اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت میں موقف اختیار کرے گا کہ پی سی بی کے الیکشن کرانا اس کا مینڈیٹ نہیں۔ذرائع کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی حتمی پولنگ سکیم تیار کر لی، کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز کو حساس ترین قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم تیار کرتے ہوئے فوج کے حوالے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں مارے جانے والے خود کش حملہ آور سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ اس ضمن میں تحقیقاتی اداروں نے کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں مارے جانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو چودہ کروڑ باون لاکھ ڈالر ادا کر دیئے۔ عالمی ادارے کو ادا کی جانے والی قسط کی ایس ڈی آر مالیت نو کروڑ اٹھاون لاکھ ڈالر تھی۔ اسٹینڈ بائی معاہدے کی مد میں…
اسلام آباد پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پیر سے بدھ کے دوران ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہش مند ہے، لائن آف کنٹرول پر سیز فائر رکھنا اہم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے دونوں ملکوں کے مابین…
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران سے گیس کی درآمد سے قبل قیمت پر نظرثانی کیلئے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے ایرانی حکام سے جلد بات چیت کی جائے…
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بارش سے پنجاب اور خیبر…
اسلام آباد (جیوڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقے میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی چوٹی سر کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کا کوہ پیما ہلاک ہو گیا۔ چیک Mountaineering فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا کہ فیڈریشن کے سربراہ ڈینیک ہروبے zdenek hruby ساتھی کوہ…
اسلام آباد : سینر صحافی آئی ایچ راشد کے انتقال پر قومی ادارہ صحافت میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت سہیل الیاس، ناظم اعلیٰ قومی ادارہ صحافت نے کی۔ صحافیوں نے آئی ایچ راشد کی وفات کو میڈیا میں ایک…
اسلام آباد : عید الفطر پراہل وطن مقبوضہ کشمیر اور برما میں مسلمانوں کے قتل عام کو یاد رکھیں۔ملک میں سیلاب زدگان کی امداد کرکے انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے اور عالم اسلام کیلیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔…
اسلام آباد: حکومت کے فیصلہ کے مطابق عید کی چار تعطیلات جمعرات تا اتوار چاروں دن ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے اس بارے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاتھا۔ کہ سی این جی اسٹیشنز 8…
اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام سربراہ نے چلاس اور بلوچستان میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں سانحات کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائیں، دہشت گرد…
اسلام آباد: صدر آزاد جموںوکشمیر سردار محمد یعقوب خان عید الفطر اپنے آبائی گاؤں علی سوجل میں منائیں گے وہ نماز عید مقامی عید گاہ میں ادا کرنے کے بعد اپنے عوام سے عید ملیں گے۔ عید کے روز علی سوجل میں…
اسلام آباد: بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب دیگر صوبوں کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گیا بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے، چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری، ایف آئی اے نے 100 سے زائد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی پر وزارت خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے،جس میں مستقبل کے لائحہ عمل اور بھارتی الزامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ دریں اثنا وزیر اعظم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے بعد موسم صاف ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کوئٹہ ڈویژن میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب سب سے آگے نکل گیا جب کہ بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے، چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری، ایف آئی اے نے 100 سے زائدمقدمات درج کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔ جب کہ قبائلی علاقوں خیبراور مہمند ایجنسیوں، شمالی وزیرستان، بنوں اور شبقدر میں آج عید منائی جارہی ہے ۔ مختلف علاقوں میں نماز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایوان صدر کے مطابق عمر قید کاٹنے والوں کی سزا میں 90 دنوں اور دیگر قیدیوں کی سزا میں 45 دن کی معافی کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک تہائی قید پوری کرنے والے 65 سال اور اس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الفطر ایک ہی دن منانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں، چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور مسجد قاسم علی خان پشاور کے علما مسلسل رابطے میں رہیں گے۔ وفاقی وزیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے کہ پٹاخہ بھی چلے تو الزام پاکستان پر لگا دو، پاک فوج پر باونڈری لائن سے 5 کلو میٹر اندر جا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے فضائی بیڑے میں 200 سے 250 جے ایف 17 طیارے شامل کیے جائیں گے۔ غیر ملکی جریدے کو انٹرویو میں ائیر چیف مارشل کا کہنا تھا…