قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی اسمبلی نے کیپیٹل یونیورسٹی کے قیام کے بل کی منظوری دے دی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ امتیاز صفدر وڑائچ نے ایوان کو بتایا کہ کراچی بدامنی میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر فیصل کریم…

صدر آصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

صدر آصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔صدر اپنے دورے کے دوران بلوچستان اسمبلی کے اراکین سے ملاقات کریں گے اور اسمبلی کی بحالی پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر بلوچستان میں…

ای سی سی کا اجلاس ، آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ

ای سی سی کا اجلاس ، آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہوانے والے ا قتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ا قتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ سلیم مانڈوی…

کیا جنگل میں رہ رہے ہیں؟ ملزموں کو بغیر ٹرائل مار دیا جاتا ہے: چیف جسٹس

کیا جنگل میں رہ رہے ہیں؟ ملزموں کو بغیر ٹرائل مار دیا جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر دی۔عدالت کا کہنا تھا کہ شیعہ برادری کی وارننگ کے باوجود کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔فوری اقدامات نہ کئے گئے تو دیگر شہروں میں بھی ایسے واقعات ہوں گے۔…

ریاض فتیانہ نے مسلم لیگ ق چھوڑنے کا اعلان کردیا

ریاض فتیانہ نے مسلم لیگ ق چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ریاض فتیانہ نے مسلم لیگ ق چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ریاض فتیانہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ چودھری پرویز الہی اور دیگر قیادت کو ناراضگی سے آگاہ کردیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم…

جی ایس پی مراعات ، پاکستان یورپی یونین کو درخواست مارچ میں دیگا

جی ایس پی مراعات ، پاکستان یورپی یونین کو درخواست مارچ میں دیگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزرات تجارت کے مطابق پاکستان، برآمدات کی جی ایس پی مراعات کے حصول کیلئے باقاعدہ درخواست مارچ کے وسط تک یورپی یونین کو جمع کروا دے گا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وزرات تجارت کے ڈپٹی سیکرٹری فارن…

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان آج آئی ایم ایف کو ایک اور قسط کی ادائیگی کرے گا،انتالیس کروڑ ڈالر کی ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دبا مزید بڑھے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی جی آر اے ری پرچیز سٹینڈ بائی ایگریمنٹ…

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو شوکاز جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو شوکاز جاری کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے جرائم میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کی مکمل فہرست جمع نہ کرانے پرآئی جی سندھ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ آئی جی سندھ کو جواب اور مکمل فہرست کل تک جمع کرانے کی…

لاپتہ قیدیوں کا ٹرائل نہ کرنے پرسپریم کورٹ کی جواب طلبی

لاپتہ قیدیوں کا ٹرائل نہ کرنے پرسپریم کورٹ کی جواب طلبی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سیلاپتہ قیدیوں کا ٹرائل نہ ہونے پر وزارت دفاع کا نوٹفکیشن طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ہے کہ دو سال سے حراست میں رکھے گئے افراد کے خلاف کوئی…

پاکستان : 7 ماہ میں 39 ارب روپے کے درآمدی موبائل خریدے گئے

پاکستان : 7 ماہ میں 39 ارب روپے کے درآمدی موبائل خریدے گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کا رونا رونے والے پاکستانی گزشتہ 7 ماہ کے دوران 39 ار ب روپے کے درآمدی موبائل خرید چکے جبکہ 21 ارب روپے کی امپورٹڈ چائے بھی پی گئے ہیں۔ پاکستان شماریات بیورو نے جولائی سے جنوری تک…

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، خسارہ 34 ارب روپے ہوچکا، پرانے انجنوں سے ریل نہیں چل سکتی، 2008 سے اب تک ایک بھی…

شفاف انتخابات بڑا خواب ہے،الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرینگے،آرمی چیف

شفاف انتخابات بڑا خواب ہے،الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرینگے،آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات ان کا خواب ہے۔ ہم انتخابات کے نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

سونے کی درآمد 44 فیصد بڑھ گئی

سونے کی درآمد 44 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) بیرون ملک سے منگوا کر جیولری کی صورت میں ویلیو ایڈیشن کر کے ایکسپورٹ کرنے کے باعث سونے کی درآمد چوالیس فیصد بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں گیارہ ارب چوراسی کروڑ روپے مالیت کا دو…

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

حکومت اور فوج نے طالبان کی پیشکشن کو سنجیدگی سے نہیں لیا: منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج نے طالبان کے مذاکرات کی پیش کش کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔ ملک میں امن کے لیے طالبان کی پیش کش کو قبول کرلینا چاہیے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بارمیں…

بجلی بریک ڈائون،وزیر اعظم کا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

بجلی بریک ڈائون،وزیر اعظم کا ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجلی کے بریک ڈائون پراعلی سطح کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت بجلی کے بریک ڈائون پراعلی سطح…

وزارت پانی و بجلی نے بریک ڈاون کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی بنا دی

وزارت پانی و بجلی نے بریک ڈاون کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت پانی و بجلی نے بریک ڈاون کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی کمیٹی بنا دی ۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق رکن واپڈا قاسم خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ ڈائرکٹر ٹیکنیکل این ٹی ڈی سی…

ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل 8 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گیا

ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل 8 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گیا

اسلام آباد(کیوڈیسک)توانائی بحران اور سی این جی کی فراہمی میں تعطل سے ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل آٹھ ارب چوراسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ…

جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے چیف جسٹس، جسٹس انور کاسی آج شام حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے جسٹس اقبال حمید الرحمان سے حلف…

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ شاہ محمود…

خون چوسنے کی اجازت دینے والے آئین کی عزت نہیں کرتا، شاہد عزیز

خون چوسنے کی اجازت دینے والے آئین کی عزت نہیں کرتا، شاہد عزیز

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے دست راست اور بارہ اکتوبر کی فوجی بغاوت کے اہم کردارلیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز نے فوجی بغاوت پر اپنے اور اپنے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مشروط…

مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سیف اللہ برادران کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے سرائے گمبیلا اور تجوڑی لکی مروت میں مختلف شمولیتی جلسوں، جس میں جمیعت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت…

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ مری میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔مری میں برفباری تو نہیں ہے تاہم جگہ جگہ برف کے ڈھیر موجود ہیں،برف دیکھنے اور خوبصورت…

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جب بھی طالبان کمزور ہوتے ہیں تو امن اور مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔ بڑے دہشت گرد پنجاب میں چھپے ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے آج انٹرپول…

طالبان سے مذاکرات: فضل الرحمان کی منور حسن سے ملاقات

طالبان سے مذاکرات: فضل الرحمان کی منور حسن سے ملاقات

  اسلام آباد(جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے فاٹا میں امن کے لیئے بلائی گئی مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان کہتے ہیں طالبان سے مذاکرات کے سواکوئی راستہ نہیں۔ جی یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن…