اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کی نا اہلی نے قومی خزانے کو 3 ارب 36 کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا۔ حکومت پاکستان کو سعودی عرب کیساتھ معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنے پر اربوں کا ہرجانہ، عدم پیروی کی بنا…
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 16 اگست کو پیش ہونے کاسمن جاری کردیاہے۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کی جانے کے باعث داخلی اور خارجہ راستوں پر بدترین ٹریفک جام ہے اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر لگائے جانے والے ناکوں پر چیکنگ اور سخت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آباد سکندر حیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، عید تک سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وردی میں ملبوس اہلکاروں کو بھی چیک کیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات نہ کرنے کی پنجاب حکومت کی تجویز مسترد کر دی۔ عسکری حکام نے فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن سے پولنگ سکیم مانگ لی۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے بیالیس حلقوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ای او بی آئی کیس میں سابق چیئرمین ظفر گوندل اور قاسم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کی عدالت نے ای او بی آئی کیس کی سماعت سولہ اگست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر ضمنی انتخابات کی پولنگ سکیم متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے ریٹرننگ افسران سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج نے الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات کی پولنگ اسکیم مانگ لی ہے، جس کے مطابق ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور فوجی حکام کے درمیان ملاقات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات والے حلقوں میں سیلاب کی صورتحال اور متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں ضمنی انتخاب 22 اگست کو ہوگا۔ الیکشن…
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد کی سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی۔ مارکیٹوں اور مساجد میں بھی پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے باعث اسلام آباد اور اطراف کی سیکورٹی…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) دہشتگردی کی خصوصی عدالت بینظیر بھٹو قتل کیس میں کل سابق صدر پرویز مشرف پر بینظیر بھٹو قتل کیس میں فرد جرم عائد کئے جانے کی کارروائی کرے گی۔ گذشتہ سماعت کے موقع پر راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات عارف محمود نے رواں ماہ مز ید بارشوں کی پیشن گوئی جاری کر دی ہے، اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی۔ پریس بریفنگ میں ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ستمبر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نزول قرآن کے موقع پر رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، لاہور، کراچی اور پشاور سمیت ملک کے تمام شہروں کی مساجد اور گھروں میں ساری رات عبادات کا سلسلہ جاری رہا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو عابد جاوید اکبر کو برطرف کر کے 1 ارب 27 کروڑ روپے کی بے قاعدگی کا معاملہ تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو بھجوا دیا ہے۔ ترجمان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گرد قوم اور ملک کے دشمن ہیں، تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کر لیا۔ وفاقی حکومت نے دہشت گردی کو قومی مسئلہ قرار دیتے ہوئے اس کے سدباب کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب سے بدھ کو وطن واپس پہنچنے کا امکان ہے، سیلاب کی صورت حال پر اعلی سطح کا اجلاس بھی طلب کر لیا۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف عمرہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) محمد ریاض خان کو او جی ڈی سی ایل کا قائم مقام ایم ڈی تعینا ت کر دیا گیا، وزارت پیٹرولیم نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم نے او جی ڈی سی ایل کے سابق ایم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نماز عید کے موقع پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا اعلان اور آئی جی اسلام آباد کو شہر کی سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے موقع پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں قائم غیر ضروری چیک پوسٹیں ختم کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کمرشل صنعتی صارفین اور آزاد کشمیر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی…
راولپنڈی (جیوڈیسک) روسی فوج کے کمانڈر انچیف نے راولپنڈی میں سیکریٹری دفاع، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جس کے دوران پاک، روس دفاعی تعلقات کے فروغ اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار کر کے حکومت کو بھجوا دیا جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ کمیشن کا چیئرمین یا رکن اپنے عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے بعد بھی سرکاری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ قانون سازی نہ ہونے کے باعث ستمبر میں کسی بھی صوبے میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے جا سکتے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کے زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا ہے۔ کہ الیکشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ کے ضمنی انتخاب والے حلقوں میں پابندی کے باوجود تبادلوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں 22 اگست کو ضمنی انتخاب ہوگا…