بائیڈن انتظامیہ کیساتھ دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں: پاکستانی سفیر

بائیڈن انتظامیہ کیساتھ دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں: پاکستانی سفیر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید نے کہا ہے چاہتے ہیں کہ نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر استوار کیے جائیں۔ اسد مجید کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کو پاکستان…

واوڈا نااہلی کیس: کوئی کتنا بڑا کیوں نہ ہو، میرٹ پر فیصلہ کریں گے: چیف الیکشن کمشنر

واوڈا نااہلی کیس: کوئی کتنا بڑا کیوں نہ ہو، میرٹ پر فیصلہ کریں گے: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا فیصل واوڈا نااہلی کیس میں کہنا ہے کوئی کتنا بڑا کیوں نہ ہو، میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔ دوہری شہریت پر فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت…

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن…

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں آج سے تھری جی اور فور جی شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں آج سے تھری جی اور فور جی شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں انٹر نیٹ کی تھری جی اور فور جی سہولت آج سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی وزیرستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہاں پر ہر…

ملک میں مزید 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص

ملک میں مزید 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص جب کہ 48 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادوشمارکے مطابق ملک…

بھارت اور اسرائیل سے پیسہ عمران خان کو دیا گیا، چور چور کرنے والا خود چور نکلا، مریم نواز

بھارت اور اسرائیل سے پیسہ عمران خان کو دیا گیا، چور چور کرنے والا خود چور نکلا، مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کے باہر حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خطاب میں کہا کہ چور ، چور کی گردان کرنے والا…

طاقتور اداروں نے انتخابات پر قبضہ کر کے ڈفلی والا ملک پر مسلط کر دیا، فضل الرحمان

طاقتور اداروں نے انتخابات پر قبضہ کر کے ڈفلی والا ملک پر مسلط کر دیا، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ اور رہنما جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت منتخب نہیں ہے طاقتور اداروں نے انتخابات پر قبضہ کیا اور ڈفلی والے کو…

وراثت میں خواتین کا حصہ: سینیٹ نے بل پاس کر دیا

وراثت میں خواتین کا حصہ: سینیٹ نے بل پاس کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سینیٹ نے وراثتی جائیداد میں عورت کے حصے سے متعلق تنازعات اور مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کا ایک بل پاس کیا ہے۔ کئی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ وراثتی جائیداد میں عورت کا…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ روزنامہ دی نیوز کی خبر کے مطابق وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے…

پارک لین کیس: آصف زرداری کی احتساب عدالت میں ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

پارک لین کیس: آصف زرداری کی احتساب عدالت میں ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارک لین کیس میں آصف زرداری کی احتساب عدالت میں ٹرائل فوری طور پر روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں آصف علی زرداری کی پارک لین کیس میں نیب دائرہ اختیار…

پی ڈی ایم احتجاج: الیکشن کمیشن کے باہر کارکنان جمع ہو گئے

پی ڈی ایم احتجاج: الیکشن کمیشن کے باہر کارکنان جمع ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے لیے کارکنان جمع ہو گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف مقامات پر…

پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، انتظامیہ نے بھی کمر کس لی

پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، انتظامیہ نے بھی کمر کس لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرے کے پیشِ نظر…

پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دیدی گئی

پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے چار روز تک جاری رہنے والے مشاورتی اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سائنوفارم…

نیب نے ان لوگوں سے فراڈ کیا جنہیں فراڈ ڈھونڈنے کیلیے رکھا تھا: کاوہ موسوی

نیب نے ان لوگوں سے فراڈ کیا جنہیں فراڈ ڈھونڈنے کیلیے رکھا تھا: کاوہ موسوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوہ موسوی کا کہنا ہے کہ نیب نے ان لوگوں سے فراڈ کیا جنہیں فراڈ ڈھونڈنے کے لیے رکھا تھا۔ عدالتی فیصلہ پبلک ہونے کے بعد کاوہ موسوی نے کہا…

مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا، عبدالحفیظ شیخ

مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا اس کیلیے حکومت نے متعدد سخت اور مشکل فیصلے کیے۔ وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی…

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا…

تعلیمی ادارے کھل گئے، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال

تعلیمی ادارے کھل گئے، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب تقریباً 2 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ آج بحال ہو گیا۔ کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارے…

ریلوے میں مالی بحران شدید، ملازمین کے اوور ٹائم پر پابندی

ریلوے میں مالی بحران شدید، ملازمین کے اوور ٹائم پر پابندی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے شدید مالی بحران کے باعث ریلوے کے تمام دفاترز، ساتوں ڈویژنز، ہیڈ کوارٹر، ورکشاپوں اور ریلوے پولیس میں اوور ٹائم پر فوری پابندی لگا دی ہے یہ پابندی غیر معینہ مدت تک لگائی گئی ہے۔…

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت ملتوی

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی کل ہونے والی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس ڈی لسٹ کردیا گیا اور 18…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 46 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 46 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1920 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشیا بھیجنے کا معاملہ، افسران کیخلاف تحقیقات شروع

پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشیا بھیجنے کا معاملہ، افسران کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ تحویل میں لیے جانے کے معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشن کے تین افسران کے خلاف تحقیقات…

1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ

1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے 1.2 ٹریلین روپے کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج میں سے 297 بلین روپے خرچ کیے جا سکے ہیں تاہم اعدادوشمار کی عدم دستیابی کے باعث ریلیف پیکیج کے معاشی و سماجی اثرات کاجائزہ نہیں لیا…

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ملک میں کورونا کے باعث مزید 43 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا کے باعث مزید 43 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2521 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…