اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا بھارت نے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے پاکستانی جوڈیشل کمیشن کو بھارت آنے کی اجازت دیدی ہے ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈز کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے کو…
اسلام آباد ( پ ر )پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان راجپوت سولنگی نے کہا ہے کہ عوام ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی اشکال ہی نہیں بلکہ کردار اور خبث باطن بھی پہچان چکے ہیں اسلئے قوم نے ان…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادمسلم لیگ ن سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو ایک ہی دن تحلیل کرنے کے معاملے پر بات چیت کے لیے پیپلزپارٹی کی5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں خورشید شاہ، فاروق ایچ نائیک…
اسلام آباد(جیوڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی کو 3 زونز میں تقسیم کر دیا۔ تینوں زونز کے لیے سیکیورٹی اقدامات مختلف ہوں گے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی کو نیوٹرل، حساس اور حساس…
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کے صدر کو لکھے گئے خط کی کاپی طلب کرلی گئی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ یہ خط کس کس کو لکھا گیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی 2015 تک تکمیل اور تین سالہ قومی تجارتی پالیسی کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے لیے حکومت ایران 500 ملین ڈالر کا آسان شرائط پر قرض فراہم کرے گی۔ کابینہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران حکومت کی تشکیل کے معاملات پر غور کیا گیا ایوان صدر میں ہونے والے…
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت آج پھر ہو گی۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت کرے گا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران چیف جسٹس…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشدشاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات گرمیوں میں ہوں گے ،اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیے جائیں۔ نئے صوبوں سے متعلق کمیشن ایک دو روز میں رپورٹ قومی…
راولپنڈی(جیوڈیسک)اے این ایف نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی سمیت 4 ملزمان کے اثاثے منجمد کر دیے۔ راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ارشد تبسم نے ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کی۔ اے این ایف نے علی…
اسلام آباد: اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توقیر صادق کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے ضروری قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ توقیر صادق پر اوگرا کیس میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے پاس ملک میں ایک دن انتخابات نہ کرانے کی کنجی موجود ہے،اگر کسی کے پاس ماچس ہو تو وہ شرارت کر سکتا ہے۔ انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام آباد میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کے مارے عوام کو 2012 کے بعد 2013 کے پہلے مہینے میں بھی ریلیف نہیں ملا، آلو، پیاز، گندم، آٹا، ڈبل روٹی، دال چنا اور دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی۔ روٹی کپڑا اور…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ، اضافہ کی منظوری دسمبر کے ماہ کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا میں سنٹرل پاور…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ اجلاس میں نگراں حکومت کی تشکیل اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوگی،ذرائع…
سپریم کورٹ میں شاہ زہب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سزائے موت سے بچانے کے لئے ملزمان کو نا بالغ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس تعلیمی دستاویزات کا جائزہ لیئے بغیر ڈاکٹر…
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین ، وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ، سینیٹر مشاھد حسین سید اور بھارتی ھائی کمشنر شرت سبھر وال انڈین ھائی کمیشن میں بھارتی یوم جمھوریہ کے موقع پر قومی…
اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے تمام عالم اسلام اس عید کی خوشیوں میں شریک ہوتا ہے ۔جشن عیدمیلاد النبی صلی…
اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارت دنیا میں جمہوریت کے نام پر بد نما…
اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما امیر سولنگی ، محمد سلیمان سولنگی راجپوت ودیگر رہنماؤں نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے سیاستدانوں کو ووٹ بھی دیئے…
اسلام آباد(سہیل الیاس) 28جنوری 2013 باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سی ڈی اے اپنے اہلکاروں کو نوازنے کے لیے یونین کا نام لے کر انوئرمنٹ کی جگہ کو رہائشی مقاصد کے نام پر بندر بانٹ کرنے کے عمل کی طرف…
اسلام آباد( سہیل الیاس) 28جنوری 2013 حکومت اور ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے درمیان سفر انقلاب پر معاہدہ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات میں اضافہ پاکستان کے عوام کے لیے اور سیاستدانوں کو سمت درست کرنے کے لیے مشعل راہ ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے بانی بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بقاء نئے صوبوں کے قیام میں ہے۔ انہوں نے صوبہ ہزارہ کی آواز دبانے کی کوشش پر تحریک سول نافرمانی کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد…