اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ پرویز مشرف کے وکیل ابراہیم…
اسلام آباد(جیوڈیسک) انتخابات سر پر ہیں اور ایسے وقت جب انتخابی مہم زوروں پر ہونی چاہیے۔ملک میں دھماکا مہم عروج پر ہے۔ایسے میں انتخابات کے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا انتخابات سر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پنجاب میں دھماکاخیز انتخابی مہم جاری ہے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے باقی صوبوں میں دھماکا مہم چل رہی ہے۔ 24,25گھنٹوں کے دوران 11 دھماکے ہوچکے ہیں جن میں 11افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پاکستانی معاشرے اور…
اسلام آباد(جیوڈیسک)انتخابات میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں صوبائی حکومتوں، وزارت دفاع اور داخلہ کے نمائندے شریک ہوں گے۔ جو اپنے سیکیورٹی پلانز پر بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں مجوزہ حساس…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو تحویل میں لے کر جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے، درخواست آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں داخل…
اسلام آباد(جیوڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے سندھ، لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے آٹھ ججوں کو مستقل کرنیکی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد دیبا،…
اسلام آباد(جیوڈیسک)گراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے اعلی سطح پرتعیناتی اورتبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہ درشید کو وزارت صنعت میں بطور سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے. جبکہ او ایس ڈی ظف رقادر کوسیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)نیب نے رینٹل پاور عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے ہدایات لے کر بتایا جائے کہ ملوث افراد کیخلاف کیا کارروائی کی گئی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کی سب جیل کے قریب بارود سے بھری گاڑی کی برآمدگی کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسلام آبادکے تھانہ شہزاد ٹان میں ا یف آئی آرنامعلوم افرادکیخلاف درج…
اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر زرداری کی جانب سے چیف الیکشن کشمنر کو لکھا گیا خط الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا۔ خط میں صدر زرداری کا کہنا ہے انہیں سیاسی محاذ آرائی میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن صدر کے خلاف مہم…
اسلام آباد : جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیاں میں کہا جلد بازی میں کیے گئے فیصلے قوم کو کسی نئے چیلنج میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ترقیاتی منصوبے منسوخ کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 26 اپریل کو سابق وزیراعظم راجہ…
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے NA-48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے اپنی الیکشن مہم میں i-10/2 ،میں خواتین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی بات کی ہے۔ اور ملک و ملت…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے چاہے اس کا کوئی بھی اثر ہو پرویز مشرف کو بھی ہم قانون کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومتی سبسڈی سے چینی کی برآمدات بڑھ گئی۔ مارچ کے ماہ میں ایکسپورٹ دگنی رہی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ایک لاکھ ستر ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی جو فروری کے مہینے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف آئی جی کی اپیل پر رینجرز کی اسلام آباد میں تعیناتی سے متعلق نوٹفیکیشن اور متعلقہ تھانے سے روزنامچہ اور ریکارڈ طلب کرلیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…
اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو خط لکھا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی سیاسی مقاصد کے لیے کردار کشی کی جا رہی ہے اس کا نوٹس لیا جائے۔ ذرائع کا کہنا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ شہری علاقوں میں بھی مسلسل کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو سو میگاواٹ تک ہے اور بجلی کی پیداوار…
اسلام آباد(جیوڈیسک)جسٹس جواد ایس خواجہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ انصاف کے تمام تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے گا،ہم نے صرف آئین اور قانون کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے،چیف کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس اور جواد پال کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری آئی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے۔ سیکڑوں پاکستانی زائرین مختلف قافلوں کی صورت میں عراق ایران سرحد پہنچے تھے۔ زائرین نے شکوہ کیا ہے کہ ویزا ہونے کے باوجود انھیں عراق میں داخلے کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو5ارب ڈالر کا قرض دینے کی پیش کش کی ہے جس کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ واشنگٹن سے واپسی…
اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے مو قع پر غنڈہ گردی کرنے والے وکلاء کو جوتی دکھا رہی ہے۔…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے متاثرین کویت کی امدادی رقم پر اوپی ایف کو ملنے والا 76کروڑ روپے کامنافع 30 دن کے اندرمتاثرین میں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو مسکینوں کا پیسہ نہیں کھانے دیں…