الیکشن کمیشن ڈگریوں کی تصدیق میں غیر جانبدار اور سنجیدہ نظر نہیں آرہا

راوالپنڈی : الیکشن کمیشن ڈگریوں کی تصدیق میں غیر جانبدار اور سنجیدہ نظر نہیں آرہا ایچ ای سی کی طرف سے جعلی قرار دی جانیوالی ڈگریوں کی صیح قرار دے دیا۔پہلے ٢٢ فروری کی ڈیڈ لائن دی گئی۔ مگر بعد میں سیاسی…

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری نصف رہ گئی

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری نصف رہ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)زیادہ منافع کے حصول کیلئے سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹوں میں دلچسپی کے باعث قومی بچت کی اسکیموں میں انویسٹمنٹ آدھی رہ گئی ۔قومی بچت کی اسکیموں میں جنوری کے ماہ میں تیرہ ارب بیالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی…

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ جبکہ…

گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجابہ کی تنظیم ایم ایس او کے افراد نے حملہ کیا

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجا بہ کی تنظیم ایم ایس اوکے افراد نے حملہ کیا۔کئی کارکن شدید زخمی ہو گئے۔تمام طلبہ اس بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے…

ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں

راولپنڈی : ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم کو بی اے کی ڈگری انٹر کئے بغیر مل گئی انکی میٹرک اور بی اے کی سند پر الگ الگ تاریخ پیدائش ہے ی۔جس ملک کے وزیر ِتعلیم کی…

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقہ اذیت ناک زندگی گزار رہا ہے،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی حالت کے پیش نظر غریب اور متوسط طبقہ اذیت ناک زندگی گزار رہا ہے ظالم اور فاسق لوگ…

معاشی مشکلات : پاکستان کا آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا امکان

معاشی مشکلات : پاکستان کا آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت خانہ کے مطابق معاشی مشکلات کی وجہ سے پاکستان کومستقبل قریب میں آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالرتک کا نیا قرض لینا پڑے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مارچ 2008 میں…

ٹیکس چوروں کی نشاندہی میں الیکشن کمیشن سے تعاون کریں گے: وفاقی ٹیکس محتسب

ٹیکس چوروں کی نشاندہی میں الیکشن کمیشن سے تعاون کریں گے: وفاقی ٹیکس محتسب

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے ٹیکس چوروں کی نشاندہی میں الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے بتایا کہ آئندہ…

جب تک آرٹیکل 62,63,218 کا نفاذ نہ ہو الیکشن بے معنی ہیں

راولپنڈی : جب تک آرٹیکل 62,63,218 کا نفاذ نہ ہوالیکشن بے معنی ہیں۔اس کے بغیر وہی کرپٹ دیفالٹر ٹیکس چور اور پاکستان کا سرمایا لوٹ کر باہر لے جانے والے دوبارہ الیکٹ ہوجائیں گے۔ ان اصلاحات کا نفاذاور الیکشن کمیشن کی آئینی…

راولپنڈی : موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل جھڑک کر آگ لگا دی

راولپنڈی : موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل جھڑک کر آگ لگا دی

راولپنڈی (جیوڈیسک)موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل چھڑک کر آگ لگادی جس سے نوجوان کا 25 فیصد جسم جھلس گیا۔ذرائع کے مطابق کمرشل مارکیٹ میں آئی ٹین اسلام آباد کا 22 سالہ نوجوان عثمان جا رہا تھا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پہلے…

امریکی سفیرکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، اے پی سی پر تبادلہ خیال

امریکی سفیرکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، اے پی سی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے جمعیت علما اسلام( ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے اسلام آبادمیں منعقدہ آل پارٹیزکانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ جمعیت علمائے اِسلام (ف) کے ذرائع کے…

ملک دشمن عناصر پاکستان میںعلیحدگی پسند تحریکوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں بلوچستان میں بھی ایسا فتنہ پھیلانے کی کوشش کی جار ہی ہے

