اسلام آباد (جیوڈیسک) سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو انجن میں خرابی کے باعث ماسکو ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ماسکو پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز نمبر پی کے سات سو پچاسی کے تمام مسافر…
اسلام آباد : دمشق میں روضی سیدہ زینب سلام اللہ علیہاپر ہونیوالے راکٹ حملے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی، امام بارگاہ جی سکس ٹو تا پریس کلب نکالی جانیوالی اس ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا مجموعی حجم 11.451 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات مالی سال 2012-13 میں پاکستان کے ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات خصوصا چینی، سیمنٹ اور جیولری کی برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر راجا ظفر الحق نے کہا ہے کہ شام کی صورتحال بہت خطرناک ہے جو مسلم دنیا کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، مسلم دنیا کے تمام تنازعات کے حل کیلئے او آئی سی کو موثر کردار ادا کرنا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے نشیبی علاقوں میں تباہی مچادی، بارش کا پانی گھروں ، دکانوں اور دفاتر میں داخل ہو گیا، جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خراب ہو گیا۔ اسلام آباد میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس ،پارلیمنٹ لاجز اور وزرا کالونی کا پانی بھی پینے کے قابل نہیں۔ اسلام آباد کے شہریوں کو پینے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون کی ضرورت ہے اور معاشی ترقی میں بینک سے معاونت حاصل کی جائے گی۔ بینک بھاشا دیامر ڈیم میں پاکستان سے تعاون…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار لانے کے لیے تحریک انصاف سے رابطہ کیا۔ لیکن اس سے پہلے ہی تحریک انصاف نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ تحریک انصاف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایات پر منصوبہ بندی کی وزارت نے پانچ سالہ منصوبے کا اعلان کیا جو 2013 سے 2018 کے لیے ہوگا۔ جبکہ وژن 2025 بھی بنایا جائے گا جو معیشت کی بہتری کے لیے روڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایک طرف صدارتی امیدوار کے لیے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، دوسری طرف چھ اگست کے بجائے انتیس یا تیس جولائی کو صدارتی انتخاب کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت کی جائیگی نہ ہی کوئی مداخلت، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے نئے دور کاآغاز کرنے جارہے ہیں، نئی سفارتی پالیسی میں معیشت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے زمین کی خریداری میں 32 ارب روپے کا فراڈ کرنے پر ای او بی آئی کے سابق چیئرمین ظفر گوندل سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کے انسداد بدعنوانی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تیل کا درآمدی بل میں حصہ ایک تہائی ہو گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال اس مد میں 14 ارب 91 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق نے احتساب عدالت کی طرف سے سنائی گئی تین سال کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق پر سی این جی لائسنس کے…
اسلام آباد (جوڈیسک) صدارتی الیکشن کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن سے دوبارہ رجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آخری عشرے میں عمرہ کی ادائیگی کرنا چاہتے ہیں اور 6 اگست کو ملک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی چور ملکی معیشت کا خون چوسنے والی جونک بن گئے۔ گزشتہ 5 برس میں 819 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن میں 39 فیصد، سکھر میں 37 فیصد، حیدر آباد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم نواز شریف برہم ہو گئے۔ سیکرٹری پلاننگ کو پچیس جولائی تک دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ دوسری طرف پراجیکٹ کی مشینری کراچی سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید بارش نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا۔ وفاقی دارلحکومت کے نواحی علاقے بری امام میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ روزے دار پریشانی کا شکار ہیں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت قانون نے اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کیلیے ریگولر جج کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق عتیق الرحمن کا نام بطور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج تجویز کیا گیا اور حتمی منظوری…
اسلام آباد ( پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی اور بے گناہ افراد کے قتل عام پر شدید رد عمل کا اظہار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا۔ منگل تک کشمیر، اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ میں اکثر مقامات پر جبکہ وسطی پنجاب میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سینیٹر میاں رضا ربانی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ باضابطہ اعلان آج رات کراچی سے کیا جائے گا۔ اسلام آباد پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس باقر پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے جبکہ لشکر جھنگوی ڈیٹھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا کو گرفتار…