اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے لیسکو کے سوا بجلی کی تمام 9 تقسیم کار کمپنیز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کی سمری وزیر اعظم کو بھیج دی۔ وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے رابطہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر کو آگاہ کیا کہ جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے پارلیمانی بورڈ نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔ این اے اڑتالیس میں امیدوار کی نامزدگی کا اختیار وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دے دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی، برطرفی عدالتی فیصلے کے دن سے منظور کی گئی ہے۔ صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری وزیراعظم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ گھریلو صارفین کے بجلی کے نرخ نہ بڑھائے جائیں۔ ذرائع کے پروگرام “مالک ایٹ 8″میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کہ بجلی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرر و تبادلے۔ سجاد علی اورشاہد انورخان کو ممبر ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا۔ ایف بی آرسے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق شاہد انورخان اورسجاد علی کو ممبر ایف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو ہوا اور پانی سے بجلی بنانے کیلئے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، امریکی وفد نے یہ پیش کش وزیر خزانہ اسحاق سے ملاقات میں کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک امریکا سرمایہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق دو ہزار چودہ میں پاکستان کی جی ڈی پی کا حجم دو سو چھیالیس ارب ڈالر رہے گا جو پانچ سال میں دو سو نوے ارب ڈالر پر پہنچ جائے گا۔ آئی ایم ایف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافے کا نوٹی فی کیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فی کیشن کے مطابق یہ اضافہ ایڈہاک ریلیف ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔ سرکاری…
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دہشت گردی کے روک تھام میں مکمل ناکام اور محض کھوکھلے دعووں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان لال مسجد کا کہنا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اوران کی اہلیہ ام حسان کی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ترجمان لال مسجد کے مطابق یہ اقدام غازی عبدالرشیدکے بیٹے ہارون رشیدکی جانب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حامد میر اور ابصار عالم کی جانب سے خفیہ فنڈزکے استعمال سے متعلق ذرائع کمیشن کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ بے ضابطگی سے بچنے کے لیے خفیہ فنڈز کا آڈٹ ضروری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان لال مسجد کاکہناہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اوران کی اہلیہ ام حسان کی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ترجمان لال مسجد کے مطابق یہ اقدام۔ غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشیدکی جانب سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کا عمل 9 اگست سے قبل مکمل کر لیا جائے گا، آئین کے تحت صدر کی مدت پوری ہونے سے 30 روز قبل انتخاب کرانا ضروری ہے جبکہ صدر کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق الیکشن کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر بطور ریٹرننگ افسر صدارتی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان سول نیو کلیئر ٹیکنالوجی پر بات کرنے پر اتفاق ہوا ہے،امریکی وفد کی سربراہ الزبتھ لٹل نے کہا ہے کہ بائیو انرجی سیکٹر میں پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے لئے نامزد کئے گئے نئے بھارتی ہائی کمشنر سی پی راگھون پاکستاں پہنچ گئے ہیں۔ آئندہ دنوں باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ نئے بھارتی ہائی کمشنر واہگہ کے راستے لاہور آئے ہیں جہاں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خفیہ فنڈ سے متعلق کیس کی رپورٹ جاری کر دی ،فیصلہ 20 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ میں خفہ فنڈ سے متعلق کیس کا فیصلہ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ کے حکم پر غازی عبدالرشید کے بیٹے نے لال مسجد آپریشن میں اپنے والد اور دادی کے قتل کی ایف آئی آرکے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست دے دی۔ ہارون رشید نے اپنے والد مولانا عبدالرشید غازی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارش نے موسم خوش گوار کر دیا ہے، برکھا رت نے لوگوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے درجہ حرارت کم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 7 لاپتہ افراد کو خاندان والوں سے نہ ملانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حراستی مراکز میں افراد کو بغیر سنے رکھا گیا ہے۔ قانون کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک ترک بزنس کونسل کے بانی ترگت بایان کا کہنا ہے کہ ترکی پاکستان میں آئندہ 3 سالوں میں 1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں پاک ترک بزنس کونسل کے بانی ترگت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کرتے ہوئے مختلف سیکرٹری تبدیل کر دیے ہیں۔ سیف چٹھہ انچارج سیکرٹری پانی و بجلی جب کہ انجم پرویز کوجنرل منیجر ریلوے آپریشن مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداوار 15 ہزار 346 میگاواٹ ہو گئی ہے جوحالیہ برسوں میں بلندترین ہے تاہم ملک میں جاری گرمی کی لہر کے باعث بجلی کی طلب اٹھارہ ہزار میگا واٹ ہے اور یوں شارٹ فال بدستور…