پاکستان: کورونا سے مزید 32 اموات، 1800 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 32 اموات، 1800 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے اور 1800 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب

آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں اور آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید…

وزارت خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار

وزارت خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں فوری اضافے کا امکان مسترد کر دیا جب کہ سرکاری ملازمین کی پانچ درجن تنظیموں اور لیبر یونینوں نے منگل سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال اور…

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر انتقال کر گئے

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر انتقال کر گئے۔ کھوکھر فیملی کے مطابق حاجی نواز کھوکھر کچھ عرصے سے علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ حاجی نواز کھوکھر کی نماز جنازہ آج سہہ…

تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی اسکروٹنی مزید سخت کرنے اور ان کی غیر ملکی فنڈنگ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام…

بجلی بریک ڈاؤن: صورتحال کو معمول پر آنے میں چند گھنٹے لگیں گے: عمر ایوب

بجلی بریک ڈاؤن: صورتحال کو معمول پر آنے میں چند گھنٹے لگیں گے: عمر ایوب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر…

رات گئے پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کئی شہر تاحال بجلی سے محروم

رات گئے پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کئی شہر تاحال بجلی سے محروم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ہفتے کی درمیانی شب بجلی کے ایک بڑے بریک ڈاؤن کے بعد تمام چھوٹے بڑے شہر اور دیہات تاریکی میں ڈوب گئے اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجلی بحال نہیں ہو…

افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں پاکستان کا کردار

افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں پاکستان کا کردار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ سست روی سے جاری یہ مذاکرات ایسے وقت پر جاری ہیں جب افغانستان میں بڑھتی ہوئی پرتشدد کارروائیوں کے باعث شدید…

پاکستان: کورونا سے مزید 48 اموات، 2400 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 48 اموات، 2400 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے اور 2400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پاکستان کا دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی…

حکومت کا کام قانون بنانا ہے اور عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

حکومت کا کام قانون بنانا ہے اور عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3…

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تابش گوہر آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف اپنائے ہوئے تھے اور آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کے پیسے…

کورونا سے مزید 50 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا سے مزید 50 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 50 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد…

صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے23 جنوری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا…

فارن میڈیکل گریجوایٹس، PMC میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

فارن میڈیکل گریجوایٹس، PMC میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فارن میڈیکل گریجوایٹس کے احتجاج کے حوالے سے پاکستان میڈیکل کمیشن اور مظاہرین کے درمیان 3 گھنٹوں سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر فارن میڈیکل گریجوایٹس کے احتجاج کے حوالے سے پاکستان…

وزیراعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں: امیر جماعت اسلامی

وزیراعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی یاد میں لاہور میں اتحاد امت کانفرنس…

احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو نیب کیخلاف ایکشن لیں گے، سپریم کورٹ

احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو نیب کیخلاف ایکشن لیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) باغ ابن قاسم کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ڈنشاہ کی ضمانت منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے باغ ابن قاسم کرپشن کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نے ریمارکس دیے کہ اس…

اسامہ قتل کیس: ہم پر گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکاروں کا عدالت میں اعتراف

اسامہ قتل کیس: ہم پر گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکاروں کا عدالت میں اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی…

سوشل میڈیا پر خواتین کے نام سے دوستی کر کے لوٹنے والا گروہ گرفتار

سوشل میڈیا پر خواتین کے نام سے دوستی کر کے لوٹنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے لوگوں کو لوٹنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں…

کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…

کرک واقعہ: جن لوگوں نے مندر جلایا ان سے پیسے لیے جائیں، چیف جسٹس

کرک واقعہ: جن لوگوں نے مندر جلایا ان سے پیسے لیے جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت پر ریمارکس دیے کہ جن لوگوں نے مندر کو جلایا ان سے پیسے ریکور کریں اور مندر کی تعمیر کے لیے…

اسلام آباد: تین گھنٹوں میں تین ڈکیتیاں

اسلام آباد: تین گھنٹوں میں تین ڈکیتیاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں تین گھنٹوں میں تین مسلح ڈکیتیاں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ڈاکو سیکٹر ایف ایٹ ٹو، ایف الیون فور اور آئی ایٹ تھری میں گھروں میں لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے…

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر…

پاکستان: کورونا سے مزید 59 اموات، 1900 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 59 اموات، 1900 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1900 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…