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ملک دشمن عناصر پاکستان میںعلیحدگی پسند تحریکوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں بلوچستان میں بھی ایسا فتنہ پھیلانے کی کوشش کی جار ہی ہے جسکے آگے محب وطن بلوچ ان کے آگے سیسہ پلا ئی دیوار بن گئے ہیں…

چودھری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلا مقابلہ صدر منتخب

چودھری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلا مقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد(جیوڈیسک)چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر جبکہ مشاہد حسین سید بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی عہدے داروں کاانتخاب کیاگیا۔ چودھری شجاعت…

آرآئی یوجے کا سینئرصحافی ملک ممتار اور شیخ خوشنود کے قتل کی مذمت ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور)نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے تین صوبے سندھ ،خیبرپختونحواہ،اور بلوچستان کی حکومتیں صحافیوں کو تحفظ تو دینا دورکی بات…

تحریک انصاف راولپنڈی کے انتخابات اسلام آباد میں جاری

تحریک انصاف راولپنڈی کے انتخابات اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ((جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے پارٹی انتخابات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ انتخابات میں یونین کونسلزکے 2080 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے پارٹی انتخابات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے…

فاٹا میں امن کے لیے جے یو آئی کی کل جماعتی کانفرنس شروع

فاٹا میں امن کے لیے جے یو آئی کی کل جماعتی کانفرنس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا میں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جماعت اسلامی…

جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی

جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک)کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ کانفرنس میں 30سیاسی جماعتیں اور اہم شخصیات شرکت کریں گی، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو بھی اعتماد میں لینا ہوگاجب کہ نگران…

آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کردار نہیں ہوگا، سیکریٹری دفاع

آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کردار نہیں ہوگا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ ان کاکہناہے کہ کراچی سمیت کسی ایئرپورٹ پر غیر ملکیوں کو کمپانڈ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی…

غیر مصدقہ ڈگری والے ڈگریوں کے معاملے پر مذاکرات کاربنیں گے

غیر مصدقہ ڈگری والے ڈگریوں کے معاملے پر مذاکرات کاربنیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی جو پارلے مانی کمیٹی ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے مذاکرات کرے گی خود اس کمیٹی کے چار ارکان کی ڈگریاں غیر مصدقہ ہیں۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق…

جعلی قرار دی گئی ڈگریاں الیکشن کمیشن نے درست قرار دے دیں

جعلی قرار دی گئی ڈگریاں الیکشن کمیشن نے درست قرار دے دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے 27 ارکان پارلیمنٹ کی جعلی قرار دی گئی ڈگریوں کو درست قرار دے دیا۔ یہ انکشاف دی نیوز کے صحافی احمد نورانی نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ رپورٹ کے مطابق 2010 میں سپریم کورٹ کے حکم پر…

وزیر خزانہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

وزیر خزانہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے صدر ظفر بختاوری کی قیادت میں وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور سلیم ایچ مانڈوی والا سے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے ان…

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے اتحاد سے کرپٹ حکمرانوں کی نیندیں بھی حرام ہوچکی ہیں۔ روحیل اکبر

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد سے کرپٹ اور چور حکرمانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کاہ…

تحریک تحفظ پاکستان اورجماعت اسلامی ،کا انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی اور معروف ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی جماعت تحریک تحفظ پاکستان نے ملک میں تبدیلی کیلئے مل کر سیاسی جدوجہد کرنے کا اعلان کیا ہے،جبکہ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ آئندہ…

صدر زرداری آج ایران جائیں، گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان

صدر زرداری آج ایران جائیں، گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری ایران کے دوروزہ سرکاری دورے پر آج تہران پہنچیں گے جس میں پاک ایران گیس پائپ لائن اور گوادر میں ایرانی سرمایہ کاری سے آئل ریفائنری لگانے کے منصوبوں پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔…