لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر…

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ختم ، اسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں ، آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دیر میں

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ختم ، اسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں ، آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دیر میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی طرف سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے اور طاہر القادری کچھ دیر بعد ڈی چوک میں مظاہرین سے خطاب میں اپنے آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے۔ منہاج…

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے لانگ مارچ کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فوج اس معاملے میں غیر جانبدار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ خواتین…

کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، انتخابات وقت پر کرائے جائیں: چیف جسٹس

کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، انتخابات وقت پر کرائے جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر کرائے جائیں۔ حکومت جیسے ہی کہے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے تیار ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں انتخابات میں اصلاحات کے حوالے سے کیس کی سماعت…

رحمن ملک کی ڈاکٹر طاہر القادری سے پر امن رہنے کی اپیل

رحمن ملک کی ڈاکٹر طاہر القادری سے پر امن رہنے کی اپیل

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی وجہ سے بلیو ایریا میں کاروبار بند ہے۔سیکیورٹی کے پیش نظر عوام طاہر القادری کی گاڑی کے قریب نہ آئیں۔ امید ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری حکومت کے ساتھ تعاون…

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ، صدر نے فرمان جاری کر دیا

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ، صدر نے فرمان جاری کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بلوچستان میں 2 ماہ کیلئے گورنر راج کا نفاذ کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرمان جاری کر دیا، گورنر ذوالفقار مگسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہونگے۔ صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا…

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سب ہی سوچ رہے ہیں کہ لانگ مارچ کا اخلاقی جواز کیا ہے۔ انہوں نے کہا طاہر القادری آئین کی کتاب پکٹر کر غیر آئینی بات کر رہے ہیں۔…

دہشت گردی کا عفریت دن بہ دن توانا و مضبوط ہو رہا ہے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے کہا ہے کہ دہشت گردی عام ہو چکی ہے اور دہشت گرد بڑی آسانی سے پاکستان کے ہر حصے میں معصوم انسانوں کو تخریب کاری کا…

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے لیے امن اور سکون کا گہوارہ ہے۔ علامہ اشفاق صابری

اسلام آباد(جی پی آئی) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے لیے امن اور سکون کا گہوارہ ہے۔ ملک بھرمیں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ…

متاثرہ عوام اور یکجہتی کونسل کوئٹہ کے مطالبات جائز اور اصولی ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام آباد(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں گذشتہ تین روز سے کھلے آسمان تلے پڑی 86 شہداء کی میتیں ریاست کے…

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر جان دینے کو تیار ہیں، جنرل علامہ عارف حسین

اسلام آباد(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کوئٹہ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات آج شام تک تسلیم نہ کئے…

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع چیئرمین پی آئی اے نہیں بن سکتے۔ پی آئی اے کا سربراہ خود مختار ہونا چاہیے۔ پی آئی اے کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا۔ کارکنوں کی بڑی تعداد راستے میں لانگ مارچ میں شامل ہوتی رہی۔ تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں…

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) لانگ مارچ کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔ بلیوایریا میں طاہر القادری کے جلسے کیلئے سٹیج کی تیاریاں جاری ہیں۔ لانگ مارچ کا مرکزی جلوس تو ابھی دور ہے تاہم مختلف شہروں سے تحریک منہاج…

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا نوٹیفکیشن طلب

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کے دلوں کی آواز سنیں ، لوگ اب آرمی کو بلانے کی بات کر رہے…

روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)دسمبر کے دوران تجارتی خسارہ ایک ارب 70 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 29 فیصد سے زائد ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد…

لانگ مارچ پر اسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

لانگ مارچ پر اسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک مہناج القران کے لانگ مارچ کے موقع پراسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا۔ وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں آنے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے روات سے فیصل ایونیو اور ڈی چوک تک چھ سو…

قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی ، محمد فیصل میر

اسلام آباد (محمدبلال احمد بٹ) قومی وطن پارٹی شیرپائو کے محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی چاہے وہ فاٹا ، سرحد ہو…

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلیے ایف سی کو پولیس کے تمام اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر اطلاعات کو کوئٹہ جبکہ وزیراعلی بلوچستان کو فوری وطن واپس پہنچنے…

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ بارے ہرزہ سرائی محض سیاسی شگوفہ ہے ، جاوید انتظار

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان یوتھ تحریک کے چیئرمین جاوید انتظار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قائد اعظم بارے ہرزہ سرائی محض سیاسی شگوفہ ہے۔ قوم ایسے سیاسی ڈرئون کو سنجیدہ نہیں لے سکتی۔…

الطاف حسین کا سیاسی ڈرائون اُڑنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔علامہ اشفاق صابری

راولپنڈی،اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق احمد صابری نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا سیاسی ڈرائون اُڑنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔ایم کیو ایم نے ہمیشہ ملک میں انتشاراور قتل و غارت گری کا بازار گرم…

ایڈوائزری کونسل کی دی گئی فہرست ایم ڈی او پی ایف کو بھجوا دی گئی ہے، ڈائریکٹر او پی ایف شیخ خالد اقبال۔

  اسلام آباد( بلال بابر سے ) اوورسیز پاکستان یز فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ خالد اقبال نے کہا ہے کہ پی او اے ایف انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس’ جنرل سیکرٹری بلجیم چیپٹر محمد امجد گوندل اور دیگر اراکین کی…

پی او اے ایف انٹرنیشنل نے مختصر عرصے میں زیادہ کامیابیوں کو سمیٹا ہے ، سید قمر رضا کی گفتگو

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) پی او اے ایف انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس اور چیئرمین سید قمر رضا کا رابطہ ، چوہدری محمد اکرم منہاس نے چیئرمین کو فورم کی اب تک کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ…

حج کرپشن کیس، ایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

حج کرپشن کیس، ایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں ایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل دل محمد علی زئی کو نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی پوری تحقیقات کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد…