اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن دونوں انتخابات وقت پر چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی تحلیل سے…
اسلام آباد(جیوڈیسک) بدترین انرجی بحران اور امن وامان کی ناقص صورتحال کے باوجود ملک کے تجارتی خسارے میں کمی۔ سات ماہ میں بارہ فیصد کمی واقع ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ملک کا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پنجاب فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل کے جسم پر تشدد کے نشانات کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی پنجاب فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل کی رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ میں کہا…
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو متعلق ڈاکٹر طاہر القادری کی درخواست خارج کردی ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 3 دن تک درخواست کی سماعت کی۔عدالتی حکم…
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف طاہر القادری کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چوہدری نے طاہر القادری سے استفسار کیا کہ آپ کا کیا حق متاثر ہوا؟۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) معاشرتی مساوات، شخصی آزادی، انسانی حقوق کے علمبردار اور اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ موجودہ عہد کی تین نسلوں کو متاثر کرنے والے عظیم شاعر فیض احمد فیض…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات پنجاب کے میدانی علاقوں میں اکثر مقامات پر ہلکی دھند چھائی رہی جس…
اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف طاہر القادری کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں درخواست کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز کیس کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس میں نیب کے تفتیشی افسر وقاص احمد خان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا عملدرآمد کیس میں نیب کے تفتیشی افسر وقاص احمد اسلام آباد کے ایف…
اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری…
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے 130سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق)، طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک، بی این پی عوامی اور نیشنل پارٹی، پختوانخواہ ملی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق ڈاکٹر طاہرالقادری کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستانی وہ ہوتا ہے جو دنیا میں بطور پاکستانی شناخت…
اسلام آباد(جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی دہری شہریت کے بارے میں تحریری جواب داخل کرا دیا۔سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری…
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میمو کیس میں تحریری حکم نامہ لکھوا دیا ہے،حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں آٹھ کرنی…
اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی پاکستان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ملک جس مشکل دور سے گزر رہا ہے اس میں تماشائیوں اور ڈرائینگ روموں میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشت گردی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داود اچکزئی نے کہاہے کہ وزیر مواصلات اور سیکرٹری اجلاس میں نہ آئے توان کیخلاف تحریک استحقاق لائی جائیگی۔ اسلام آبادمیں اپنی صدارت میں ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب بھارت نے عدالتوں کوبھی کشمیریوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔بھارتی دانشور کہتے ہیں کہ افضل گورو کی پھانسی نے انصاف کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ چیئرمین…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر طاہرالقادری کوحق دعوی سے متعلق نکتہ پر مفصل جواب داخل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحقیقاتی اداروں سے استفسار کیا ہے کہ توقیر صادق کو انٹر پول کے ذریعے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ نیب کا کہنا ہے کہ ملزم کو…
اسلام آباد(جیوڈیسک)کتنے اسکول کام کر رہے ہیں ؟ کتنے گھوسٹ اسکول ہیں۔سپریم کورٹ نے ملک بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کوتیس دن میں سروے کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ شرم کی بات…
اسلام آباد(جیوڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افضل گورو کی پھانسی کے بعد بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے سخت اقدامات پر تشویش ہے۔ بھارت کشمیریوں کی خواہشات کو دبانا چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم علی خان…
اسلام آباد (جیوڈیسک)آئندہ انتخابات میں امیدوار کی اسکرونٹی سے متعلق الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا۔ نیب سے سزا یافتہ شخص, قرضہ معاف کرانے والے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گے۔ الیکشن کمیشن نے اعلی سطح کا اجلاس 13 فروری کو…
اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کے قائد اور رہبر حضرت امام خمینی نے انقلاب برپا کرتے وقت اسلام کے زریں اصولوں…