پاکستان کا طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا اعلان

پاکستان کا طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا، ایک غیر ملکی خبرایجنسی نے پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سر تاج عزیز کے حوالے سے کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر…

نئے مالی سال کے دوران چینی کی برآمد میں کمی

نئے مالی سال کے دوران چینی کی برآمد میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں اڑتیس ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی جس سے اٹھارہ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔ جون کے…

بھارت سے بجلی کی درآمد، سینٹ کا منصوبہ ختم کرنے کی سفارش

بھارت سے بجلی کی درآمد، سینٹ کا منصوبہ ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی نے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ ختم کرنے کی سفارش کر دی۔ کمیٹی اراکین کا کہنا ہے کہ کشیدہ تعلقات کے باعث منصوبہ مکمل ہونے کی ضمانت کوئی نہیں دے…

حکومتی رٹ قائم کرنا ہو گی : خورشید شاہ

حکومتی رٹ قائم کرنا ہو گی : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اے پی سی میں سچ بولا، اپنی کمزوریاں بھی کھل کر بتائیں۔ حکومت کے ساتھ ہیں۔ سخت فیصلے کرنا پڑیں گے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ…

ملزمہ نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں درخواست دائر کردی پولیس رینجرز اور زمرد خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا

اسلام آباد ( پی پی سی ) اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول نے ایک اور یو ٹرن لیتے ہوئے اپنے شوہر سکندر کو نوبل شخصیت قرار دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کی…

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، وزیر اعظم

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، تمام وسائل بروئے کار لا کر نئے معاشی منصوبے شروع کریں گے۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس…

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک، ملک کو آئندہ تین سال کے دوران مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ نائب صدر براما بوباکر کی سربراہی میں اسلامی ترقیاتی بینک کے 5 رکنی وفد…

امن کیلئے طالبان سے مذاکرات کرنا ہونگے، خورشید شاہ

امن کیلئے طالبان سے مذاکرات کرنا ہونگے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے امن کے لئے پاکستان اور افغاستان کے طالبان گروپس سے مذاکرات کرنے ہونگے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر سے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

الیکشن کمیشن، فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 3 نومبر کو کرانے پر متفق

الیکشن کمیشن، فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 3 نومبر کو کرانے پر متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن اور فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 3 نومبر کو کرانے پر متفق ہوگئے۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق جیلانی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کو بھی کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات سے متعلق آگاہ کیا…

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت کل تک ملتوی

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد فائرنگ کیس میں ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت پر سماعت…

اوگرا کرپشن کیس، توقیرصادق کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع

اوگرا کرپشن کیس، توقیرصادق کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر اوگرا کرپشن سکینڈل کیس کی سماعت کی،ملزم توقیر صادق…

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہور، گوجرانوالہ میں بھی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہور، گوجرانوالہ میں بھی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم میں خوشگوار تبدیلی آ گئی،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی، کشمیر، گوجرانوالہ، لاہور، پشاور ڈویژن میں چند مقامات پر مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد…

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مہاتیر پلان پر بریفنگ

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مہاتیر پلان پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے، ملائیشن وفد مہاتیر پلان کے تحت ترقیاتی پروگراموں پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے، اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ کی توثیق کا بھی…

زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق نے جواب جمع کرا دیا

زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق نے جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق نے سابق صدر آصف زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ لا ڈویژن نے سابق صدر آصف زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر سپریم…

صدر مملکت ممنون حسین کے اعزاز میں گارڈ آف آنر

صدر مملکت ممنون حسین کے اعزاز میں گارڈ آف آنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب صدرممنون حسین کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے نو منتخب صدر کو سلامی پیش کی۔ ممنون…

وزیر داخلہ کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس کا شیڈول تبدیل، شام پانچ بجے ہو گی

وزیر داخلہ کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس کا شیڈول تبدیل، شام پانچ بجے ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی آج ہونیوالی پریس بریفنگ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل، ساڑھے پانچ بجے پنجاب ہاس اسلام آباد میں ذرائع بریفنگ دیں گے۔ گزشتہ روز ذرائع کو آگاہ کیا گیا تھا کہ آل پارٹیز…

سابق صدر زرداری کے ملک چھوڑنے پر پابندی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

سابق صدر زرداری کے ملک چھوڑنے پر پابندی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق صدر زرداری کی بیرون ملک روانگی روکنے کی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ سپریم کورٹ میں صدر زر داری کی ممکنہ بیرون ملک روانگی روکنے کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس…

کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے اعلی سطح اجلاس طلب کر لیا

کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے اعلی سطح اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق آج اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔ اعلی سطح اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی حتمی تیاریوں سیمتعلق فیصلوں کے علاوہ کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کی حتمی تیاریوں کا جائزہ بھی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں ہونیوالا دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حکومت کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں ہونیوالا دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف 13 ستمبر کو ملک بھر میںاحتجاج کا اعلان کر…

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا آصف علی زرداری کا پانچ سالہ دو ر ملکی تا ریخ کے بد ترین دور تھا

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا آصف علی زرداری کا پانچ سالہ دور ملکی تاریخ کے بدترین دور تھا جس میں کرپشن اور لوت مار کی وجہ سے ملکی ادرے تباہی…

سی ڈی اے اور اربن یونٹ پنجاب نے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے ہیں

اسلام آباد: سی ڈی اے اور اربن یونٹ پنجاب نے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت اربن یونٹ سی ڈی اے کو اسلام آباد کی اراضی کے سیٹیلائیٹ سروے اوراس کو ایکوائر کرنے میں جدید ٹیکنالوجی کے زریعے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خود کشی سے بچائو کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خود کشی سے بچائو کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خود کشی سے بچا کا دن منایا جا رہا ہے۔ انسان کو زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اور وہ کوئی بدنصیب ہی ہو گا جو اپنی زندگی کو اپنے ہاتھوں…

سپریم کورٹ نے ایک سال میں 18 ہزار 927 مقدمات نمٹائے

سپریم کورٹ نے ایک سال میں 18 ہزار 927 مقدمات نمٹائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک سال میں 18 ہزار 9 سو 27 مقدمات نمٹائے جب کہ اس کے انسانی حقوق سیل نے 46 ہزار 2 سو 87 شکایات نمٹا ئیں۔ نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج ,امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائیگا

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج ,امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم ہاس میں ہو گا، اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم…