ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم نہیں ہوئی۔ ارکان کوخط ملنے کے 15 روزکے اندرڈگری جمع کرانے کا کہا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیکریٹری محمد افضل خان نے دنیا…

پولیس نے کامران فیصل قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں

پولیس نے کامران فیصل قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)پولیس نے قومی احتساب بیوروکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لیں، کامران کے روم میٹ کا سامان بھی واپس کر دیا گیا۔کامران فیصل کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ ان کی موت کی وجہ خود کشی قرار دیا…

واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کے باہر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج

واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کے باہر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج

واشنگٹن(جیوڈیسک) واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر طلبا نے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا،اس موقع پر شیری رحمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی روکنے کے اور بھی راستے ہیں،جس پر امریکی حکومت کو غور کرنا چاہئے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے…

حکومت کا بلوچستان میں 14 مارچ سے قبل گورنر راج ہٹانے کا اعلان

حکومت کا بلوچستان میں 14 مارچ سے قبل گورنر راج ہٹانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں 14 مارچ سے قبل گورنر راج ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر قانون فاروق نائیک کا کہنا ہے کہ نگران حکومت قائم کرنے کے لئے سول حکومت بحال کرنا آئینی تقاضا ہے۔ وفاقی وزیرقانون…

ایف آئی اے ملک میں جرائم کو فروغ دے رہی ہے: چیف جسٹس

ایف آئی اے ملک میں جرائم کو فروغ دے رہی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے ملک میں جرائم کو فروغ دے رہی ہے۔ آگ لگی ہوئی ہے اور آپ مزے کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی چیف…

فوج کو انتخابات کے التوا سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو انتخابات کے التوا سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کے التوا سے فوج کو کچھ حاصل نہیں ہوگا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے حالت جنگ میں ہیں۔ کوئٹہ میں آرٹیکل 245 کے تحت آنے پر عسکری قیادت کو ہچکچاہٹ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی…

شاہ زیب کیس، سپریم کورٹ کی کارروائی سے انصاف نہیں مل سکتا: وکیل شاہ رخ

شاہ زیب کیس، سپریم کورٹ کی کارروائی سے انصاف نہیں مل سکتا: وکیل شاہ رخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے عدالتی کارروائی پر اعتراض کر دیا ۔ شاہ رخ کی عمر غلط تعین کرنے پر چیف جسٹس نے ڈی آئی جی کی سر زنش کر دی۔ شاہ…

رحمان ملک کو دھماکوں کا پیشگی علم ہے تو معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ سپریم کورٹ

رحمان ملک کو دھماکوں کا پیشگی علم ہے تو معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ کوئٹہ از خود کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا کہنا ہے اگر رحمان ملک کو کوئٹہ میں ہونے والی کسی بڑی دہشت گردی کے بارے میں پتا ہے تووہ معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ چیف جسٹس…

بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

پیپلزپارٹی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر ہونیوالے اجلاس میں مشترکہ انتخابی امیدوار میدان میں لانے اور مضبوط قوت کے ساتھ سیاسی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ…

صدر زرداری نے فیئر ٹرائل بل 2013 پر دستخط کر دئیے

صدر زرداری نے فیئر ٹرائل بل 2013 پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد:(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیئر ٹرائل بل 2013 پر دستخط کر دیئے۔بل پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ قومی اسمبلی نے 20 دسمبر اور سینیٹ نے یکم فروری کو اس بل کی منظوری دی تھی۔ بل کے…

روسی صدر کی کوئٹہ واقعہ کی مذمت ، اظہار افسوس

روسی صدر کی کوئٹہ واقعہ کی مذمت ، اظہار افسوس

اسلام آباد(جیوڈیسک)روس کے صدر پیوٹن نے کوئٹہ کے واقعے پر اظہار مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مجرمانہ فعل کا مقصد پاکستان کی صورتحال کو خراب کرنا ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے روس کے سفیر آندرے بود…

امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ طے کرنے کیلئے5 اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم

امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ طے کرنے کیلئے5 اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک)امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے پانچ اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی جبکہ نیب نے سزا یافتہ افراد کا ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل اب 22تاریخ کی بجائے ہر مہینے کی یکم سے نافذالعمل ہواکرے گا۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز کو بتایا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر آئی ایس آئی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جو سوالات ہم نے پوچھے ان کا جواب آئی ایس آئی کی رپورٹ…

سانحہ کوئٹہ اور سیاسی صورتحال پر غور کیلئے صدر نے اعلی سطح اجلاس بلا لیا

سانحہ کوئٹہ اور سیاسی صورتحال پر غور کیلئے صدر نے اعلی سطح اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) صدرآصف علی زرداری نیسانحہ کوئٹہ اورملکی سیاسی صورتحال پرغورکیلئے آج اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ کوئٹہ جانے والا چھے رکنی پارلیمانی وفد انتظامیہ اور ہزارہ برادری کے رہنماں سے ملاقاتوں پر…

کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس

کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کے خلاف توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس کی نگرانی…

مالدیپ کی پاکستانی تاجروں کو سنگل کنٹری نمائش کی دعوت

مالدیپ کی پاکستانی تاجروں کو سنگل کنٹری نمائش کی دعوت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مالدیپ نے پاکستانی تاجروں کو باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری تجارتی نمائش کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں تعینات مالدیپ کی ہائی کمشنر ایشا تھ شہناز آدم نے اسلام آباد چیمبر…

لشکر جھنگوی کے سزا یافتہ قیدی کنٹونمنٹ جیل سے فرار کرائے گئے: صدارتی ترجمان

لشکر جھنگوی کے سزا یافتہ قیدی کنٹونمنٹ جیل سے فرار کرائے گئے: صدارتی ترجمان

اسلام آباد(جیوڈیسک) سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر دی گئی۔ سانحہ کوئٹہ پربحث کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا کہ مخصوص عناصر کی پشت پناہی کی جا رہی ہے اگر سدباب نہ کیا گیا تو ردعمل انتہائی سخت ہو…

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے۔ فوج بلانا حکومت کا…

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پورا ملک مفلوج ہو گیا،حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ۔لوگ 48گھنٹوں سے لاشیں لے کر بیٹھیں گے۔ سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت…

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ رینٹل پاور نظرثانی کیس کی سماعت ترجیحی بنیادوں پر سننا چاہتے ہیں، اگر فیصلے میں کوئی غلطی ہوئی تو اسے دور کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین…

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک))سپریم کورٹ میں اوگرا عملدارآمد کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا ہے کہ دبئی حکام نے توقیر صادق کی حراست میں 27فروری تک توسیع کر دی۔ سپریم کورٹ میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت…

کراچی میں امن و امان کی بگڑی ہوئی صورتحال بھی تشویش ناک ہے، ڈا کٹر عبدالقدیر خان ،چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور کزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 80 سے زائد افراد کی ہلاکت اور درجنوں افراد کے…