اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سیکریٹری سول ایوی ایشن محمد علی گردیزی کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا، نرگس سیٹھی بھی سیکریٹری سول ایوی ایشن کے اضافی چارج سے محروم ہوگئیں۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کے اقدام پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی عدم تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیب مکمل طور پر غیرفعال ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر بیشمار اسکینڈلز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس مشیر عالم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے، جسٹس مقبول باقر کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی…
سلام آباد (جیوڈیسک) ایکنک نے اکیاون ارب اناسی کروڑ روپے مالیت کے دس ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ گوادر سمیت بڑی بندر گاہوں پر سیکورٹی انفراسٹرکچر کی بہتری کا منصوبہ بھی منظور کر لیا گیا۔ ریلوے کیلئے پچاس ڈیزل الیکٹر ک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے بارہ کہو خودکش حملہ آور کی معاونت کے ملزم انور حمید کا مکمل چالان تین روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بارہ کہو خودکش حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اچھا آغاز کیا ہے اور اس پر ان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے چئیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد فائرنگ کیس پر وزارت داخلہ کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، چیف جسٹس افتخار چودھری کہتے ہیں تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، موقع دینا چاہتے ہیں حکومت خود کوئی اقدام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا،عدالت نے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کو 67 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ واقعہ کیس میں پولیس اور رینجرز کے خلاف کنول کی درخواست میں پولیس حکام کے علاوہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کو بھی فریق بنایا جائے گا۔ اسلام آباد فائرنگ واقعہ کیس میں پولیس اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے چیئرمین نیب کی تقرری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے، ابھی تک حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہیں ہو سکا۔ پانچ ستمبر کو سپریم کورٹ نے حکومت کو چیئرمین نیب کی تقرری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے بعض بالائی علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج گلگت بلتستان ،راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔آزاد کشمیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی نے سینڈک کاپر گولڈ منصوبے کی مانیٹرنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان منصوبے کے معاہدے سمیت تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) 7 بھتہ خوروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنیکا حکم اسلام آباد اسلام آباد میں بھتہ خوری کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو سات ملزمان کیخلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعہ کا اضافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔ پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض جاں بحق ہو گیا۔ وائرس سے متاثرہ مزید دو مریضوں کی حالت بھی تشویشناک، دونوں کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ تینوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے رابطے میں ہیں۔ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات کل کرغزستان میں ہوگی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ڈرون حملوں پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی جارہی ہے۔ دفتر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں 17.4 میگاواٹ کے گومل ڈیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گومل ڈیم کا افتتاح کیا۔ منصوبے کے ذریعے 1.14 ملین ایکٹر فٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آبادفائرنگ واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ ملزم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بھتہ وصول کرنے والے 7 افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔ اعانت جرم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزیر داخلہ کی خصوصی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اکانٹنٹ جنرل پاکستان ذرائع نے وفاقی محتسب سلمان فاروقی کے جوڈیشل الانس پر اعتراض کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ الانس صرف جج صاحبان کو ہی دیا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں وفاقی محتسب سلمان فاروقی تقرری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے غیر رجسٹرڈ سمز کے معاملے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، وزارت داخلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، موبائل کمپنیوں اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس روز میں جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے۔ گردشی قرضوں کا مسئلہ ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری لاگت اور قیمت فروخت میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں۔ ملک کو جلد معاشی طور پر پاں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وزیراعظم ہاس میں آئی ایم ایف کے…