام‘

’عمران خان کا دورہ سری لنکا، بھارت کے لیے ایک پیغام‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان سری لنکا کا دورہ کر کے بھارت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ان کا ملک اب خطے میں تنہا نہیں ہے اور مستقبل میں علاقائی طاقت کے طور پر…

نواز شریف سے پیسے نکلولنے گئے لیکن لینے کے دینے پڑ گئے: مریم

نواز شریف سے پیسے نکلولنے گئے لیکن لینے کے دینے پڑ گئے: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف سے پیسے نکوالنے گئی لیکن انہیں لینے کے دینے پڑ گئے۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا میڈیا سے گفتگو…

امریکا چین خلیج دور کرانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم

امریکا چین خلیج دور کرانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی خلیج کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا میں تجارت و سرمایہ کانفرنس سے خطاب…

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کو جرمانہ ادا کر دیا

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کو جرمانہ ادا کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے وکیل نے الیکشن کمیشن کی طرف سے عائد کردہ جرمانے کی رقم جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 فروری کو فیصل واوڈا نااہلی کیس…

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ عائد کردیا

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر 30 ہزار روپے جرمانا عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری چالان کے…

سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست آج جاری کی جائے گی

سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست آج جاری کی جائے گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے لیے جمع کاغذات نامزدگی کی نظرثانی شدہ فہرست آج جاری کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی کل تک یعنی 25 فروری تک واپس لیے جاسکتے ہیں جب کہ سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا انعقاد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 اموات، 1196 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 اموات، 1196 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے اور 1196 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پشاور زلمی نے ملتان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے ملتان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے…

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کر دی

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی…

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ براڈ شیٹ کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی…

ڈسکہ الیکشن: ریٹرننگ افسر نے ساری کہانی الیکشن کمیشن کو بتا دی

ڈسکہ الیکشن: ریٹرننگ افسر نے ساری کہانی الیکشن کمیشن کو بتا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ افسر نے بدنظمی کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ…