’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے‘

’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کے باعث تعلیم کا بہت نقصان ہوا، مارچ سے ستمبر…

ملک میں کورونا سے مزید 58 اموات، 2475 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 58 اموات، 2475 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 58 اموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ 2475 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق غلام سرور کا دعویٰ غلط ثابت

پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق غلام سرور کا دعویٰ غلط ثابت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا دعویٰ غلط ثابت ہوا اور 262 میں سے 180 پائلٹس کلیئر ہو گئے۔ غلام سرور کے بیان کی وجہ سے پی آئی اے پر مسلسل 6 ماہ سے یورپی…

حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیا

حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔ وفاقی وزرات مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی چیئرمین سمیت 19 ارکان پر مشتمل ہو گی جبکہ…

حکومت کا چینی کمپنی کی 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

حکومت کا چینی کمپنی کی 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے چینی کمپنی کی 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہا کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ابتدائی طور…

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا کی جانب سے یکم جنوری سے پیٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے…

حکومت کا سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان

حکومت کا سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن…

’میری گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں‘

’میری گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ان کی گرفتاری کے پیچھے 100 فیصد عمران خان کے مقاصد ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…

مولانا فضل الرحمن کو ایک دن میں دو سیاسی صدمے

مولانا فضل الرحمن کو ایک دن میں دو سیاسی صدمے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن جو اپوزیشن جماعتوں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر بھی ہیں،بادی النظر میں منگل کا دن ان کی چار دھائیوں پرمحیط سیاست پر بھاری رہا۔ پہلا دھچکا انھیں اس…

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور طارق محمود نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور طارق محمود نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس…

مبینہ نیب انکوائری کا دباؤ، گریڈ 22 کے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس نے خودکشی کر لی

مبینہ نیب انکوائری کا دباؤ، گریڈ 22 کے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گریڈ 22 کے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس خرم ہمایوں نے مبینہ خود کشی کر لی۔ تھانہ روات پولیس نے جیونیوز سے گفتگو میں کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خرم ہمایوں نے صبح…

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 55 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے خواجہ آصف کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا جس کی تصدیق مسلم لیگ (ن)…

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اعجاز ہارون، عبدالغنی مجید کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اعجاز ہارون، عبدالغنی مجید کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اعجاز ہارون، عبدالغنی مجید کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کروانے کے حوالے سے صدارتی ریفرنس چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4جنوری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس…

خدشات درست ثابت، ایل این جی کے معاملے پر حکومت مشکل میں پھنس گئی

خدشات درست ثابت، ایل این جی کے معاملے پر حکومت مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایل این جی کے معاملے پر حکومت مشکل میں پھنس گئی۔ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق خدشات درست ثابت ہوگئے ہیں اور فروری کے لیے کم سے کم 23.4 فیصد اور 20.8 فیصد کی…

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے…

میئر اسلام آباد کون، خالی نشست پر آج الیکشن

میئر اسلام آباد کون، خالی نشست پر آج الیکشن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) میئر اسلام آبادکی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا ، 3 امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع، ریٹرنگ افسر نعیم احمد کا کہنا ہے کہ پولنگ کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میٹرو…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکا روانہ ہو گئے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں اور وہ ان کی عیادت کے لیے امریکا گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے 24 دسمبر کو…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 55 افراد انتقال کر گئے

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 55 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 55 افراد انتقال کر گئے اور 1900 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

’برطانیہ سے کورونا کی نئی قسم پاکستان آنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں‘

’برطانیہ سے کورونا کی نئی قسم پاکستان آنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نے بھی سائنسی شواہد کی بنیاد پر کورونا کی نئی قسم کی پاکستان میں موجودگی کی تردید کر دی۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ ابھی سائنسی شواہد نہیں کہ برطانیہ…

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی کی نام نہاد جمہوریت صرف…

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 ہلاکتیں، اموات کی تعداد 9874 ہو گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 ہلاکتیں، اموات کی تعداد 9874 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 9874 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی…

جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وزیراعظم

جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وہ زبان استعمال کی جارہی ہےجو بھارت کی پروپیگنڈا مشین استعمال کرتی ہے۔ وزیر اعظم…