اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب سید خورشید شاہ کو ٹیلی فون کیا اور ان سے ن لیگ کے صدارتی امیدوار کی حمایت کی درخواست کی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم کینڈین شہریت رکھتے ہیں، پاکستان ایئر فورس میں ان کا کورٹ مارشل بھی ہوا تھا تاہم الزامات کیا تھے، معلوم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا صدارتی انتخاب کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر اعتراض بلاجواز ہے، عدالت نے شیڈول نہیں، صرف پولنگ کی تاریخ تبدیل کی اور امید ہے پیپلزپارٹی صدارتی انتخاب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کا خسارہ برادشت نہیں، انہیں خسارے سے نکالیں گے یا نجکاری کر دیں گے۔ اسلام آباد میں نج کاری کمیشن کے اجلاس سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کی حمایت کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ رمضان کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے اظہار لاتعلقی پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے، کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے دوسروں کا مینڈیٹ تسلیم کرنے کا…
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں کی فہرست جاری کردی، ملک بھر سے 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، 15 امیدواروں کا کوئی تجویز اور تائید کنندہ ہی نہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ غور کررہے ہیں کہ صدارتی انتخاب میں حصہ لیں یا نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی ارکان کو موجودہ سیاسی بحران سے لاتعلق رہنے کی ہدایات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماوں راجہ فاروق حیدر، شاہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکا بھاشا ڈیامر ڈیم میں تعاون پر تیار ہے اور امریکا بھاشا ڈیم کی فزی بلیٹی رپورٹ بنانے کے لیے سرمایہ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر نے وزیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے بیرون ملک موجود مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹس کو صدارتی انتخاب سے پہلے وطن واپس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کو ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اس سلسلے میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی امیدوار رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کی تاریخ تبدیل ہونے سے میری انتخابی مہم متاثر ہو ئی ہے، عدالت نے ایک فریق کو سن کر انتخابات کی تاریخ کو تبدیل کیا۔ اسلام آباد میں سید…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر صدارتی انتخاب کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدارتی انتخابات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ یہ بحث طلب سوال ہے کہ کیا ٹیکس کی وصولی ماضی سے کی جا سکتی ہے؟ اسٹاک ایکس چینج میں کروڑوں کا کاروبار ہوتا ہے، اس پر کوئی ٹیکس نہیں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ دوہری شہریت کے بارے میں جو اصول رکن اسمبلی پر لاگو ہوتا ہے وہی وزیراعظم کے مشیر کیلئے بھی ہو گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کے صدارتی امیدوار ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ صدر منتخب ہوتے ہی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوجائیں گے، تمام جماعتوں سے رابطوں کی کوشش کررہے ہیں، ان کاکہنا تھاکہ وہ نہ آصف زرداری جیسے صدر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچ گئے۔ جہاں انہیں بتایا گیا کہ کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے جا رہے ہیں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق آئی جی اسلام آباد پولیس بنیامین خان کی بہو کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے اور شفاف انداز میں تحقیقات کا حکم۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز لیگ کے امیدوار ممنون حسین نے صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، پیپلز پارٹی کی جانب سے رضا ربانی کے کاغذات داخل، جسٹس وجیہ تحریک انصاف کے امیدوار، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن 30 جولائی کو کرانے کا حکم دیدیا ہے،عدالت نے یہ حکم راجا ظفرالحق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر دیا۔راجا ظفر الحق کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن نے معاملہ سپریم کورٹ پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے سامنے اپنا موقف رکھ دے گا، سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کریگی،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی پانچوں ہائیکورٹس میں صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ نواز کے امیدوار ممنون حسین صدیقی کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ادھر پیپلز پارٹی کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ صدارتی الیکشن 30 جولائی کو ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ کیلئے ساڑھے گیارہ بجے تک کی مہلت دیدی گئی۔ سپریم کورٹ میں صدارتی انتخاب چھ اگست سے پہلے کرانے سے متعلق…