اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور گورنر بلوچستان ڈاکٹر ذوالفقار مگسی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق دونوں گورنروں نے استعفے چند روز قبل صدر زرداری کو بھجوائے تھے۔ استعفی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہو رہے ہیں جن میں نئے مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کے دس کھرب روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل تشکیل دیدی ہے ۔ وزیر اعظم نوازشریف کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ایسا بجٹ لائیں گے جس سے زیر گردش قرضوں سے جان چھوٹ سکے۔ اسلام آباد میں ذرایع سے گفتگو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت اور وفاقی حکومت سندھ میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں، عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کے لیے جوڈیشل پالیسی بنائی گئی ہے۔ عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں چیف جسٹس افتخار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ گیڈو ویسٹرویل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ وزیراعظم نواز شریف سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقاتوں میں دو طرفہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی اور بجلی کے وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے پہلی ترجیح لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں مقصد نظام میں تبدیلی ہے سیاست کرنا نہیں۔ وفاقی وزرا نے آج اپنے عہدوں کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے احتجاج کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور ڈرو ن حملوں پر شدید احتجاج کیا گیا پاکستان کا کہنا ہے کہ ڈرون…
اسلام آباد (جیودیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ -14 2013 کا بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرینگے ، اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہہ میں اپنی آمدنی کو بڑھانا اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کرکے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور حکومتی اتحاد سے متعلق امور پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ ملک…
اسلام آباد (جیودیسک) وزارت پانی و بجلی نے جون کے مہینے میں پاور پلانٹس کو تیل خریداری اور بجلی کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ سے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست کردی۔ وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق وزارت خزانہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام صوبائی معاملہ ہے، سیاست سے بالاتر ہو کر تمام صوبائی حکومتوں سے بھرپور تعاون کرینگے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آبا (جیوڈیسک) دوفاقی وزیر پانی اور بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ 13 یا 14 سال کا ملبہ ہے، فورا ختم نہیں ہوسکتا، لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں ہفتے یا مہینے نہیں بلکہ سالوں لگیں گے، ذرائع سے گفتگو میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے پیداواری ٹیرف میں بیاسی پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق ناردرن پاور جنریشن کمپنی مظفر گڑھ کے تین پاور یونٹوں کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے میاں محمد نواز شریف نے اٹارنی جنرل کیلئے منیر اے ملک کا نام صدر کو بھجوا دیا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور وکلا تحریک کے اہم رکن منیر اے ملک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کے لیے صدر مملکت کو ایڈوائس بھجوا دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف قانون دان منیر اے ملک کو اٹارنی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی نو منتخب حکومت اپنا پہلا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کو بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مسلم لیگ ن کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد 25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں 16 وزیر اور 9 وزرا مملکت شامل ہوں گے۔ سینیٹ سے بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر سماعت کیلیے ہدایت جاری کر دیں۔ الیکشن ٹربیونلز کو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اوقاف پراپرٹی کیس کی سماعت کی دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ بادی النظر میں متروکہ وقف املاک بورڈ نے دو نجی کمپنیوں کے ساتھ غیر قانونی سرمایہ کاری کی ہے،کمپنیاں رقم واپس کریں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن کی تقرری کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دیتے ہوئے طاہر محمود کو عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں جاری بجلی بحران کی شدت میں کمی نہیں آ سکی ،بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدید گرمی میں طلب 18 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گئی،شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے چیمبر میں سماعت کی ، پاسپورٹ لیمینیشن کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی…