اسلام آباد(جیوڈیسک) ایکپریس ہائی وے پر باراتیوں سے بھری بس اور دو کاروں میں تصادم سے عورتوں اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔اسلام آباد ایکپریس ہائی وے پر کوری روڈ کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا۔ جب باراتیوں سے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے60 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے دو کالم پر اعتراضات لگا کر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو لوڈ شیڈنگ، نامناسب سیکیورٹی اور لاجسٹک سپورٹ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹریز کو مسائل حل کرنے کے لیے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کا اے لیول کاسرٹیفیکیٹ جعلی قراردیدیاہے، ان کاآئی بی سی سی( انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین ) سے حاصل کردہ سرٹیفکیٹ بھی جعلی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہوراورپشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت…
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے حلقہ میں انتخابی مہم کا اغاز کردیا ہے۔ اس حوالے جی نائین کراچی کمپنی میں ایک اہم کارنر میٹنگ رکھی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،فوج کو نظریاتی سرحدوں کی نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔ اسلام آباد میں پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن کاعام انتخابات میں بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق خالی خانہ اس ووٹر کے لئے ہوگا جو ووٹر کسی کو ووٹ نہ دیناچاہے وہ خالی خانے پر مہر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر کر دی گئی ہے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور نیب سے رپورٹ…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کو پتا ہے توقیر صادق کہاں ہے۔ نیب، پولیس، ایف آئی اے ماڈل ٹان میں چھاپے مار رہی ہے ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیاہرسیکرٹری دفاع کااستحقاق ہے کہ وہ چیئرمین پی آئی اے بھی ہو؟ قانون پی آئی اے میں جزوقتی چیئرمین کی تعیناتی کی اجازت نہیں دیتا۔ چیف جسٹس افتخارمحمدچودھری کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ساڑھے سولہ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہو ئے ہیں جبکہ ساڑھے دس ہزار سے زائد کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے16 ہزار 688…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تصویروں والی انتخابی فہرستیں آئندہ ہفتے سے چھاپی جائیں گی۔دوسری جانب کراچی کی انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے کام کے آغاز کیلئے الیکشن…
اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے گوجرانولہ کے حلقہ 97 NA- سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ظہیر وڑائچ قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئے فائرنگ سے انکی گاڑی تباہ ہوگئی تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری…
اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کوملک بھر سے 14 ہزار 484 کاغذات نامزدگی وصول ہوگئے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد 8 ہزار کاغذات ریٹرننگ افسروں کو بھجوا دیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔…
اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے پنجاب کے متعدد حلقوں میں امید واروں کے نام فائنل کر لیے،خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے چھتیس حلقوں میں امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور علامہ ساجد علی نقوی نے ملی یکجہتی کونسل کوفعال کرنے اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی تعاون پر بھی اتفاق کیا ہے۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات کو ایک بار پھر سیکرٹ فنڈ کی تفصیلات جمع کرانے اور 10مارچ 2013کے بعد سے سرکاری اشتہارات کی ادائیگیاں آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد15 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری نے نگران وزرا سے حلف لیا۔ کابینہ میں چاروں صوبوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ نگران وزرا کا تعلق کسی سیاسی…
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدرپرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ این اے 48 سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی کے مطابق اے ٹی سی راولپنڈی، اے ٹی سی کوئٹہ میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے تمام وفاقی اور صوبائی سیکریٹری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے نگراں حکومتوں کو جاری کیے احکامات میں کہا گیاہے کہ جن افسروں کو عہدوں پر برقرار رکھنا ضروری ہو ان…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی، وزارت خارجہ کے حکام نے رائے غلام مجتبی کھرل کی کینیڈا کی شہریت کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ حکام وزارت خارجہ کا کہناہے…
راولپنڈی : انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے۔ صوبے میں 30 فیصد پارٹی ٹکٹ نوجوانوں کو دیئے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس…