اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے دیر سے جعلی بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کے بعد صوبائی الیکشن کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں،الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے تحقیقاتی رپورٹ اور جعلی بیلٹ پیپرز کے نمونے بھی مانگ لیے۔دیر سے جعلی بیلٹ پیپرز…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوپھولوں کا گلدستہ بھجوایاہے،وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی پیغام بھیجا ہے۔ ترجمان پرائم منسٹرہاوس کے مطابق وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے عمران خان کیلئے…
اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن کے سٹاف کیلئے ضابط اخلاق جاری کردیا ہے، پولنگ پر تعینات عملہ پریذائیڈنگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم نہ مانیں ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ میں کہا گیا ہے۔…
اسلام آباد(جیوڈیسک)امیدواروں کی عوامی رابطہ مہم کل ختم ہورہی ہے، الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں ، جب کہ پنجاب میں سیکورٹی کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس ہو ا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ تمام سات قیدیوں کو دس مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور حساس اداروں کے وکیل کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آباد غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے وکلا کو مزید دلائل دینے سے روک دیا ہے، پرویز مشرف کے وکیل ابراہیم ستی نے عدالت کو اپنے موکل کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ ابراہیم ستی…
اسلام آباد (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران اسلحہ بردار فورسز کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ کر دیا گیا ہے۔عوام بلا جھجھک اپنے ووٹ کا استعمال…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت تجارت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔فروٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کیلئے وزارت تجارت نے 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد9 مئی کو تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا، جلسے میں عمران خان شرکت کریں گے۔ خطاب بھی کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق 9 مئی کو شیڈول کے مطابق جلسہ ہوگا جس میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہو گی۔ گذشتہ سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ غداری کیس کے ٹرائل کو 3 رکنی ٹر یبونل دیکھے گا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ پمز ہسپتال میں12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔12 مئی تک ایمر جنسی الرٹ رہے گی۔ پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے ذرائع…
اسلام آباد(جیو بڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں سادہ اکثریت نہ ملی تو بڑی اداسی ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے…
اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آبادانتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ،حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر 9 سے 10 اہلکارتعینات کئے جائیں گے ،اس حوالے سے صوبوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھانے سے متعلق الیکشن کمیشن…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ مالی سال 2013-2014کا بجٹ 7یا 14جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے ،جس کا کل حجم تقریبا 35کھرب ، 14ارب ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیکس آمدنی کا ہدف 26 کھرب 75 ارب روپے ہوسکتا ہے،جبکہ…
اسلام آباد(جوڈیسک)اسلام آباد سرکاری مکانات پر پولیس قبضے سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،ایس ایس پی نے عدالت کے روبرو کہا کہ سرکاری مکانات پرقبضے پر پولیس افسران اور اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویزمشرف فرارکیس کی سماعت ہو ئی، عدالت نے استفسار کیا کہ پر ویز مشرف کے فرارہونے پرذمہ دارو ں کیخلاف مقدمات کیوں نہیں درج کیے گئے؟۔ سیکریٹری داخلہ جاوید اقبال نے آئی جی اسلام آباد کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارتِ پٹرولیم حکام کے مطابق گیس کی پیداوار کے 3کنووں سے مختلف وجوہات کی بنا پر گیس کی پیداوار میں کمی آ گئی ہے جس کی وجہ سے صنعتیں اور پاور ہاوسز متاثر ہو سکتے ہیں وزارتِ پٹرولیم حکام…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے، ڈیورنڈ لائن پر بات کرنا پاک افغان اہم معاملات سے توجہ ہٹانے کے مترادف ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بات افغان صدر حامد کرزئی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ اور بلتستان ڈویژن کے چندایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان ڈویڑن کے اضلاع غذر اور دیامر کے بالائی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج ہوگی۔ گزشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پوچھا کہ پرویز مشرف فرار کیس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف کیا۔ کارروائی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین غیر قانونی احکامات ماننے کے پابند نہیں۔ سپریم کورٹ میں زیر تربیت سول سرونٹس کے وفد سے خطاب میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انیتا تراب کیس میں واضح…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی، پرویز مشرف کے وکیل کہتے ہیں عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے، حالات پیدا ہونے پر فوج دوبارہ آجائے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں عدالت عظمی کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے ننکانہ صاحب سے (ن) لیگ کے امیداوار صوبائی اسمبلی رانا جمیل حسن کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ رانا جمیل حسن نے لاہور ہائیکورٹ کی طرف الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دیئے…